ایندھن کا خرچ اور بجلی بل کم کرنے پر کام کر رہے ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ایندھن کا خرچ اور بجلی بل کم کرنے پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے آمدنی بڑھانے سمیت اخراجات پر نظرثانی کرکے اس میں مزید پڑھیں

لکی مروت، سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلا کے قریب پولیس کی فائرنگ سے چوری، ڈکیتی اور سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ سرائے کے پولیس آفیسر کے مطابق موقع پر مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کی جائے،فضل شکور خان

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر برائے محنت فضل شکور خان کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ صوبائِ وزیر کی جانب سے اجلاس میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو مزید پڑھیں

جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا یونیفارم پہننا خلاف قانون ہے۔ اس اقدام پر ایف آئی مزید پڑھیں

پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع اپر کرم پاک افغان سرحد کے قریب متہ سنگر کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایف سی کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو ایف مزید پڑھیں

حماس نے جنگ بندی کی واحد شرط آزاد فلسطینی ریاست رکھ دی

ویب ڈیسک: اسرائیل کے جنگی جنون کے جواب میں حماس بھی ڈٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ جنگ بندی اسی صورت ممکن ہے جب ایک آزاد فلسطینی ریاست مزید پڑھیں

قیدیوں کی رہائی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہیں گے، یوو گیلنٹ

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی جاری حملوں کو روکنے کیلئے عالمی سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن ہر بار اسرائیل میں نہ مانوں کی رٹ لگائے بیٹھا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب کی بار غزہ پر اسرائیلی افواج مزید پڑھیں

لکی سیمنٹ فیکٹری پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ، سیکورٹی گارڈ جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے علاقے درہ پیزو میں لکی سیمنٹ فیکٹری کی مائننگ سائٹ پر نامعلوم شرپسندوں نے حملہ کر دیا۔ اس دوران حملہ آور دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ تبادلہ کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق مزید پڑھیں

پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، ویدانت پٹیل

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے رشتہ مضبوط ہے اور اسے مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آڈیٹر جنرل رپورٹ، سمارٹ کارڈز بارے نیا پینڈورا باکس گھل گیا

ویب ڈیسک: آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے سمارٹ کارڈز کے حوالے سے 23-2022 کی سالانہ رپورٹ میں نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے۔ اے جی پی کی مالی سال 23-2022 کی آڈٹ رپورٹ میں 3 کروڑ سمارٹ کارڈز کی خریداری مزید پڑھیں

پاکستان کو 4رنز سے شکست

چوتھا ٹی 20:نیوزی لینڈنے پاکستان کو 4رنز سے شکست دیدی

ویب ڈیسک: چوتھے ٹی20میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4رنز سے شکست دیکر کر سیریز میں 1-2کی برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ مہمان مزید پڑھیں

لفظ نیشنل

نجی یونیورسٹیوں سمیت تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل کے استعمال پر پابندی

ویب ڈیسک: نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔ تمام نجی اداروں کے نام میں استعمال ہونے والا لفظ نیشنل ختم کروانے کی ہدایت کردی مزید پڑھیں

عمرایوب

عمرایوب نے شہبازشریف کو کرائے کا وزیراعظم قرار دیدیا

ویب ڈیسک:اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے میاں شہباز شریف کو کرائے کا وزیراعظم قرار دے دیا ہے ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کہاں ہیں؟ یہ حکومت فارم 47 کی بیساکھیوں پر مزید پڑھیں