پی پی 7 راولپنڈی میں تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے امیدوار شبیر اعوان کی حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 7 راولپنڈی میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس مزید پڑھیں

گزشتہ 6 ماہ میں مہنگائی

ملک بھر میں گزشتہ 6 ماہ میں مہنگائی 12 سے بڑھ کر 21 فیصد ہوگئی

ویب ڈیسک :ایشیائی ترقیاتی بینک نے آٹ لک جاری کردیا جس کے مطابق گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ کر 21 فیصد ہوگئی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے جنوری تا جون کے معاشی اعداد و شمار جاری مزید پڑھیں

وزارت کی کرسی علی محمد خان

وزارت کی کرسی پر ایک دن بھی بغیر وضو نہیں بیٹھا، علی محمد خان

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔قیوم آباد کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حکومت مدت پوری کرےگی، عام انتخابات 2023 میں ہونگے،خرم دستگیر

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ملک میں جاری بارشیں

ملک میں جاری بارشیں، چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں حق

ویب ڈیسک:لاہور اوراسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھاربارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارشوں کا سلسلہ جاری ہے، لاہور اور اسلاآباد کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ موسلادھار مزید پڑھیں

خورشیدشاہ

ہمیں آنے والے وقت میں پانی کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،خورشیدشاہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کو پانی کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیے آنے والے وقت میں ہمیں پانی کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اتحادیوں کے مجبور کرنے پر ہم حکومت میں آئے، رانا ثناءاللہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی مجبور کر کے حکومت میں نہیں لایا، اتحادیوں کے مجبور کرنے پر ہم حکومت میں آئے۔ وزارت اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ سے متعلق وفاقی مزید پڑھیں

فوادچوہدری

ہمارے ارکان کو40 کروڑ روپے کی آفر دی جارہی ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد: (مشرق نیوز) رہنما پی ٹی آئی فوادچوہدری نے انکشاف کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل ہمارے ارکان کو40،40 کروڑ روپے دے کر خریدا جارہا ہے۔ رحیم یارخان سے ہمارا ایم پی اے مسعود مجید 40 کروڑ مزید پڑھیں

وزاعلیٰ پنجاب کا انتخاب

وزاعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چودھری شجاعت حسین کا بڑا بیان سامنے آگیا

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے وزرات اعلیٰ پنجاب کے لیے اپنے بھائی چودھری پرویز الہیٰ کو امیدوار قرار دے دیا۔ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب سے متعلق مسلم لیگ ق کے صدر چودھری مزید پڑھیں

ڈالر انٹربینک مارکیٹ

ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 226 روپے سے بھی متجاویز

ویب ڈیسک :انٹربینک مارکیٹ میں تیسرے روز بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہوگیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے مزید پڑھیں

درآمدات میں 20 فی صد

رواں ماہ ملکی درآمدات میں 20 فی صد کمی ہوئی، مفتاح اسماعیل

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ رواں ماہ ملکی درآمدات میں 20 فی صد کمی ریکارڈ ہوئی۔ایک بیان میں وزیر خزانہ نے کہا کہ 18 جولائی تک پاکستان کی درآمدات 2.6ارب ڈالر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

نیپرا کو بجلی 11 روپے

حکومت نے نیپرا کو بجلی 11 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ہدایت جاری کر دی

ویب ڈیسک :حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کہا ہے کہ وہ کم کھپت والے صارفین کا بوجھ برداشت کرنے کے لیے ملک بھر میں ماہانہ 700 یونٹس سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے مزید پڑھیں

حکومت کا قبل ازوقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

لاہور: (مشرق نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں حکومتی اتحاد نے قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ اتحادی جماعتوں کا اسمبلی کی مدت پوری کرنے کا متفقہ فیصلہ۔ اجلاس میں آصف زرداری، فضل الرحمان اور دیگر مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین

وفاقی حکومت کی بجلی کا بنیادی ٹیرف 8 روپے بڑھانےکی تیاری

ویب ڈیسک: نیپرا میں بجلی کا بنیادی ٹیرف 7روپے91 پیسے بڑھانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست وفاقی حکومت نے یکساں ٹیرف کیلئے درخواست نیپرا میں جمع کرائی۔ نیپرا کی جانب سے وفاقی حکومت کی درخواست پر کل سماعت مزید پڑھیں

وزیراعظم کی الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی اپیل

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے خلاف ممنوع فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ میں الیکشن کمیشن سے اپیل مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثاربھی کپتان چپل کے شوقین نکلے

پشاور: (مشرق نیوز) سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار بھی کپتان چپل کے دلدادہ نکلے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پشاور آئے۔ پشاور آمد پر سابق چیف جسٹس پاکستان کو چاچا نورالدین نے کپتان چپل کا تحفہ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سےمستعفی ہونے کا مطالبہ

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر سےمستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد: (مشرق نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں سب سے زیادہ افسوس چیف الیکشن کمشنر پر ہوا۔ چیف الیکشن کمشنر نے ہمیں الیکشن ہرانے کی ہرممکن مزید پڑھیں