''علم ٹولو دا پارہ''

”علم ٹولو دا پارہ” دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں کالاہور اور اسلام آباد کادورہ

ویب ڈیسک: پاک فوج کی جانب سے ”علم ٹولو دا پارہ”کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں نے لاہور اور اسلام آباد کے تفریحی اور تعلیمی مقامات کا دورہ کیا ۔ دوورے کا مقصد علم ٹولو مزید پڑھیں

تنخواہوں سے محروم

اپر اورکزئی :تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال غلجو کا سٹاف 7ماہ سے تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک: اپر اورکزئی کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال غلجو کے ڈاکٹروں اور کلاس فور ملازمین گزشتہ 7ماہ سے تنخواہوں سے محروم ،مریضوں کیلئے صحت سہولیات کا بھی فقدان ہے ۔ تنخواہوں کی بندش کے باعث ڈاکٹرز اور کلاس فور ملازمین مزید پڑھیں

درسی کتب

خیبر پختونخوا:طلبہ سے درسی کتب واپس جمع کرنے کا ہدف ناکام

ویب ڈیسک: محکمہ ابتدائی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے طلبہ سے درسی کتب واپس جمع کرنے کیلئے دیا گیا ہدف ناکام ثابت ہونے لگا ۔ ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق پشاور کے163مردانہ سکولوں کی انتظامیہ ناکام ،مذکورہ سکولوں کے مزید پڑھیں

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کا چیئرمین ایف بی آر سے رابط ،ریونیو اتھارٹی بقایاجات پرگفتگو

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا چیئرمین ایف بی آر سے رابط ،خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کے بقایاجات کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ کراس ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کی مفاہمت پر ایف بی آر کے ساتھ مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

علی امین گنڈا پوراور شاہ محمود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان مزید پڑھیں

وزیر صحت خیبر پختونخوا

وزیر صحت خیبر پختونخوا کا خسرے کی وبائی صورتحال کا نوٹس،رپورٹ طلب

ویب ڈیسک: وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ نے صوبے میں خسرے کی وبائی صورتحال کا نوٹس لے لیا،ڈائریکٹر ای پی آئی سے رپورٹ طلب کرلی ۔ اس حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت مزید پڑھیں

مردان میں مختلف مقامات پر فائرنگ واقعات، دو افرد جاں بحق

ویب ڈیسک ضلع مردان میں امن وامان کی ابتر صورتحال، مختلف مقامات پر فائرنگ واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ پار ہوتی کے حدود فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

بنوں، ملگری وکیلان انتخابات، شاہ قیاز ایڈوکیٹ صدر منتخب

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں ملگری وکیلان کے شاہ قیاز ایڈوکیٹ 231 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائَے جبکہ ان کے مدمقابل مہربان خان 67 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ ذرائع کے مطابق ملگری وکیلان کے نائب صدر ابراہیم خان مزید پڑھیں

چارسدہ و نوشہرہ میں بارش و ژالہ باری، موسم سرد، فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ سمیت چارسدہ اور گرد و نواح میں بارش و ژالہ باری سے گرم ہوتا موسم دوبارہ سرد ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق طوفانی بارشوں کی وجہ سے کئی دیہاتی علاقوں کی بجلی غائب، تاریکی چھا گئی۔ مزید پڑھیں

صوابی، چنگیز خان ایڈووکیٹ تحصیل بار ایسوسی ایشین کے صدر منتخب

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چنگیز خان ایڈووکیٹ تحصیل بار ایسوسی ایشین کے صدر جبکہ نصیر خان ایڈووکیٹ بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتحب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں