Untitled 1 555

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس قبائلی اراکین کا پھر سے احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس قبائلی اراکین کا پھر سے احتجاج، اراکین کے مطابق 25 ویں آئینی ترمیم کےتحت قبائلی عوام کیساتھ کیے گئے وعدوں پرعمل درآمد نہیں ہورہا ہے، انضمام کے 3 سالوں سے صوبائی فنانس کمیشن نے ہمیں حصہ نہیں دیا گیا ہے، وزیراعلی محمود خان کیساتھ تمام مسائل کا حل ہونے تک احتجاج جاری رہے گا،بجٹ ہو دیگراجلاس اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کرینگے۔

مزید پڑھیں:  معاشی بدحالی کنٹرول کرنے کیلئے مختلف محکموں کی ریونیوبڑھانے کی تیاریاں