ویب ڈیسک: دیربالا میں مسلسل بارش کے بعد سیلابی صورتحال ،کمراٹ میں برفباری شروع ہو گئی ۔ مسلسل بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بندجبکہ بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔ بارشوں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے کل سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔ بارش کا سلسلہ16سے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کی کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفی رندنے آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207سے کامیابی کیخلاف عدالت میں درخواست دائرکردی۔ درخواست گزار کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بلوچستان کابینہ کی تشکیل ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تاخیر کا شکار ہے ۔ سرفراز بگٹی نے 2مارچ کو وزارت اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھایا تھا تاہم تاحال بلوچستان کابینہ کی تشکیل کے اعلانات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: لوئردیر میں بارشوں نے تباہی محا دی ،نواحی گائوں لقمان بانڈہ میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے چار افرادجاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل بارشوں کے باعث لقمان بانڈہ کے رہائشی گل دازیب نامی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس 16اپریل کو صبح 11 بجے طلب کیا ہے۔ سپیکر کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا ہے کہ ایک کیس میں گرفتار ملزم دیگر درج مقدمات میں گرفتار تصور ہوگا۔ پشاور ہائی کورٹ میں سات لاپتہ افراد کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:16سال قبل اسلام آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی کو بازیاب کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق آزاد کشمیر کی رہائشی آسیہ بی بی کو 2008کے زلزلے کے دوران مصطفی نامی شخص نے اسلام آباد سے اغوا کیا تھا۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہائوس حملہ، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: عالمی منڈی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان نے ایران کی فوج کی جانب سے قبضے میں لئے گئے اسرائیلی جہاز پر دو پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا ہے۔ دوسری جانب ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جہاز مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی پرواز 50مسافروں کو جدہ ایئر پورٹ پر چھوڑ آئی۔ ذرائع کے مطابق مسافروں نے گزشتہ روز جدہ سے اسلام آباد آنا تھا تاہم طیارہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے 50مسافروں کو جدہ چھوڑ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں جعلی فارم 47کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ڈرامہ بازیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی شہزادی مریم نواز مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: گزشتہ رات سے جاری بارش کے باعث پیسکو ریجن میں بجلی کی ترسیل متاثر،صوبے بھر میں بارش کے باعث پیسکو کے 120فیڈرز ٹرپ کر گئے ۔ ترجمان پیسکوکے مطابق پیسکو فیلڈ سٹاف بارش کے باوجود بجلی کی بحالی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا ۔ قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا پشاور ہائیکورٹ کے سنیئر جج جسٹس اعجاز انور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بی آر ٹی پشاور کو سالانہ اربوں روپے کے خسارے کا انکشاف ،تعمیراتی کا م مکمل نہ ہونے کے باعث بس سروس متاثر ہورہی ہے ۔ دستاویزات کے مطابق چمکنی اور حیات آباد پلازے تاحال مکمل نہ ہوسکے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتیں مخصوص نشستوں پر آمنے سامنے ، ن لیگ نے جے یو آئی کو ملنے والی اقلیت کی مخصوص نشست کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں درخواست میں الیکشن کمیشن، سپیکرصوبائی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں پر بارشوں سے سیلابی صورتحال ،ریلا ٹانک زام سے گرہ بلوچ کی طرف روانہ،درہ بین خوڑ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 7سالا بچے کی لاش مقامی لوگوں نے نکال لی۔ ببر ملاخیل سے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سوات بھر میں مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری ،مختلف مقامات پر ندیوں اور دریائے سوات میں پانی کا بہاؤبڑھ گیا ۔ سیاحتی علاقوں بحرین سے کالام تک اور ملم جبہ میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ،بعض مقامات پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں گزشتہ تین دنوں سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری، سیلابی ریلے کے باعث پاک افغان شاہراہ بدستور ہر قسم آمدورفت کے لئے بند،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ مختلف مقامات پر متعدد گھروں کی مزید پڑھیں