پارٹی برسراقتدار

دوسروں پر انحصار کے بغیر ایک پارٹی برسراقتدار آنی چاہئے، نواز شریف

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ووٹ کاسٹ کرنے کے موقع پر کہا کہ دوسروں پر انحصار کے بغیر ایک پارٹی برسر اقتدار آنی چاہئے۔ انہوں نے واضح کہا کہ الیکشن میں ایک پارٹی کو پورا مینڈیٹ ملنا بہت مزید پڑھیں

انتخابات سے بائیکاٹ

جنوبی وزیرستان، عوام کا 4پولنگ سٹیشنز پر انتخابات سے بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ میں عوام نے 4پولنگ سٹیشنز پر مطالبات کے حل ہونے تک انتخابات سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ مظاہرین اور کمشنر محمد ناصر خان کے درمیان انتخابات سے بائیکاٹ کے حوالے سے مزید پڑھیں

بندش پر قانونی

بلاول بھٹو کا موبائل فون سروس کی بندش پر قانونی کارروائی کا اعلان

ویب ڈیسک: بلاول بھٹو نے موبائل فون سروس کی بندش پر قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے سروس کی فوری بحالی کا مطالبہ بھی کیا۔ بلاول بھٹو نے اس حوالے سے اپنی پارٹی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں

سروسز بحالی

الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو موبائل سروسز بحالی کی ہدایات نہیں دے گا

ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو موبائل سروسز بحالی کی ہدایات نہیں دے گا۔ انہوں نے کہا کہ خدا نخواستہ ہم موبائل سروس کھول دیں اور کوئی مزید پڑھیں

پولنگ وقت پر

شمالی وزیرستان، پولنگ وقت پر شروع نہ ہوسکی

ویب ڈیسک: بنوں میں متاثرین شمالی وزیرستان کیلئے قائم پولنگ سٹیشن میں ووٹنگ کا عمل دو گھنٹے تک تاخیر کا شکار رہا۔ رپورٹ کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مشترکہ پولنگ اسٹیشن میں پولنگ بوتھ کے لاک ہی نہیں ہے مزید پڑھیں

پولنگ کا آغاز

گوادر میں دھماکوں سے پولنگ کا آغاز، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ویب ڈیسک: گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز دھماکوں سے ہوا، تاحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کو بھی نشانہ بنایا گیا تاہم کوئی جانی نقصان کی مزید پڑھیں

پولنگ جاری

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں ووٹرز کی کل تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 92 ہزار 381 ہیں۔ جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ مزید پڑھیں

ملک بھر میں 2 دن کیلئے بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان

ویب ڈیسک: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے عام انتخابات کے موقع پر بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں کمپنیوں کے حکام نے بتایا کہ ہیڈکوارٹرز میں خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیئے گئے ہیں مزید پڑھیں

بلوچستان میں انتخابی دفاتر کے باہر 2 دھماکے، 27افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: انتخابات سے ایک دن قبل بلوچستان میں خون کی ہولی، انتخابی دفاتر کے باہر دھماکوں کے نتیجے میں27جاں بحق جبکہ 45 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے پشین میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکہ ہوا مزید پڑھیں

خلاف جنگ

بلوچستان حکومت کا صوبے میں تین روزہ سوگ کا اعلان

دہشتگردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، ہم اپنے شہداء کا بدلہ لیں گے:نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی ویب ڈیسک: نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں میں شہید ہونے والوں کو مزید پڑھیں

ہنگامی اجلاس

الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس آج شام طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے، جس میں ممبران اور سیکرٹری الیکشن کمیشن شریک ہوں گے، جبکہ چاروں صوبائی الیکشن کمشنر ویڈیو مزید پڑھیں

ون ڈے رینکنگ

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بیٹرز میں بابراعظم کا پہلا نمبر

ویب ڈیسک: آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔ انٹرنشینل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ ون ڈے رینکنگ میں مزید پڑھیں