اورکزئی، دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع اورکزئی کے علاقے تیراہ ڈبوری میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے۔ اس واقعے کی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے زخمیوں اور جاں بحق نوجوانوں کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، عید کے دن مختلف حادثات میں 16 افراد زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستارن میں عید کے دن مختلف حادثات میں 16 افراد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل ون ویلنگ، پٹاخے پھٹنے اور موٹر کاروں کے مزید پڑھیں

صوابی، سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی، 3 ریسکیو، باقی کی تلاش جاری

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے سیاحتی مقام کنڈ پارک کے مقام پر سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی۔ اس حوالے سے ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ کشتی میں 15 افراد سوار تھے۔ ریسکیو کارروائیوں کی بدولت 3 افراد کو مزید پڑھیں

چارسدہ، آفتاب شیرپاؤ نے نمازِ عید اپنے آبائی گاؤں میں ادا کی

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں بھِی دیگر اضلاع کی طرح نماز عید کا بھرپور اہتمام کیا گیا۔ ضلع بھر میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ نے نمازِ مزید پڑھیں

ہری پور، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے بھی اپنے علاقہ میں نماز عید ادا کی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما اور قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے ہری پور میں آبائی علاقہ ریحانہ میں اپنے چچا ذاد بھائیوں کے ہمرا نماز عید ادا کی۔ ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان مزید پڑھیں

عیدالفطر ہمیں ضرورت مندوں کیلئے مدد کا ہاتھ بڑھانے کا درس دیتا ہے، امیر مقام

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے اپنے آبائی گاؤں پورن چاگم میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں سے عید کی خوشیاں بانٹتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

مردان، تمام عیدگاہوں پر ریسکیو 1122 اہلکاروں نے خصوصی ڈیوٹی انجام دی

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں ریسکیو 1122 اہلکاروں نے نماز عید کے دوران عوام کو بروقت اور بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے عیدگاہوں پر خدمات پیش کیں۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان یوسفزئی کی ہدایات کے مطابق مزید پڑھیں

عیدالفطر کی نماز

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں عیدالفطر کی نماز ادا، خصوصی تقریبات کا انعقاد

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں عیدالفطر کی نماز ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور لوگوں نے ایک دوسرے سے گلے مل کر خوشی کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق ہنگو، مزید پڑھیں

مہمند، پاک فوج اور ایف سی نارتھ کی جانب سے اہل وطن کو عید کی خوشیاں مبارک

ویب ڈیسک: پاک افغان سرحدی کابل پوسٹ جوکہ 2500 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر ڈیوٹی دیتے فوجی جوانوں نے اہل وطن کو عید کی خوشیاں مبارک ہونے کا پیغام جاری کیا ہے۔ یاد رہے کہ پاک افغان سرحدی کابل مزید پڑھیں

نوشہرہ، دو گروپوں کے مابین فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 شدید زخمی

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کے نواحی علاقہ مراہٹی میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کےمطابق فائرنگ تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 4 شدید زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا مزید پڑھیں

دیربالا، اعتکاف میں بیٹھا شخص ہوائی گولی سے زخمی، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ضلع دیربالا میں اعتکاف میں بیٹھا شخص ہوئی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔ ذرائع کےمطابق ہوائی گولی سے زخمی ہونے والے شخص کو واڑی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ یاد رہے کہ ہوائی گولی لگنے سے اعتکاف میں مزید پڑھیں