امریکہ چین کے ساتھ پائیدار بات چیت کیلئَے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تائیوان کے حوالے سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود چین کا دورہ کیا ۔ اس دوران انہوں نے چین سے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کو مزید پڑھیں

چین میں شدید بارشیں، تباہ کن سیلاب سے لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور

ویب ڈیسک: چین میں شدید بارشیں جاری ہیں جس سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جنوبی چین میں تباہ کں سیلاب کی وجہ سے لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

علی گڑھ یونیورسٹی میں 123 سال بعد خاتون وائس چانسلر تعینات

ویب ڈیسک: بھارت کی قدیم درسگاہ علی گڑھ یونیورسٹی میں 123سال بعد خاتون وائس چانسلر کی تقرری کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پروفیسر نعیمہ خاتون نے علی گڑھ یونیورسٹی کی وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا۔ پروفیسرنعیمہ خاتون مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم، کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج دیگر جامعات تک پھیل گیا

ویب ڈیسک: امریکی شہر میں واقع کولمبیا یونیورسٹی میں‌اسرائیلی مظالم کیخلاف طلبہ کا احتجاج دیگر جامعات تک پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق کولمبیا کے بعد ییل (Yale) اور نیویارک کی جامعات میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج مزید پڑھیں

اقتدار کے نشے میں‌دھت مودی کی انتخابی مہم، تمام قواعد بالائَے طاق رکھ دیئے

ویب ڈیسک: اقتدار کے نشے میں دھت مودی نے تیسری بار وزارت عظمیٰ کی خاطر جاری انتخابی مہم میں تمام قواعد بالائَے طاق رکھ دیئے۔ اس دوران مودی انتخابی مہم میں ہندووں کی ہمدردیاں سمیٹنے کیلئے مسلمانوں کیخلاف کھل کر مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ اجلاس، اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کا بل منظور

ویب ڈیسک: فلسطین کا پورا انفراسٹرکچر تباہ اور ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں کی شہادت اور عالمی دباو کے باوجود امریکی سینیٹ اجلاس میں اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی سینیٹ مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے منفی اثرات کا اعتراف

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق کی رپورٹ میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے منفی اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت یا اس کے ایجنٹ میں نہ مانوں کی رٹ لگا کر غیر مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دن مکمل، 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل ہوگئے ہیں جبکہ اس دوران 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ زخمیوں کی تعداد 77 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی مزید پڑھیں

پاکستان ایران بڑھتے تعلقات پر امریکہ کو تشویش، پابندیوں کا اشارہ

ویب ڈیسک: پاکستان ایران بڑھتے تعلقات پر امریکہ تشویش میں مبتلا ہو گیا۔ اس حوالے سے امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں پریس برنفنگ کے دوران بتایا کہ ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے پر مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت ختم ہونے تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی، ابوعبیدہ

ویب ڈیسک: مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت ختم ہونے تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی۔ انہوں نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے 200 دن مکمل مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی صورتحال

امریکہ کو پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش

ویب ڈیسک: امریکہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غیرقانونی حراست، سیاسی قیدیوں، میڈیاکی آزادی، صحافیوں پر تشدد اور بلاجواز گرفتاریوں سمیت آزادی اظہار پر پابندیوں کی نشاندہی کی ہے ۔ امریکی محکمہ مزید پڑھیں

گلابی چاند

رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کو نظر آئے گا

ویب ڈیسک: رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کوطلوع ہوگا ،جوکہ بدھ کی صبح دنیاکے مختلف حصوں میں نظرآئے گا۔ پنک مون پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 4بج کر 49پرافق پر ہوگا، اس دوران سیارے مریخ اورزحل بھی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کی مجلس اعلیٰ کے رکن بن گئے

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کی مجلس اعلیٰ کے کا رکن بن گئے ہیں ۔ مجلس اعلیٰ کا اجلاس ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی مزید پڑھیں

ملائشین نیوی پریڈ، 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: ملائیشین نیوی کے 90 ویں سالگرہ پر پریڈ کی مشق کے دوران نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے۔ اس حادثے میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ملائیشین بحریہ کے مطابق حادثہ مزید پڑھیں

مالدیپ انتخابات، صدر معیزو کی پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی کامیاب

ویب ڈیسک: مالدیپ کے پارلیمانی انتخابات میں چین کی حامی جماعت پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔ ذرائع کےمطابق صدر معیزو کی پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی نے 93 میں سے 65 سیٹیں جبکہ مالدیپ مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات بحال، 9 سال بعد ایران سے معتمرین عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

ویب ڈیسک: ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی ۔ دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کا اندازہ ایران سے معتمرین کی عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانگی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

نیویارک، فلسطین کے حمایتی طلبہ کی برطرفی کیخلاف احتجاج، یونیورسٹی میں حالات کشیدہ

ویب ڈیسک: کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت کرنے پر طلبہ کی برطرفی کیخلاف احتجاج پر حالات کشیدہ ہو گئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی میں تمام کلاسز ورچوئل کر دیں۔ ذرائع کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی میں اسرائیلی مظالم کے مزید پڑھیں

نصیرت کیمپ اور رفح پر اسرائیلی بمباری، 55 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اس کے ساتھ ساتھ صیہونیوں نے پناہ گزین کیمپوں کو بھی نشانے پر رکھ دیا۔ زرائع کے مطابق صیہونیوں کی بربریت کے نتیجے میں گزشتہ 24 مزید پڑھیں