مریم اورنگزیب

اب آپ 6 صدی تک اسلام آباد واپس نہیں آسکتے،6 دن کا الٹی میٹم مت دیں-مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان ناکام ہوگئے تو دھمکی دیتے ہیں کہ عدالت اپنی پوزیشن واضح کرے، عمران خان گولی کھائیں اور سکون کی نیند سوئیں، ٹی مزید پڑھیں

کوئی ڈیل نہیں ہوئی عمران خان

کوئی ڈیل نہیں ہوئی خون خرابے سے بچنے کیلئے اسلام آباد سے واپس گئے: عمران خان

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے چیئرمین نے آج پریس کانفرنس میں اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے، سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کوئی نہ سمجھے کہ میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل ہوئی ہے حکومت مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافےکا اعلان

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا کہ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور کیروسین آئل کی فی لیٹر قیمت مزید پڑھیں

EVM

الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کےحق سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم ختم

قومی اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل 2022 منظور کر لیا ہے جس کے تحت الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق سے متعلق گزشتہ حکومت کی ترامیم ختم کردی گئیں۔ ویب ڈیسک: تتفصیلات کے مزید پڑھیں

معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے دھرنوں کا دھڑن تختہ کرنا ہوگا

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے دھرنوں کا دھڑن تختہ کرنا ہوگا، ہم معیشت کو توانا اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں، معیشت ڈبو کر اور تیل کی قیمتوں پر باروددی سرنگ مزید پڑھیں

آنسوگیس شیل

پولیس نے15 ہزار سے زائد آنسوگیس شیل فائر کئے

پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کا پہلا دن ناخوشگوار رہا۔ وفاقی دارالحکومت پورا دن میدان کارزار بنا رہا اور پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں آنکھ مچولی جاری رہی۔ پولیس نے زبردست شیلنگ کی جس سے اسلام مزید پڑھیں

مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں کو آگ لگادی

پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں کو آگ لگادی

ویب ڈیسک: اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شریک مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی۔ پولیس نے آگ بجھانے کیلئے فائربریگیڈ کو طلب کرلیا اور کچھ جگہوں پر مزید پڑھیں

عمران کیخلاف نیب کودرخواست

سرکاری ہیلی کاپٹرکااستعمال،عمران کیخلاف نیب کودرخواست

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے صوبائی وسائل کے استعمال کیخلاف قومی احتساب بیورو میں درخواست جمع کرادی گئی خیبر پختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی خاتون رکن ثوبیہ شاہد کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب مزید پڑھیں

پی آئی اے کا عازمین حج

پی آئی اے کا عازمین حج کیلئے 31 مئی سے13 اگست تک پروازوں کا اعلان

عازمین حج کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے 31 مئی تا 13 اگست پاکستان کے آٹھ اہم شہروں سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے حج پروازوں کے منصوبے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں