نولود بچی بازیاب

رجڑ ہسپتال سے اغواء ہونے والی نولود بچی بازیاب ،4ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: چارسدہ سٹی پولیس کی کاروائی،رجڑ ہسپتال سے اغوا ہونے والی نومولود بچی بازیاب،4ملزمان گرفتارکر لئے ،گرفتار ملزمان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ ایس پی انویسٹی گیشن احسان شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان 26 مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ

خانپور میں پولیس مقابلہ ،دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

ویب ڈیسک: تھانہ خانپورکی حدودمیں پولیس مقابلہ ،دو ڈکیٹ زخمی حالت میں گرفتار ،ڈکیتوں کی فائرنگ سے راہگیر زخمی ہو گیا ۔ پنڈی کے رہائشی دوڈکیت ہری پور شہرمیں مبینہ واردات کے بعد براستہ خانپورموٹرسائکل پر فرار ہورہے تھے چوکی مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیخلاف 104 آپریشن میں 52 شدت پسند مارے گئے، رپورٹ جاری

ویب ڈیسک: دہشتگردوں کیخلاف ہونیوالی کارروائیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ دہشتگردوں کے خلاف خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں سیکورٹی فورسز نے 104 آپریشن کئَے جن میں 52 مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر حلف، سپیکر کی عدالتی فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینے کے معاملے پر سپیکر صوبائی اسمبلی نے ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔ علی عظیم آفریدی آفریدی کی وساطت سے دائر نظرثانی درخواست میں موقف اختیار مزید پڑھیں

لوئر دیر، پاسپورٹ اجراء میں تاخیر، اوورسیز کے ویزے ایکسپائر ہونے لگے

ویب ڈیسک: پاسپورٹ اجراء میں تاخیر کے باعث اوورسیز پاکستانیوں کے ویزے ایکسپائر ، زائد المیعاد ہونے لگے۔ ضلع لوئر دیر میں درخواست کنندہ گان کو پاسپورٹ کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ گزشتہ پانچ ماہ سے مزید پڑھیں

لوئرکوہستان، قراقرم ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع لوئرکوہستان کی تحصیل پٹن ہوائی موڑ کے مقام پر ٹرک لسبیلہ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق قراقرم ہائی وے پر گاڑی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، بجلی لوڈ شیڈنگ سے عوام پریشان، کاروبار بھی متاثر

ویب ڈیسک: ضلع جنوبی وزیرستان میں بجلی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محلا کر رکھا ہے جبکہ اس کے علاوہ کاروباری طبقہ بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق عید الفطر کی آمد آمد ہے، اس دوران مزید پڑھیں

پشاور، بشام خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان سے جا ملے، اہم گرفتاریاں

ویب ڈیسک: بشام خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان سے جا ملے، سی ٹی ڈی نے اہم گرفتاریاں کر کے مرکزی ملزم کا پتہ لگا لیا۔ یاد رہے کہ بشام میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر خودکش حملہ کے دوران مزید پڑھیں

زلزلہ

سوات اور گردونواح میں زلزلہ،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

ویب ڈیسک: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 185 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا کا سینیٹرز کے بلا مقابلہ انتخاب کا مطالبہ

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی جانب سے صوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ انتخاب کا مطالبہ سامنے آگیا ہے ۔ گورنر ہائوس میں رمضان پیکیج فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی غلام علی نے کہا کہ مزید پڑھیں

بارشوں اور برفباری کا امکان

خیبر پختونخوا اور پنجاب میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبر پختونخوا اور پنجاب میں آج مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، مری، گلیات، سوات، چترال، دیر سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

دیگر آپشنز

خیبر پختونخوا کا چیف سیکرٹری کو ہٹانے کیلئے دیگر آپشنز کا عندیہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے چیف سیکرٹری کو ہٹانے کے دیگر آپشنز کے استعمال کا عندیہ دے دیا گیا ۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اگر وفاق نے چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

''علم ٹولو دا پارہ''

”علم ٹولو دا پارہ” دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں کالاہور اور اسلام آباد کادورہ

ویب ڈیسک: پاک فوج کی جانب سے ”علم ٹولو دا پارہ”کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں نے لاہور اور اسلام آباد کے تفریحی اور تعلیمی مقامات کا دورہ کیا ۔ دوورے کا مقصد علم ٹولو مزید پڑھیں