عمران خان

کل کے احتجاج میں آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے،عمران خان

اسلام آباد: (مشرق نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لٹیروں نے ملک کو گروی رکھ کر مہنگائی کا عذاب نازل کردیا ہے۔ کل کے احتجاج میں قوم کےساتھ ملکر آئندہ کے لائحہ مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو

وزیراعظم کی فیٹف اہداف کی تکمیل پر وزیرخارجہ بلاول بھٹو کو مبارکباد

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری سے ٹیلیفونک رابطہ۔ ٹیلیفونک گفتگو میں وزیراعظم نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ایف اے ٹی ایف اہداف کی تکمیل پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خارجہ کی کارکردگی مزید پڑھیں

میرانشاہ

میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان شہید جبکہ ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی تمام شرائط پوری کرنےکی کوششوں کو تسلیم کرلیا، حنا ربانی کھر

ویب ڈیسک: وزیر مملکت خارجہ حناربانی کھر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی تمام شرائط پوری کرنےکی کوششوں کو تسلیم کرکے پاکستان کو کلیئر کر دیا۔ امید ہے اکتوبر تک گرےلسٹ سے نکلنے کا عمل مزید پڑھیں

ہماری رپورٹ پر پاکستان کے ایکشن پلان کو مکمل قراردیا گیا،عمران خان

اسلام آباد: (مشرق نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے فیصلے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو فروری 2018ء میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی مزید پڑھیں

این اے 240

این اے 240کاضمنی الیکشن ایم کیوایم نے جیت لیا

کراچی(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240کراچی کاضمنی الیکشن ایم کیوایم نے جیت لیا۔ غیر سرکاری و حتمی نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے محمد ابوبکر نے ضمنی الیکشن کا میدان مار لیا۔اس ضمنی انتخاب میں 25 مزید پڑھیں

صحت کارڈپرعلاج حرام قرار

صحت کارڈپرعلاج حرام قرار،فتوے نے ابہام پیداکردیا

پشاور(نیوزرپورٹر)پاکستان کی معروف دینی درسگاہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹائون نے صحت کارڈپر علاج کی بعض صورتوں کوحرام قراردےنے کافتویٰ جاری کرکے ابہام پیداکردیا ۔ بونیر سے تعلق رکھنے والے شہری امیر رحمن نے جامعہ علوم اسلامیہ کے دارالافتا سے مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی

مفتی تقی عثمانی ٹی ٹی پی سے مذاکرات کےلئے کابل جائیںگے

پشاور(مشرق ٹی وی رپورٹ)ممتازعالم دین اوروفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سربراہ مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں جیدعلما کاوفدکالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)کے ساتھ مذاکرات کےلئے افغانستان بھیجنے پرغور کیاجارہاہے ۔ ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کے ساتھ مزید پڑھیں

جھولا گرنے سے بچی سمیت2 افراد جاں بحق

اسلام آباد:جھولا گرنے سے بچی سمیت2 افراد جاں بحق

اسلام آباد:(مشرق نیوز) پنڈوریاں میں جھولا گرنے سے بچی سمیت2 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق پنڈوریاں میں دربار سید چن پیر بادشاہ کے عرس پر جھولا گرنے سے2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایک بچی بھی مزید پڑھیں

احتجاج کا اعلان

پی ٹی آئی کا مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد:(مشرق نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں ملک گیر پُرامن احتجاج کی کال دیدی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پوری قوم اتوار کی رات9 بجے پُرامن احتجاج کیلئے نکلے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم

پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے سوا کوئی راستہ نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، معاہدے پر پی ٹی آئی حکومت نے دستخط کیے تھے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مزید پڑھیں