افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگلنگ ناکام، بھاری اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک: افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگلنگ کی کوشش فرنٹیئر کور اور کسٹمز اہلکاروں کی جانب سے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد طور خم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان جانے والی مزید پڑھیں

چینی قافلہ پر خودکش حملہ، گاڑی بم پروف نہیں تھی، فرانزک رپورٹ

چینی انجینئرز کے قافلہ پر حملے کے حوالے سے جاری ہونیوالی تحقیقاتی رپورٹ میں سیکورٹی خامیاں آشکار، ڈائریکٹر سیکیورٹی داسو ہائیڈرو پروجیکٹ اور کمانڈنٹ سپیشل سیکیورٹی یونٹ سیکیورٹی لیپس کے ذمہ دار ہیں۔ رپورٹ ویب ڈیسک: چینی انجینئرز قافلہ پر مزید پڑھیں

دھاندلی کی بجائے ووٹ اور پبلک کی سپورٹ سے ایوان بننا چاہئے، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ دھاندلی کی بجائے ووٹ اور پبلک کی سپورٹ سے ایوان بننا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کی طرح الیکشن کمیشن ضمنی انتخابات بھی شفاف انداز میں منعقد مزید پڑھیں

پی پی 32 گجرات، چودھری پرویز الٰہی کو موسیٰ الٰہی کے ہاتھوں شکست

ویب ڈیسک: پنجاب کے حلقہ پی پی 32 گجرات کے ضمنی انتخاب میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو موسیٰ الٰہی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے حلقہ پی پی 32 گجرات کے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، مزید 48 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بربریت کے نتیجے میں مزید 48 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی افواج کے طیاروں کی جانب سے غزہ کے نصیرت مزید پڑھیں

کپتان بابراعظم

کپتان بابراعظم عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابراعظم 1992میں پاکستان کو ورلڈکپ جتوانے والے عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کیلئے بابر اعظم کو صرف 10میچز جیتنے ہوں گے ۔ سابق لیجنڈری کرکٹر عمران مزید پڑھیں

8ویں کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے 8ویں کھیپ روانہ

ویب ڈیسک: پاکستان کی جانب سے غزہ کے متاثرین کیلئے400ٹن انسانی امداد کی 8ویں کھیپ روانہ کردی گئی جس میں موسم سرما کے خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک کا سامان شامل ہے۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق یہ مزید پڑھیں

قیدی جاں بحق

جمرود جیل میں قیدی جاں بحق،لواحقین کا پاک افغان شاہراہ پر احتجاج

ویب ڈیسک: جمرود جیل میں قیدی جاں بحق، لواحقین نے میت جیل کے سامنے پاک افغان شاہراہ پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا۔ لواحقین نے الزام لگایا کہ مرحوم کو پولیس نے بے گناہ پکڑ کر جیل میں قید کیا مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور:ہزار خوانی میں فریقین کے درمیان فائرنگ،راہگیر ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک: ہزار خوانی میں فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں راہگیر ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ رحمان بابا کی حدود ٹیوب ویل ہزار خوانی کے قریب مزید پڑھیں

استاد پر تشدد

شانگلہ:مفت کتابیں نہ دینے پر طالب علم کے والد کا استاد پر تشدد

ویب ڈیسک: شانگلہ الپوری میں طالب علم کے والد کامفت کتابیں نہ دینے پر سرکاری سکول کے استاد پر تشدد ،لہولہان کردیا ۔ متاثرہ استاد اعجاز احمد کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کلاس میں موجود تھا کہ نادر مزید پڑھیں

افغان دہشت گرد بے نقاب

پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب

ویب ڈیسک: پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب ، شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے سے پاکستان میں دہشت گردی کی غرض سے دراندازی کے دوران ہلاک7دہشت گردوں میں ایک افغان باشندہ نکلا ۔ ہلاک دہشت مزید پڑھیں

کشتی الٹنے سے

وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58افراد ہلاک

ویب ڈیسک: وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58افراد ہلاک ہو گئے۔ روئٹرز کے مطابق وسطی افریقی جمہوریہ کے دارالحکومت بنگوئی میں کشتی میں سوارافراد گائوں کے سردار کے جنازے میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ حادثہ پیش آیا مزید پڑھیں

رینجرز کا ٹرک

تھرپارکر میں رینجرز کا ٹرک حادثے کا شکار،2اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک: تھرپارکر میں رینجرز اہلکاروں کا ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا جس میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کے قریب پیش آیا، حادثے کے وقت رینجرز مزید پڑھیں

خاتون کی نعش برآمد

اسلام آباد : تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی نعش برآمد

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل مزید پڑھیں

طوفان اور سیلاب کے بعد عرب امارات میں معمولات زندگی بحال

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات میں تباہ کن طوفان اور شدید سیلاب کے بعد معمولات زندگی اور پروازیں بحال کردی گئیں ۔ متحدہ عرب امارات میں ریکارڈ بارشوں کے بعد آج موسم خوشگوار ، دھوپ نکلی ہوئی ہے، سڑکوں پر مزید پڑھیں