سرکاری ہسپتالوں کی پرائیوٹائزیشن

سرکاری ہسپتالوں کی پرائیوٹائزیشن میں کروڑوں روپے کاسکینڈل بے نقاب

ویب ڈیسک : ہیلتھ فائونڈیشن کے ذریعے نجی انتظام میں دیئے گئے سرکاری ہسپتالوں کو غیر قانونی طورپرکروڑوں روپے جاری کرنے اوریہ تمام پیسے فوری طورپرخرچ کرنے سے متعلق ایک نیا سکینڈل سامنے آگیا ہے اس سلسلے میں ایک اعلیٰ مزید پڑھیں

محکمہ صحت کے ری ومپنگ پراجیکٹ میںبے قاعدگی سے متعلق ابتدائی رپورٹ پر پشاورکے2ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس سمیت10سے زا ئد ملوث ملازمین

محکمہ صحت کے10سے زائد افسران بد عنوانی پر چارج شیٹ

ویب ڈیسک : محکمہ صحت کے ری ومپنگ پراجیکٹ میںبے قاعدگی سے متعلق ابتدائی رپورٹ پر پشاورکے2ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس سمیت10سے زا ئد ملوث ملازمین کو بد عنوانی کے مبینہ الزامات کے تحت چارج شیٹ کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے اس سلسلے مزید پڑھیں

انٹر کورس پولیس اہلکار

انٹر کورس کرنے والے پولیس اہلکار7 برس سے ترقی سے محروم

ویب ڈیسک : ایک جانب محکمہ پولیس میں اے ایس آئیز کی اسامیوں پر پبلک سروس کمیشن کے ذریعے براہ راست بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے تو دوسری طرف2014اور2015میں اے ایس آئی پوسٹ کیلئے انٹر کورس کرنے والے پولیس مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

حکومت اور اسمبلی نہ ہونے سے ترقیاتی منصوبوں پرکوئی اثرنہیں پڑے گا

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت اور اسمبلی کے خاتمہ سے صوبائی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا جبکہ چیف سیکرٹری اور انتظامی محکمے ضرورت محسوس ہونے پر تقرریاں اور تبادلے بھی کرسکیں گے ذرائع کے مزید پڑھیں

پختونخوا اسمبلی تحلیل

پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو نے کے بعد سیاسی جماعتوں کا امتحان شروع

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو نے کے بعد سیاسی جماعتوں کا امتحان شروع ہو گیا ممکنہ اُمیدواروں نے آ نے والے انتخابات کے لئے انتخابی مہم کیساتھ ساتھ اپنے رہنماؤں کے حجروں کے طواف کے لئے لنگوٹ کس مزید پڑھیں

واپڈا نجکاری بھرتیوں پر پابندی

واپڈا نجکاری اور بھرتیوں پر پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک :آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی قائدین کی کال پر واپڈا محنت کشوں نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری، واپڈا کی مبینہ نجکاری، فیڈرز کی آئوٹ سورسنگ، بھرتی میں غیر معمولی تاخیر، مزید پڑھیں

جمرود چیک پوسٹ پر حملہ

جمرود،تختہ بیگ چیک پوسٹ پر حملہ تین پولیس اہلکار شہید جوابی کاروائی میں خودکش حملہ اور ہلاک

ویب ڈیسک : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمران کے مطابق ضلع خیبر کے تحصیل جمرود کے علاقے تختہ بیک میں پاک افغان شاہراہ پر واقعہ چیک پوسٹ پر حملے میں تین پولیس اہلکار یونس خان آفریدی، منظور آفریدی اور رفیق مزید پڑھیں

الیکشن تیاریاں شروع

الیکشن کمیشن نے پنجاب اورپختونخوا میں الیکشن تیاریاں شروع کردیں

ویب ڈیسک: :پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت مزید پڑھیں

اربن پالیسی کی منظوری

اربن پالیسی کی منظوری، خیبر پختونخوا پہلا صوبہ بن گیا

ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول کونسل کے اجلاس میںخیبرپختونخوا اربن پالیسی 2030 بمعہ ایکشن پلان کی منظوری دے دی گئی ہے ۔خیبرپختونخوا اپنی اربن پالیسی وضع کرنے والا پاکستان مزید پڑھیں

26 رکنی کابینہ ڈی نوٹیفائی

26 رکنی کابینہ ڈی نوٹیفائی،15 وزرا،6 معاونین اور 5 مشیر اب سابق ہوگئے

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کی 26رکنی صوبائی کابینہ ڈی نوٹیفائے کردی گئی گورنر کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری کے بعد ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے کیبنٹ ونگ نے 15 وزرائ، 6معاونین اور 5مشیروں کو ڈی نوٹیفائی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل یوم نجات

امیرمقام نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کےاقدام کو یوم نجات قرار دے دیا

ویب ڈیسک: وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے پی ٹی آئی کے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے اسے خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے یوم نجات قرار دے دیا۔ امیرمقام نے پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کردی

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کردی گئی

ویب ڈیسک: پنجاب کے بعد اب خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کے سمری پر دستخط کے بعد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے وزیراعلٰی محمودخان کی جانب سے اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلامی علی نے وزیراعلٰی محمودخان کیجانب سے اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس مزید پڑھیں

وزیراعلی محمود خان

وزیراعلی محمود خان نے اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس گورنر کو بھیج دی

وزیراعلی محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے اُسے عمل درآمد کے لیے گورنر غلام علی کو ارسال کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلی محمود خان نے 17 جنوری کی رات 9 بجے مزید پڑھیں

عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ

سینئرقانون دان عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: سابق صدر سپریم کورٹ بار اور سینئرقانون دان عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ پشاور کے باغ ناران میں ادا کردی گئی۔ مرحوم قانون دان عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ میں اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات، ججز، وکلا، اعلی مزید پڑھیں