ویب ڈیسک: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ سلطان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار بھی شامل تھے۔ پاک فوج مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں پورے اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لکی مروت گل محمد خان، کانسٹیبل نسیم گل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اس دوران ڈی ایس پی گل محمد خان اور ایک پولیس اہلکار موقع پر ہی شہید ہو گئے جبکہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:ہنگو میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق 1زخمی ہو گیا ۔ ایس ایچ او تھانہ ٹل یقین علی کے مطابق واقعہ علاقہ دلن میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر ایک فریق نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیو چیکنگ ٹیم کے ساتھ مامور پولیس اہلکار شہید ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل برمل راغزئی تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے وزیر قانون آفتاب عالم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پتنگ بازی کو فروغ خیبرپختونخوا حکومت نے نہیں پنجاب حکومت نے دیاہے۔ وزیر قانون آفتاب عالم نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز خیبر پختونخوا پر الزامات لگا کر قومتیوں اور صوبوں کے درمیان نفرت پیدا کررہی ہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے دھاتی ڈور سے متعلق بیان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سیاحت، ثقافت و آثارقدیمہ زاہد چن زیب نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پرسیاحوں کیلئے تخت بھائی ٹرین سفاری چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں شرکا کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں رواں مہینے کے کرنٹ اخراجات کی انتظامی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈ پور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ اراکین کے علاوہ چیف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں ہیڈکوارٹر ہسپتال کے عملے کی غفلت کی وجہ سے زچہ و بچہ دونوں جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے لیبر روم عملے نے انتہائی لاپرواہی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 8 باجوڑ، این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں گھریلو ناچاکی پر دیور نے بھابھی کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتولہ کی نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی جبکہ مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرا لی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کی زیر قیادت القدس ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں اہلسنت والجماعت اور اہل تشیع علماء کرام سمیت کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: باجوڑ کی ضلعی عدالت نے قتل کے ملزم کو پھانسی اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ یاد رہے کہ جرمانہ مقتول کے ورثاء کو ادا کیا جائیگا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج باجوڑ ڈاکٹر محمد عامر نذیر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت کئی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں چترال، دیر، سوات، کوہستان، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں تیز رفتار ڈمپر موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ دوڑی، اس روڈ ایکسیڈنٹ میں 2 بچیاں جاں بحق جبکہ ان کا والد زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ نظام پور درازگئی کے مقام مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ یاد رہے یہ واقعہ ضلع بنوں کے تھانہ میراخیل کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق پولیس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد میں مین ٹرانسمیشن لائن کی مرمت کی وجہ سے ہزارہ موٹروے شاہ مقصود سے حویلیاں تک بند کر دی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان موٹر وئے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے صبح 09 مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سوات بریکوٹ کے علاقہ شنگردار میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میںدو بھائی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق علاقہ شنگردار میں دو فریقین بلال ولد شیرمحمد اورشیر محمد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بنوںمیں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ بنوں کے تھانہ میرا خیل کی حدود میں پیش آیا جہاں ریٹائرڈ پولیس اہلکار بختیار علی کو اسماعیل خانی کے قریب موٹر مزید پڑھیں