کوہاٹ، علماء کرام کی زیر قیادت القدس ریلی کا اہتمام

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کی زیر قیادت القدس ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں اہلسنت والجماعت اور اہل تشیع علماء کرام سمیت کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

باجوڑ، ضلعی عدالت کی قاتل کو پھانسی اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ویب ڈیسک: باجوڑ کی ضلعی عدالت نے قتل کے ملزم کو پھانسی اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ یاد رہے کہ جرمانہ مقتول کے ورثاء کو ادا کیا جائیگا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج باجوڑ ڈاکٹر محمد عامر نذیر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت کئی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں چترال، دیر، سوات، کوہستان، مزید پڑھیں

نوشہرہ، تیز رفتار ڈمپر موٹر سائیکل سوار پر چڑھ دوڑی، 2 بچیاں جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں تیز رفتار ڈمپر موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ دوڑی، اس روڈ ایکسیڈنٹ میں 2 بچیاں جاں بحق جبکہ ان کا والد زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ نظام پور درازگئی کے مقام مزید پڑھیں

بنوں، مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ یاد رہے یہ واقعہ ضلع بنوں کے تھانہ میراخیل کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق پولیس مزید پڑھیں

بریکوٹ میں فائرنگ

بریکوٹ میں فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق،3افراد زخمی

ویب ڈیسک: سوات بریکوٹ کے علاقہ شنگردار میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میںدو بھائی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق علاقہ شنگردار میں دو فریقین بلال ولد شیرمحمد اورشیر محمد مزید پڑھیں

پولیس اہلکار جاں بحق

بنوں میں فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک: بنوںمیں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ بنوں کے تھانہ میرا خیل کی حدود میں پیش آیا جہاں ریٹائرڈ پولیس اہلکار بختیار علی کو اسماعیل خانی کے قریب موٹر مزید پڑھیں

منشیات فروش جاں بحق

نوشہرہ :پولیس کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں منشیات فروش جاں بحق

ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقہ نظام پور میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں مشہور منشیات فروش عامر جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ نظام پور کے علاقہ چار پانی میں پیش آیا مزید پڑھیں

محمود خان

ملک میں الیکٹڈ حکومت ہونی چاہئے سلیکٹڈنہیں،محمود خان

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین محمود خان نے کہا ہے کہ ملک میں الیکٹڈ حکومت ہونی چاہئے سلیکٹڈنہیں،عوام نے قیدی 804کو ووٹ دیا تھا حکومت بھی انہیں ملنی چاہئے تھی۔ سوات بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

فضل الرحمان

فضل الرحمان کی ولی باغ آمد،ایمل ولی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ولی باغ آمد ،عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور ایمل ولی خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی ۔ مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے30اعشاریہ3ارب کے محاصل اکٹھے کرلئے

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے رواں سال کے پہلے 9ماہ میں 30اعشاریہ 3ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لئے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 35فیصد زیادہ ہیں۔ سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں مارچ کے مہینے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے ایک بار پھر ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا کے بیشترعلاقوں سمیت گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں بارش اور پہاڑوں پر مزید پڑھیں

عوامی مسائل حل کرنے کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائینگے، فضل شکور خان

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان نے وکرز ویلفیئر بورڈ افسران سے ملاقات میں کہا ہے کہ عوامی مسائل حل کرنے کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائینگے۔ صوبائی وزیر محنت کا کہنا تھا کہ وکرز ویلفیئر بورڈ کو مزید پڑھیں