بلاول بھٹو

پاکستان تاریخی معاشی بحران سے گزر رہا ہے‘بلاول بھٹو

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پرٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت اور تاریخی معاشی بحران سے گزر رہا ہے، پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو مسائل کا مقابلہ کر سکتی ہے۔ ساہیوال میں جلسے مزید پڑھیں

حفاظتی اقدامات

اسلام آباد:پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو حفاظتی اقدامات کیلئے ایڈوائزری جاری

ویب ڈیسک :اسلام آباد کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے ایڈوائزری جاری کردی گئی ۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں سکول کے احاطے میں زائرین /باہر آنے والوں پر مکمل مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

تعلقات معمول پر آنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان آنے کا اعلان

ویب ڈیسک: تعلقات معمول پر آنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی مزید پڑھیں

پاک ایران تعلقات بحال، سفراء واپس اپنے عہدے سنبھالنے کو تیار

ویب ڈیسک:پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور مزید پڑھیں

غیر ملکی مبصرین

عام انتخابات کی کوریج کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامے جاری

ویب ڈیسک: عام انتخابات2024 کی کوریج کیلئے غیر ملکی مبصرین کو اجازت نامے جاری کر دئیے گئے۔ پاکستان نے 8 فروری 2024 کو ہونیوالے عام انتخابات کی کوریج کیلئے غیرملکی میڈیا کو اجازت نامے جاری کر دئیے۔ حکومت پاکستان کی مزید پڑھیں

انتظار ختم، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

ویب ڈیسک: طویل خشک سالی کے بعد محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ چیف میٹرولوجسٹ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ جنوری کےآخری ہفتے میں بارشیں شروع ہونگی۔ انہوں نے کہا ہے کہ رواں ہفتے میں شدید مزید پڑھیں

خاتون خودکش بمبار کی اطلاع پر یونیورسٹیاں بند، الرٹ جاری

ویب ڈیسک: خاتون خودکش بمبار کی اطلاع پر اسلام آباد کی یونیورسٹیاں بند کر دی گئیں جبکہ اس حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ این ڈی یو، قائداعظم، ائیر اور بحریہ یونیورسٹییز سیکورٹی خدشات کے باعث مزید پڑھیں

ن لیگ کے ظلم کا جتنا ہم شکار رہے کوئی نہیں رہا، بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: انتقامی سیاست کی مخالفت کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نواز شریف کو شکست دینے کیلئَے ہر حربہ آزمانےلگے۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں جلسہ کے دوران کہا کہ سیاسی مخالفین کو جیلوں میں ڈالنا مزید پڑھیں

افغانستان میں تباہ ہونیوالے روسی طیارے کے حوالے سے اہم انکشاف

ویب ڈیسک: افغانستان میں تباہ ہونے والے روسی طیارے کے حوالے سے اہم انکشاف کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روسی طیارہ پاکستانی حدود میں بھی رہا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بھارت سے تاشقند مزید پڑھیں

این اے 83 اور 85 میں انتخابات التواء کا نوٹیفکیشن منسوخ

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے این اے 83 اور 85 میں انتخابات کے التواء کے حوالے سے ریٹرننگ آفیسر کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔ اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر نے دونوں حلقوں میں انتخابات ہونے کی ہدایت کر دی مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی

کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک افغان دہشتگردوں کی کہانی اُنہیں کی زبانی

ویب ڈیسک: پاکستان میں جاری دو دہائیوں پر محیط دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کا کردار روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ ناقابل تردید شواہد کی طویل فہرست مختلف مواقع پر افغان حکام کو پاکستانی حکام کی جانب سے پیش کی مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ پیشگوئی سامنے آگئی

ویب ڈیسک:پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا اور پہلا روزہ کب ہوگا؟ اس حوالے ماہرین کی پیشگوئی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رحمتوں اور برکتوں والے ماہ رمضان المبارک شروع ہونے میں2 ماہ مزید پڑھیں

پاکستانی حملے کا

ایران، پاکستانی حملے کا نشانہ بننے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

ویب ڈیسک: ایران میں پاکستانی حملے کا نشانہ بننے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایران میں پاکستانی اسٹرائیک کے نتیجے میں ہلاک ہونیوالے بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے دہشتگردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں مزید پڑھیں

25 سالہ ملازمت پر پنشن ادا کی جائیگی، نئی پنشن پالیسی نافذ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے گریڈ1سے گریڈ22تک تمام ملازمین کیلئے آئندہ نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں نئی پنشن پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پنشن اصلاحات کے سلسلے میں وزارت خزانہ کی مزید پڑھیں