نواز شریف کی کامیابی

این اے 130سے نواز شریف کی کامیابی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

ویب ڈیسک: ن لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130سے انتخابی کامیابی کو لاہور ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

عمران خان

قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہئے،عمران خان بہاولنگر واقعے پراظہار تشویش

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے بہاولنگر واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے ۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سائفر کیس،ایف آئی اے کو لمباوقت چاہیے تو سزا معطل کردیتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے کہا ہے کہ کل آپ دلائل شروع کریں، اگر آپ کو لمبا وقت چاہیے تو سزا معطل کر دیتے ہیں۔ ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب بہترمستقبل کیلئے کوشاں ہیں، اسحاق ڈار

ویب ڈیسک: پاکستان کے وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے سعودی وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب بہترمستقبل کیلئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں جنہیں مضبوط اقتصادی شراکت داری مزید پڑھیں

ملازمین فارغ

محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا میں غیر ضروری بھرتی ملازمین فارغ

ویب ڈیسک: محکمہ اوقاف و مذہبی امور خیبرپختونخوا میں غیر ضروری طور پر بھرتی کئے گئے ملازمین کو فارغ کردیا گیا۔ صوبائی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ 57 ایسے ملازمین کو فارغ مزید پڑھیں

جامعہ پشاور میں چوری کی بڑھتی وارداتیں، گاڑیوں سے بیٹریاں غائب

ویب ڈیسک: صوبہ کی سب سے بڑی علمی درسگاہ جامعہ پشاور میں چوری کی وارداتیں بڑھنے لگیں۔ ذرائع کے مطابق چور دن دیہاڑے جرنلزم ڈپارٹمنٹ کی مین ٹرانسمیشن لائن کاٹ کر لے گئے۔ اس کے علاوہ اے سی بھی لے مزید پڑھیں

پشاور، مہنگائی پر قابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی اپنانی ہوگی، ثمرہارون بلور

ویب ڈیسک: اے این پی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی اپنانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں انسداد سمگلنگ کی کاروائیاں، 104 جرائم پیشہ افراد گرفتار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا بھر میں فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے انسداد سمگلنگ کی کاروائیاں کی گئیں۔ اس دوران 104 جرائم پیشہ افراد گرفتار کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق چترال، دیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئ اور سوات میں منشیات، کرنسی مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیلی بحری جہاز پر سوار 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت

ویب ڈیسک: ایرانی حکومت نے قبضے میں لئے گئے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو وطن واپس جانے کی اجازت دیدی۔ اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے اجازت پاکستانی دفتر خارجہ مزید پڑھیں

پشاور، اسد قیصر، شہرام ترکئی، عاقب اللہ اور رنگیز خان کی ضمانت میں توسیع

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں انٹی کرپشن عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی کے رہنماوں اسد قیصر، شہرام ترکئی، عاقب اللہ اور رنگیز خان کی 15 مئی تک ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ یاد رہے کہ پی مزید پڑھیں

پشاور، سابق وزرائےاعلی سے پروٹوکول واپس، پی ایس بارے اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سابق وزرائے اعلی سے پی ایس سمیت پروٹوکول واپس لے لیا گیا۔ اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امیر حیدرخان مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے مزید قرض معاہدے کے خواہاں

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف سے مزید قرض معاہدے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے اس حوالے سے کہا ہے کہ آئی ایف ایم سے نیا قرض پروگرام مزید پڑھیں