ائیر پورٹ چارج

ڈومیسٹک پروازوں کے مسافروں سے ائیر پورٹ چارجز وصولی کا فیصلہ

ویب ڈیسک :سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ڈومیسٹک پروازوں کے مسافروں سے ائیر پورٹ چارجز وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اندرون ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں پر ائیرپورٹ چارجز کے نام سے100 روپے فیس مقرر مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی

پاک ایران کشیدگی‘ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

ویب ڈیسک :پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

سائفر ٹرائل

سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قراردینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب مزید پڑھیں

سٹاک ایکس چینج

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں بہتری ‘ 100 انڈیکس میں700 پوائنٹس اضافہ

ویب ڈیسک :پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بعد بہتری دیکھی گئی‘کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 700 پوائنٹس کے اضافے سے 63 ہزار 900 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کو مارکیٹ 350 پوائنٹس کی کمی سے مزید پڑھیں

عبدالقہار بلخی ن

طالبان حکومت کی پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

ویب ڈیسک :افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کردی ہے ۔ امارات اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار مزید پڑھیں

قانون چیلنج

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا قانون چیلنج

ویب ڈیسک :سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا دائردرخواست میں استدعا کی گئی کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے کوغیر قانونی قراردے۔ لاہورہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

مثبت پیغامات

پاکستان اور ایران کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ

ویب ڈیسک :پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کی صورتحال کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے ۔ تناؤکی صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھی پاکستان مزید پڑھیں

تجارتی سرگرمیاں

کشیدگی کے باوجود پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں جاری

ویب ڈیسک :پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک کی سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ تفتان میں کسٹم حکام بتایا کہ تفتان بارڈر پرکسٹم کے دفاترکھلے ہیں اور روزمرہ کی طرح تجارتی سرگرمیاں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سرحدی کشیدگی کے باوجود انتخابات وقت پر ہونگے‘الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود ملک بھر میں عام انتخابات اپنے وقت 8فروری کو ہی ہوں گے ‘الیکشن کا شیڈول متاثر نہیں ہوگا ۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ایران سے متعلق بیان:عمران پر سنگین غداری کا مقدمہ ہونا چاہئے‘رانا ثناءاللہ

ویب ڈیسک :پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیان غداری کے زمرے میں آتا ہے ‘سنگین غداری کا مزید پڑھیں

طورخم بارڈر

طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بدستور معطل‘کروڑوں کا نقصان

ویب ڈیسک :طورخم پر ویزہ پالیسی اور سرحد کھولنے کے سلسلے میں پاک افغان حکام کے درمیان مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی‘طورخم سرحد پر ویزہ شرط کے باعث تجارتی سرگرمیاں آج ساتویں روز بھی مکمل طور پر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی پاک ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

ویب ڈیسک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدگی،قومی ائیرلائنز کو ایرانی روٹ استعمال نہ کرنےکی ہدایت

ویب ڈیسک: پاک ایران کشیدگی کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے احتجاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ائیرلائنز سمیت تمام ملکی ائیر لائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال مزید پڑھیں

انتخابات میں تیر اور شیر کا مقابلہ ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دادو میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں صرف تیر اور شیر کا مقابلہ ہوگا۔ اس الیکشن سے عوام کو بہت بڑی کامیابی ملے گی۔ انہوں مزید پڑھیں

کروڑوں کی فیس ناقابل واپسی

الیکشن 2024، امیدواروں سے جمع کروڑوں کی فیس ناقابل واپسی قرار

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے اب کی بار نیا ضابطہ اخلاق جاری کرنے کے ساتھ ساتھ امیدواروں سے جمع کروڑوں کی فیس ناقابل واپسی قرار دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے مزید پڑھیں