جاپانی اداکارہ ہوٹل 22 ویں منزل

جاپانی اداکارہ ہوٹل کی 22 ویں منزل سے گِر کر ہلاک

جاپان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ سایاکا کانڈا 35 برس کی عمر میں ہوٹل کی 22 ویں منزل سے گِر کر ہلاک ہوگئیں۔ سایاکا کانڈا جاپان کے سینئر اداکار ماساکی کانڈا اور 59 سالہ گلوکارہ سیکو میٹسودا کی بیٹی تھیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی سنگھ اولاد کے متعلق خواہشات

بھارتی سنگھ نے اپنی پہلی اولاد کے متعلق خواہشات کا اظہار کردیا

بھارت کی معروف اداکارہ و کامیڈین بھارتی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بیٹے کی نہیں بلکہ بیٹی کی خواہش ہے۔ اپنے حسِ مزاح کے سبب بھارت سمیت پاکستان میں بھی یکساں مداح رکھنے والی کامیڈین بھارتی سنگھ ماں مزید پڑھیں

دل ہے پاکستانی دلچسپ پوسٹ وائرل

نہ بجلی، نہ گیس، نہ پانی پھر بھی دل ہے پاکستانی، دلچسپ پوسٹ وائرل

پاکستان کے معروف بین الاقوامی سطح پر پہچانے جانے والے پاکستانی فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے گیس بحران سے پریشان ہو کر سوشل میڈیا انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شئیر کی ہے ،پوسٹ نے انٹرنیٹ صارفین کو پریشانی میں مبتلا مزید پڑھیں

ایشوریا رائے پاناما پیپر کیس

پاناما پیپر کیس،ایشوریا رائے سے 5 گھنٹے طویل تفتیش

بالی وڈ اسٹار ایشوریا رائے بچن سے گزشتہ روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ممسلسل 5 گھنٹے پاناما پیپرز کی تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی تھی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بالی وڈ کی میگا اسٹاراورسابق حسینہ مزید پڑھیں

ریما عمر شریف کے گھر

ریما شوہر کے ہمراہ تعزیت کیلئے مرحوم عمر شریف کے گھر پہنچ گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ریما نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق کے ہمراہ کراچی میں مرحوم کامیڈی کنگ عمر شریف کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی۔ انہوں نے عمر شریف کی اہلیہ دیبا عمر، بیٹے جواد اور فواد سے مزید پڑھیں

ایشوریہ

پانامہ پیپرز کیس، ایشوریہ رائے کی تفتیش کیلئے طلبی

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پاناما پیپرز کیس میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اداکارہ سے کہا ہے کہ وہ اپنا بیان مزید پڑھیں

مس یونیورس 2021 بھارت کے نام

مس یونیورس 2021 کا ٹائیٹل بھارت کے نام

ویب ڈیسک :بھارت سے تعلق رکھنے والی حسینہ ہرناز سندھو نے مس یونیورس 2021 کا ٹائیٹل جیت لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70ویں مس یونیورس مقابلے میں بھارت کی ہرناز سندھو نے ٹائیٹل کی دوڑ میں شریک پیراگوئے اورجنوبی مزید پڑھیں

ہیری پوٹرکا پہلا ایڈیشن

ہیری پوٹرکا پہلا ایڈیشن 4 لاکھ 71 ہزارڈالرز کی ریکارڈ قیمت پرفروخت

= ویب ڈیسک :امریکا میں شہرہ آفاق ہیری پوٹر کا پہلا ایڈیشن 4لاکھ 71 ہزارڈالرز کی ریکارڈ قیمت پرفروخت ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 1997میں برطانیہ میں شائع ہونے والا ہیری پوٹر کا پہلا ایڈیشن امریکا کے مقامی نیلام مزید پڑھیں