مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان آج اہم دورہ پرکابل پہنچیں گے

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج افغانستان کا دورہ کریں گے۔ وہ افغان حکومت کی دعوت پر کابل کا دورہ کر رہے ہیں. سابق رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین محسود بھی ان کے ہمراہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے عدلیہ کیخلاف

پی ٹی آئی نے عدلیہ کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا، گوہر خان

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں، پی ٹی آئی نے عدلیہ کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

طورخم بارڈر

طورخم بارڈر سے روزانہ 900 ٹرک گزرنے پر پاک افغان حکام متفق

ویب ڈیسک: پاک افغان سرحد طورخم بارڈر سے روزانہ 900 ٹرک گزرنے پر پاک افغان بارڈر حکام کے مابین اتفاق طے پا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کمیٹی کے اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان اس حوالے سے مزید پڑھیں

انتخابات کا التواء ، الیکشن کمیشن کا اجلاس جلد بلانے کا عندیہ

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے انعقاد کے حوالے سے تاجال ابہام پایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز سینیٹ میں بھی ایک قرار داد منظور ہوئی جس کا مرکزی نکتہ انتخابات کا التواء تھا، اس حوالے سے کہا مزید پڑھیں

بلے کے انتخابی نشان پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول ہو گا، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بلے کے انتخابی نشان کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم ہوگا۔ انہوں نے استدعا کی کہ عدالت عالیہ پیر تک فیصلہ سنادے۔ انہوں نے سینیٹ میں مزید پڑھیں

سینیٹ قرارداد

الیکشن التواء، سینیٹ قرارداد جمہوریت اور الیکشن پر حملہ قرار

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے التواء کے حوالے سے سینیٹ قرارداد کی منظوری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ اس کے ساتھ ہی سینیٹر مشتاق احمد نے بھی جوابی قرارداد سینیٹ میں جمع کرا دی۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مزید 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے مزید 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں۔ الیکشن اپیلٹ ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 4 امیدواروں کے کاغذات جانچ پڑتال کے بعد منظور کرلئے۔ ان امیدواروں مزید پڑھیں

ملتوی کرانے کی قرارداد

الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد، 14 سینیٹرز کے نام سامنے آگئے

ویب ڈیسک: ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں ملتوی کرانے کی قرارداد کی منظوری کے وقت ایوان بالا میں 14 سینیٹرز موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے آزاد سینیٹر دلاور خان نے الیکشن التوا کی قرارداد مزید پڑھیں

محمود قریشی کے کاغذات مسترد

شاہ محمود قریشی کے کاغذات مسترد، سابق سپیکر اسد قیصر کے کاغذات درست قرار

ویب ڈیسک: اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے۔ ملتان کے اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے فیصلہ سنایا جس میں انہوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کے کاغذات نامزدگی دوبارہ مسترد

ویب ڈیسک: راولپنڈی ایپلیٹ ٹربیونل نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کو 9 بنک اکاؤنٹس اور متعدد غیرملکی دورے چھپانے پر الیکشن میں حصہ لینے کیلئے نااہل قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کے این اے 60 اور مزید پڑھیں

دھند کے باعث اندرون

شدید دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول متاثر

ویب ڈیسک: لاہور ایئرپورٹ پر شدید دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازیں تاخیر یا منسوخی کا شکار ہوئی ہیں۔ دھند کے باعث لاہور سے الماتے جانیوالی پرواز ڈی وی 850 منسوخ کر دی گئی ہے۔ جبکہ پی آئی مزید پڑھیں

انتخابات 8 فروری کو ہوں گے

انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول پر عمل ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوسری جماعتیں، روئیں یا چیخیں، انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شدید دھند کا راج

ملک بھر میں شدید دھند کا راج، حدنگاہ متاثر، کئی مقامات پر موٹرویز بند

ویب ڈیسک: ملک بھر کے میدانی علاقوں سندھ سے لیکر خیبر پختونخوا تک میں شدید دھند کا راج ہے۔ حدنگاہ متاثر ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بند کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند کے باعث مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی، صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس ایک بار پھر سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی مزید پڑھیں