پیسکو کے 120فیڈرز ٹرپ

صوبہ بھر میں بارش کے باعث پیسکو کے 120فیڈرز ٹرپ کر گئے

ویب ڈیسک: گزشتہ رات سے جاری بارش کے باعث پیسکو ریجن میں بجلی کی ترسیل متاثر،صوبے بھر میں بارش کے باعث پیسکو کے 120فیڈرز ٹرپ کر گئے ۔ ترجمان پیسکوکے مطابق پیسکو فیلڈ سٹاف بارش کے باوجود بجلی کی بحالی مزید پڑھیں

سیلابی صوتحال

جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں پر سیلابی صوتحال،درہ بین خوڑ سے بچے کی نعش برآمد

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں پر بارشوں سے سیلابی صورتحال ،ریلا ٹانک زام سے گرہ بلوچ کی طرف روانہ،درہ بین خوڑ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 7سالا بچے کی لاش مقامی لوگوں نے نکال لی۔ ببر ملاخیل سے مزید پڑھیں

سوات میں بارشیں

سوات میں بارشیں،ندیوں اور دریائے سوات میں پانی کا بہاؤبڑھ گیا

ویب ڈیسک: سوات بھر میں مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری ،مختلف مقامات پر ندیوں اور دریائے سوات میں پانی کا بہاؤبڑھ گیا ۔ سیاحتی علاقوں بحرین سے کالام تک اور ملم جبہ میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ،بعض مقامات پر مزید پڑھیں

پاک افغان شاہراہ بند

لنڈی کوتل: سیلاب کے باعث پاک افغان شاہراہ بند ،پانی گھروں میں داخل

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں گزشتہ تین دنوں سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری، سیلابی ریلے کے باعث پاک افغان شاہراہ بدستور ہر قسم آمدورفت کے لئے بند،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ مختلف مقامات پر متعدد گھروں کی مزید پڑھیں

تالاش خوڑ میں طغیانی

لوئردیر :تالاش خوڑ میں طغیانی ،مین بازار کلوٹ کے سیلاب برد ہونے کا خطرہ

ویب ڈیسک: شدید بارشوں کے باعث لوئردیر کے تالاش خوڑ میں طغیانی ،مین بازار کلوٹ کے سیلاب برد ہونے کے شدید خطرات پیدا ہو گئے ،ٹریفک کو روک دیاگیا۔ سیلاب میں اضافہ ، شمسی خان ندی میں گاڑیاں پھنسنے کے مزید پڑھیں

سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد

عید پر 6لاکھ کے قریب سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد

ویب ڈیسک: عیدالفطر پر 6لاکھ کے قریب سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد ، محکمہ سیاحت اور خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پانچ دنوں میں 5لاکھ 83 ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے بند

مسلسل بارشیں:چترال میں 17اپریل تک تعلیمی ادارے بند

ویب ڈیسک: چترال میں مسلسل بارشوں کے باعث 17اپریل تک تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ)لوئر چترال نے درخواست کے ذریعے اسکولوں کو بند کرنے مزید پڑھیں

لنڈی کوتل میں بارش

لنڈی کوتل میں بارش،سیلابی ریلے میں 5افراد بہہ گئے

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں موسلا دھار بارش اور سیلاب کے باعث مختلف مقامات پر پاک افغان شاہراہ بند ،سیلابی ریلے میں پانچ افراد گاڑی سمیت بہہ گئے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد اپ کے تحت پانچ افراد کو ریسکیو مزید پڑھیں

عید الفطر پر 1لاکھ 61ہزار سے زائد سیاحوں کی اورکزئی آمد

ویب ڈیسک: عید الفطر کے موقع پر 1لاکھ 61ہزار سے زائد سیاحوں کی ضلع اورکزئی آمد ،پاک فوج کی جانب سے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے تھے۔ پاک آرمی اور ڈسٹرکٹ ایدمنسٹریشن کی جانب سے مختلف کھیلوں کا انعقاد مزید پڑھیں

پولیس اہلکار قتل

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل

ویب ڈیسک: چارسدہ تنگی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا ۔ واقعہ تھانہ تنگی کی حدود نہر غاڑہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار فیض الرحمن کو موت کے گھاٹ مزید پڑھیں

حافظ اللہ نور

بنوں :سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو قتل کردیا۔ واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود پیپل بازار میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حافظ اللہ نور کو مزید پڑھیں

بہن کو قتل کردیا

چارسدہ میں بھائی نے جواں سال بہن کو قتل کردیا

ویب ڈیسک:چارسدہ میں بھائی نے زبانی تکرار پرفائرنگ کرکے جواں سال بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعے چارسدہ کے علاقہ سردریاب میں پیش آیا جہاں ملزم نے معمولی تکرار پرفائرنگ کرکے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتار مزید پڑھیں