ہسپتالوں اور میڈیسن مارکیٹ میں انٹی ریبیز کا بحران معمول

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں اورمیڈیسن مارکیٹ میں کتے کے کاٹے کے علاج کے انجکشن کی قلت پیدا ہوگئی ہے سرکاری ہسپتالوں کے ساتھ عام مارکیٹ میں بھی سپلائی کم کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں سرکاری مزید پڑھیں

سخاکوٹ ،گرینڈ جرگہ نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کومسترد کر دیا

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی ملاکنڈ کے زیر اہتمام ملاکنڈ کے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین پر مشتمل گرینڈ جرگہ نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے پورے ڈویژن میں احتجاجی تحریک شروع اور احتجاجی دھرنے دینے کا مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ محکمہ خزانہ کیلئے بوجھ

ویب ڈیسک : سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا مسئلہ محکمہ خزانہ کیلئے اضافی مالی بوجھ بن گیا ہے اس سلسلے میں میڈیکل بنیادوں پر ریٹائرمنٹ لینے والے تمام سرکاری ملازمین کاریکارڈ مرتب کرنے کافیصلہ کر لیاگیاہے جس مزید پڑھیں

2022 بنوں ریجن کیلئے بھاری رہا، 28 پولیس اہلکاروں کوساتھ لے ڈوبا

ویب ڈیسک :سال 2022 پولیس کیلئے بھاری ثابت، رواں سال کا سورج بنوں ریجن کے 28 پولیس اہلکار کو اپنے ساتھ لے ڈوبا، حالیہ دہشتگردی کی لہر میں شہید جبکہ 22 اہلکار زخمی بھی ہوئے،سال 2020 کے دوران بنوں میں مزید پڑھیں

2022،پختونخوا، قبائلی اضلاع و بلوچستان دہشتگردوں کے نشانے پر رہا

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں 2022کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 282سیکورٹی اہلکاروں سمیت 1714افراد نشانہ بنے جن میں 973جاں بحق اور741زخمی ہوئے۔پورے سال میں دسمبر کا مہینہ بھاری ثابت ہوا جہاں 40افراد اورسیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔سال مزید پڑھیں

تھیلوں میں گیس

کرک میں تھیلوں میں گیس بھرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

ویب ڈیسک :کرک میں گیس پائپ لائن سے تھیلوں میں گیس بھرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں،بیرسٹرعلی سیف نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور سوئی گیس محکمہ مشترکہ کاروائیاں عمل میں لارہی ہے، کئی افراد کے خلاف مقدمات درج مزید پڑھیں

کاٹلنگ مارکیٹ میں آتشزدگی

کاٹلنگ مارکیٹ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں

ویب ڈیسک: کاٹلنگ میں خٹان مارکیٹ میں اچانک آگ لگنے کی وجہ سے متعدد دکانات جل کر راکھ بن گئیں کاٹلنگ خٹان مارکیٹ میں آگ لگنے سے گارمنٹس اور کاسمیٹکس سمیت کئی دکانیں جل کر خاکستر ہوگئی ہیں، ابتدائی اطلاعات مزید پڑھیں

ٹانک میں ٹرانسفارمر چوری

ٹانک میں چور ٹرانسفارمر سے لاکھوں روپے مالیت کی کوائل نکال کر لے گئے

ویب ڈیسک: ٹانک میں چوروں نے بڑی مہارت کےساتھ رات کی تاریکی میں بجلی کے ٹرانسفارمر سے لاکھوں روپے مالیت کی کوائل نکال کر لے گئے۔ ٹانک میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کے سامنے چوروں نے رات کی تاریکی مزید پڑھیں

لوئر دیر کمرٹال سکول موجود نہیں

لوئر دیر ،کمرٹال میں طالبات کیلئے کوئی سکول موجود نہیں

ویب ڈیسک : لوئر دیر کے بالائی علاقہ کمرٹال کی10ہزار سے زائد ابادی رکھنے والے گاوں کی طالبات کیلئے کوئی سکول موجود نہیں،گاوں میں صرف ایک کمیونٹی سکول موجود ہے جس میں 140طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں مذکورہ سکول کی مزید پڑھیں

لنڈی کوتل ٹرانسپورٹرز مظاہرہ

لنڈی کوتل میں ٹرانسپورٹرز کا پولیس کیخلاف مظاہرہ،پاک افغان شاہراہ بند

ویب ڈیسک :ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں طورخم روڈ پر مچنی چیک پوسٹ کے قریب پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں انہوں نے ٹائرز جلا کر پاک افغان شاہراہ کو آمدورفت کے لیے بند کر مزید پڑھیں

نجی اشتراک والے سرکاری ہسپتالو ں

نجی اشتراک والے سرکاری ہسپتالو ں کامالی بحران سنگین ہوگیا

ویب ڈیسک : نجی اشتراک سے چلنے والے مختلف سرکاری ہسپتالوں کو فنڈز کی ادائیگیوں میں تاخیر سے پیدا ہونے والے مسائل اور شدید مالی بحران پر ہیلتھ فائونڈیشن کی جانب سے محکمہ خزانہ کو پیسے جاری کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

پشاور ترقیاتی منصوبو ں کیلئے رقم

پشاورسمیت مختلف اضلاع کوترقیاتی منصوبو ں کیلئے رقم جاری

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت نے دو ماہ تک منجمد رکھے گئے ترقیاتی پروگرام سے منصوبوں کو فنڈز کا اجراء شروع کر دیا دو ارب روپے سے زائد پشاور، سوات، مردان ،ٹانک ، ایبٹ آباد اور صوابی سمیت مختلف مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کو بھتے کی کالیں

30سے زائد ڈاکٹروں کو بھتے کی کالیں موصول ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں صنعتکاروں کے بعد اب ڈاکٹروں کو بھتے کیلئے نامعلوم نمبروں سے کالیں موصول ہورہی ہیں۔خیبرپختونخوا میں ایک مہینے کے اندر 30سے زائد ڈاکٹروں کو بھتے کی کالیں موصول ہوئیں۔سینئر ڈاکٹروں سے پیسوں کا مطالبہ کرکے اغوا مزید پڑھیں

ڈی آئی خان پولیس پوسٹ

ڈی آئی خان میں پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکواڑہ پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ پولیس کے مطابق بیس دہشتگردوں نے پولیس پوسٹ پر تین اطراف سے حملہ کیا، کلاشنکوف، آر پی جی سیون مزید پڑھیں