پولیس اہلکار جاں بحق

بنوں میں فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک: بنوںمیں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ بنوں کے تھانہ میرا خیل کی حدود میں پیش آیا جہاں ریٹائرڈ پولیس اہلکار بختیار علی کو اسماعیل خانی کے قریب موٹر مزید پڑھیں

منشیات فروش جاں بحق

نوشہرہ :پولیس کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں منشیات فروش جاں بحق

ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقہ نظام پور میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں مشہور منشیات فروش عامر جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ نظام پور کے علاقہ چار پانی میں پیش آیا مزید پڑھیں

محمود خان

ملک میں الیکٹڈ حکومت ہونی چاہئے سلیکٹڈنہیں،محمود خان

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین محمود خان نے کہا ہے کہ ملک میں الیکٹڈ حکومت ہونی چاہئے سلیکٹڈنہیں،عوام نے قیدی 804کو ووٹ دیا تھا حکومت بھی انہیں ملنی چاہئے تھی۔ سوات بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

فضل الرحمان

فضل الرحمان کی ولی باغ آمد،ایمل ولی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ولی باغ آمد ،عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور ایمل ولی خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی ۔ مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے30اعشاریہ3ارب کے محاصل اکٹھے کرلئے

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے رواں سال کے پہلے 9ماہ میں 30اعشاریہ 3ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لئے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 35فیصد زیادہ ہیں۔ سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں مارچ کے مہینے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے ایک بار پھر ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا کے بیشترعلاقوں سمیت گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں بارش اور پہاڑوں پر مزید پڑھیں

عوامی مسائل حل کرنے کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائینگے، فضل شکور خان

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان نے وکرز ویلفیئر بورڈ افسران سے ملاقات میں کہا ہے کہ عوامی مسائل حل کرنے کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائینگے۔ صوبائی وزیر محنت کا کہنا تھا کہ وکرز ویلفیئر بورڈ کو مزید پڑھیں

جمرود، انجمن تاجران کے زیر اہتمام فری افطار دسترخوان کا اہتمام

ویب ڈیسک ضلع خِیبر کی تحصیل جمرود میں انجمن تاجران کے زیر اہتمام تاریخی باب خِیبر کے مقام پر فری افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مخیر حضرات کی امداد سے خصوصی طور پر فری افطار دسترخوان مزید پڑھیں

بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش، برف باری کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش اور بلند پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ مزید پڑھیں

پشاور سمیت مختلف علاقوں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری

ویب ڈیسک: پشاور سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے نتیجے میں جاتی سردی ایک بار پھر لوٹ آئی ۔ تفصیلات کے مطابق پشاورسمیت مانسہرہ کے گردو نواح میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کاغان مزید پڑھیں