قبائلی اضلاع کے فنڈزپرتنازعہ،وزیراعلیٰ کاعدالت جانے کااعلان

ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا ادنیٰ کارکن ہوں جب وہ اشارہ دیں گے، خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردوں گا۔ انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی وجہ سے ملک مزید پڑھیں

قبائل جرگہ

قبائل جرگہ نے وزیرستان سے دریافت گیس پائپ لائن پر کام رکوا دیا

ویب ڈیسک :اقوام بکاخیل، جانی خیل اور بنوچی کے مشترکہ گرینڈ احتجاجی جرگہ نے گیس فراہم کرنے سمیت دیگر مطالبات تسلیم ہونے تک وزیرستان سے دریافت شدہ گیس پائپ لائن پر جاری کام رکوا دیا، انتظامیہ نے منگل تک مہلت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوااسمبلی تحلیل

خیبر پختونخوااسمبلی تحلیل،جمعہ کادن غوروفکرمیں گزرگیا

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملہ پر سول سیکرٹریٹ میں جمعہ کے روز کئی اہم اجلاس منعقد کئے گئے جبکہ اہم منظوریاں اور تعیناتیاں کرنے کی تیاری بھی مکمل کرلی گئی ہے ذرائع کے مطابق سول مزید پڑھیں

اسمبلی تحلیل کی خبریں،پولیس میں کھلبلی،افسران پوسٹنگ کیلئے سرگرم

ویب ڈیسک : صوبائی حکومت کی تحلیل کی خبروں سے محکمہ پولیس میں ہلچل مچ گئی’ ٹرانسفر پوسٹنگ اور اور نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے چہ میگوئیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ گزشتہ شب پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے مزید پڑھیں

اسمبلی توڑنے کی سمری تیار

خیبرپختونخوااسمبلی توڑنے کی سمری تیار

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار کرلی گئی ہے اورپنجاب اسمبلی کی تحلیل کانوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی خیبر پختونخوا میں بھی گورنرکوسمری ارسال کردی جائے گی۔عمران خان کی مزید پڑھیں

آن لائن پیمنٹ سسٹم

خیبرپختونخوا میں آن لائن پیمنٹ سسٹم اور جی پی فنڈ آٹومیشن کا افتتاح

وزیراعلیٰ محمود خان نے اکاؤنٹنٹ جنرل کمپلیکس میں سرکاری ملازمین کے لیے جی پی فنڈ آٹومیشن اور آن لائن پیمنٹ سسٹم سمت متعدد منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اکاؤنٹنٹ مزید پڑھیں

آڈیٹر جنرل کو دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈکے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت

ویب ڈیسک :دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ اسٹیٹ یبنک کے ساتھ مل کر ڈونرز مزید پڑھیں

پراجیکٹ ملازمین کیلئے تنخواہ کی حد مقرر،9لاکھ تک مشاہرہ ملے گا

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے پراجیکٹ ملازمین کیلئے تنخواہوں کی حد مقرر کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ تنخواہ 9لاکھ روپے ماہانہ کی اجازت دے دی ہے۔ پراجیکٹ امپلی منٹیشن پالیسی کے مطابق سکیل 8تک کے ملازمین کو کم سے مزید پڑھیں

وانامیں7روزسے جاری دھرناختم،مظاہرین کے10مطالبات تسلیم

ویب ڈیسک :لوئروزیرستان کے صدرمقام وانا میں سات روز سے جاری اولسی پاسون کا دھرنا انتظامیہ کیساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ڈی سی لوئر وزیرستان ناصرخان،ڈی پی او جنوبی وزیرستان شبیر حسین اور اسسٹنٹ کمشنر وانا سلمان کنڈی کی موجودگی مزید پڑھیں

اسمبلی تحلیل،پنجاب اورپختونخوامیں نئے انتخابات کا امکان

ویب ڈیسک : پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ دونوں اسمبلیوں کیلئے ملک کے دیگر صوبوں سے قبل جنرل الیکشن کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری ارسال،عمران خان کاحکم ملتے ہی،پختونخوااسمبلی توڑنے کی،ایڈوائس بھیج دونگا،محمودخان

ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے جبکہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل پنجاب اسمبلی توڑنے کے بعدہوگی۔لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا مزید پڑھیں

وزیرستان امن اولسی پاستون نے بدامنی کیخلاف دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں جاری امن اولسی پاستون نے بدامنی کے خلاف 7 روز سے جاری دھرنا ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہونے پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ جنوبی وزیرستان امن اولسی پاستون کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمودخان

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد کے پی اسمبلی تحلیل کرینگے، وزیراعلیٰ محمودخان

وزیراعلیٰ محمودخان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بھیج دوں گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ محمودخان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث بجلی کے منصوبے رک گئے

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں امن وامان کی خراب صورت حال کے باعث پن بجلی کے منصوبے رک گئے ہیں۔دستاویز کے مطابق سوات کے گورکن اورشانگلہ کے کروڑہ ہائیڈرو پاور سٹیشنز پر کام بند ہو گیا ہے، کام گزشتہ سال مئی مزید پڑھیں