سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف دیدیا

نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم میچ میں مشکلات

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں مشکلات کا شکار

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ جاری ہے، پاکستان کی ٹیم جس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا مشکلات کا شکار ہے اور 11.1 اوورز میں پاکستان کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

عمران خان آڈیو لیکس

آڈیو لیکس معاملے پر عدالت جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، عمران خان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس قومی سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہے، آڈیو لیکس کی صداقت کو ثابت کرنے کے لیے عدالت جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں

عرفان قادر معاون خصوصی مقرر

عرفان قادر معاون خصوصی احتساب و داخلہ مقرر

ویب ڈیسک: سینئر قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب وداخلہ مقرر کر دیا گیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ سنیئرقانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا مزید پڑھیں

راناثنااللہ کو گرفتار کرنے کا حکم

عدالت کا وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کو گرفتار کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: عدالت نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے اینٹی کرپشن ٹیم کی اشتہاری قرار دینے کی استدعا مسترد کردی۔ راولپنڈی کے مقامی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ سے متعلق کیس مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، سری لنکا بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں داخل

بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں سری لنکا کی ٹیم نے بارش سے متاثرہ میچ میں میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم کو تین رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اساتذہ کا دھرنا

خیبرپختونخوا میں اساتذہ کا دھرنا پانچویں روز میں داخل، پرائمری سکول بند

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن کا پشاور میں دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا، اساتذہ کے احتجاج کے باعث خیبرپختونخوا کے بیشتر لڑکے لڑکیوں کے پرائمری سکول بند ہیں۔ پرائمری ٹیچرایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن

قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن، نسیم شاہ کی بھی شرکت

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا میچ کل میزبان نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گی، پاکستان کی ٹیم اب تک کھیلے گئے دونوں میچوں میں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم دورہ پاکستان

دو ٹیسٹ، 8ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز، نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔مہمان ٹیم دو ٹیسٹ، آٹھ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے دو مختلف مراحل میں پاکستان آئے گی۔27 دسمبر سے 15 جنوری تک مزید پڑھیں

سوات سکول وین پر فائرنگ

سوات میں سکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 2 طلبہ زخمی

ویب ڈیسک: سوات میں نامعلوم مسلح افراد کی سکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق اور 2 طلبہ زخمی ہوگئے۔ سوات کے علاقے گلی باغ میں نامعلوم مسلح افراد نے سکول کی گاڑی پر فائرنگ کردی، واقعے میں سکول مزید پڑھیں

نوواک ڈچ کوچ ٹی پی ٹائٹل

نوواک ڈچ کوچ نے کیریئر کا 90 واں اے ٹی پی ٹائٹل جیت لیا

سربیا کے ٹینس کھلاڑی نووک ڈچکووچ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قازقستان میں ہونے والے آستانہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں یونان کے کھلاڑی سٹیفانوس سیٹسیپاس کو با آسانی چھ تین اور چھ چار سے شکست دیکر مزید پڑھیں

عماد وسیم کی اہلیہ برطانیہ میں

عماد وسیم کی اہلیہ نے برطانیہ میں سیرسپاٹے کی تصاویر شیئر کردیں

عماد وسیم ایک مشہور پاکستانی کرکٹر ہیں۔ شاندار کھلاڑی بائیں ہاتھ کے آل راؤنڈر ہیں اور وہ اس وقت کرکٹ کے تمام فارمیٹس کھیل رہے ہیں۔ اگست 2019 میں مقبول کرکٹر عماد وسیم نے اسلام آباد میں خوبصورت ثانیہ اشفاق مزید پڑھیں

بھارت نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، جنوبی افریقہ مزید پڑھیں