چینی انجینئرز کی بس

بشام حملہ :چینی انجینئرز کی بس بم پروف نہ ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: بشام میں چینی انجینئرز کی بس بلٹ پروف اور بم پروف نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،حملے سے متعلق خیبرپختونخوا پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کردی۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی جانچ کی بنیاد پر بظاہر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

چیف سیکرٹری کی تعیناتی پر وفاق کو ذمہ داری کا احساس ہونا چاہئے،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری کی تعیناتی پر وفاق کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہئے ،مرضی کی ٹیم ساتھ رکھناوزیر اعلیٰ کا حق ہوتاہے۔ چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زرعی زمینوں سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار اکٹھا کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبہ بھر میں زرعی زمینوں سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار اکٹھا کرنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی مزید پڑھیں

ن لیگ میں اختلافات

امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات

ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن)خیبرپختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے بیٹے نیاز محمد کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے امیرمقام کے مزید پڑھیں

ڈی سی اورکزئی

ڈی سی اورکزئی کے تبادلے پر پی ٹی آئی کارکنان کی ہوائی فائرنگ

ویب ڈیسک: قبائلی ضلع اورکزئی کے ڈپٹی کمشنر طیب عبداللہ کا تبادلہ ہونے پر پی ٹی آئی کارکنان کی خوشی ہوائی فائرنگ ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس مزید پڑھیں

باجوڑ اور ٹانک میں مختلف واقعقات کے دوران 2 پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

ویب ڈیسک: باجوڑ اور ٹانک کے اضلاع میں مختلف واقعات کے دوران 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کےمطابق ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس میں ایک پولیس اہلکار شہید مزید پڑھیں

مہمند، ملاگوری کرکث سٹیڈیم افتتاح سے پہلے ہی ٹھوٹ پھوٹ کی شکار

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کے علاقے میں واقع ملاگوری کرکث سٹیڈیم افتتاح سے پہلے ہی ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا۔ تعمیراتی کام میں انتہائی ناقص میٹریل استعمال ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ پر کریک پڑ گئے ہیں جس مزید پڑھیں

صوابی اور بنوں میں مختلف واقعات کے دوران 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے اضلاع صوابی اور بنوں میں مختلف واقعات کے دوران 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع صوابی کے علاقے تورڈھیر میں دن دیہاڑے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص مزید پڑھیں

مانسہرہ، بے لگام ٹمبر مافیا کیخلاف پولیس متحرک، قیمتی لکڑی سمگلنگ ناکام بنا دی

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں بے لگام ٹمبر مافیا کیخلاف پولیس حرکت میں آ گئی۔ ذرائع کے مطابق جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ دھڑلے سے جاری ہے جبکہ دوسری جانب اس منفی اقدام کے خلاف ضلع مانسہرہ کے مزید پڑھیں

مہمند، بازاروں میں ہو کا عالم، مہنگائی سے دکاندار اور گاہک دونوں پریشان

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کے چاندہ بازار میں مہنگائی سے دکاندار اور گاہگ دونوں پریشان ہیں۔ حالیہ بڑھتی مہنگائی سے بازاروں میں عید قریب آنے کے باوجود ہو کا عالم ہے۔ اس سلسلے میں دکانداروں نے کہا ہے کہ لاکھوں مزید پڑھیں