لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس جوانوں کی جانب سے کوئک رسپانس پر پسپا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے حملہ پر تھانہ برگی کی جانب سے بھی جوابی کارروائی کی مزید پڑھیں

بنوں، ایم ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈاکٹر محمد اکرم ڈائریکٹر ہاسپٹل مقرر

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں کرپشن کی بازگشت اور ڈاکٹرز کی ناقص کارکردگی پر ایم ٹی آئی کے 55 ویں اجلاس میں بورڈ نے تازہ قدم اٹھاتے ہوئے بڑے پیمانے پر تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

گاڑی پر دھماکہ

باجوڑ:سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکہ

ویب ڈیسک: باجوڑ میں پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکہ ہوا ہے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ بدان قلعہ میں پیش آیا جہاں سابق ایم این مزید پڑھیں

مشال یوسفزئی

بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی

ویب ڈیسک: مشیر وزیراعلیٰ مشال یوسفزئی کا الیکٹرانک میڈیا پر نئی گاڑیوں کے خریداری کے حوالے سے چلنے والے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بعض عناصر کی جانب سے بے بنیاد منفی پروپیگنڈے کا مقصد صرف کردار کشی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ کا نوٹس ،مشال یوسفزئی کیلئے گاڑی خریدنے کی سمری مسترد

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مشیر سوشل ویلفیئر اور سیکرٹری سوشل ویلفیئر کیلئے گاڑی خریدنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سمری مستردکردی ۔ انہوں نے کہا کہ بیوروکریسی نے دوبارہ کسی محکمے کے لیے مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

ایبٹ آباد :میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے

ویب ڈیسک:ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے ۔ چیئرمین ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ ملک شفیق کے مطابق مجموعی طور پر 1لاکھ 43ہزار 7سو 70 طلبا اور طالبات حصہ لے مزید پڑھیں

جمرود، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پتنگ نامی افغانی جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے شاکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پتنگ نامی معمر افغانی جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس نے موقع پر مزید پڑھیں

دیر لوئر، تالاش شمشی خان خوڑ میں لاپتہ شخص تیسرے روز بھی نہ مل سکا

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے تالاش شمشی خان خوڑ میں لاپتہ شخص کو ریکور کرنے کیلئے ریسکیو 1122 ٹیم کا سرچ آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا تاہم اس دوران لاپتہ شخص نہ مل سکا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

تخت بھائی، مخالفین کیلئَے مخبری کے شبے میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں مخالفین کیلئَے مخبری کے شبے میں شہری نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تخت بھائی کے حاجی عبدالرحمن کلی میں ملزم ثمر گل نامی شخص نے مخالفین کیلئَے مخبری کرنے کے مزید پڑھیں

صوابی، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں طبی آلات کی کمیابی، سرنج تک دستیاب نہیں

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں طبی آلات کی کمیابی نے گھمبیر صورت اختیار کر لی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ہسپتال میں ایک سرنج تک دستیاب نہیں۔ ذرائع کے مطابق صوابی کے تحصیل ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

لکی مروت، لوڈر رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، 4 افراد شدید زخمی

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلا کے قریب لوڈر رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت منتقل کر دیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان 12 متاثرہ اضلاع میں جان بحق افراد کے لواحقین کی مالی امداد کیلئے بھی ہدایات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں تیز بارشیں، 32 افراد جاں بحق، 41 زخمی ، 160 گھر زمین بوس

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کے باعث کئی مقامات پر حادثات بھی رونما ہوئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان حادثات کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جبکہ 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پی ڈی مزید پڑھیں

جمرود، کروڑوں مالیت کی موبائل میڈیکل بسیں بےکار، حکام توجہ دیں

ویب ڈیسک: ضلع خِیبر کے علاقے جمرود کے ٹائپ ڈی ہسپتال میں فاٹا کے وقت سے کروڑوں مالیت کی موبائل میڈیکل بسیں کئی سالوں بےکار کھڑی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان بسوں میں ایکسرے، لیب و دیگر طبی سہولیات موجود مزید پڑھیں

بیوی کو قتل کردیا

مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک:مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا ۔ واقعہ اوچ اعراب محب بانڈہ میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر بخت شیر نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ ریسکیو مزید پڑھیں