وکلا کا بائیکاٹ

خیبرپخونخوا کے وکلا کا لطیف آفریدی کےقتل کیخلاف آج عدالتی کارروائی کابائیکاٹ

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سابق صدر اور قانون دان عبدالطیف آفریدی قتل کے خلاف صوبہ بھر کے وکلانے آج عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا بار کونسل اور پشاور ہائیکورٹ بار کی کال پر وکلا نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی

خیبرپختونخوا اسمبلی آج ٹوٹےگی یانہیں؟ پی ٹی آئی قیادت تذبذب کاشکار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت تقسیم ہوگئی۔ صوبائی اسمبلی آج ٹوٹے گی یانہیں؟ پی ٹی آئی کی مرکزی اور صوبائی قیادت تذبذب کاشکار ہوگئی ہے۔ اسمبلی تحلیل کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں

لطیف آفریدی قتل کیس

سابق صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی قتل کیس،ملزم عدنان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

ویب ڈیسک: سینئرقانون دان اور سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سابق صدرعبدالطیف آفریدی کے قتل میں ملوث ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم عدنان اسمیع ٓفریدی کو سخت سکیورٹی میں جوڈیشل مزید پڑھیں

عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے

سینئرقانون دان عبدا لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

ویب ڈیسک: سینئرقانون دان اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پشاورہائیکورٹ کے بار روم میں فائرنگ کے نتیجے میں سینئر قانون دان شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں لیڈی مزید پڑھیں

محکمہ مال کا ریکارڈ نذر آتش

نوشہرہ ،محکمہ مال کا ریکارڈ نذر آتش، چوکیدار گرفتار

ویب ڈیسک : سیٹلمنٹ آفس نوشہرہ میں محکمہ مال کا ریکارڈ آگ لگا کر جلا دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال خٹک نے تحقیقات شروع کردی ہے اور ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اینڈ ریونیو سے اعلی سطحی تحقیقاتی ٹیم مزید پڑھیں

صوابی بینک لوٹنے والاسپروائزر

صوابی:گارڈکوقتل کرکے بینک لوٹنے والاسپروائزر6گھنٹے میں گرفتار

ویب ڈیسک :صوابی پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران نیشنل بینک زیدہ برانچ میں ایک کروڑ سترہ لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی اور بینک سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کی واردات چھ گھنٹے میں بے نقاب کر کے واردات مزید پڑھیں

لڑکیوں کی میٹرک تعلیم

3اضلاع میں لڑکیوں کی میٹرک تعلیم کیلئے وظائف کا اعلان

ویب ڈیسک :نجی یونیورسٹی ،بین الاقوامی رضاکارتنظیم وی ایس او اور پاکستان رورل ڈیویلپمنٹ سوسائیٹی کے باہمی اشتراک سے صوبہ کے تین اضلاع میں 13سال سے 17سال تک کی عمر کی لڑکیوں کیلئے میٹرک مکمل کرنے کیلئے تعلیمی وظائف کا مزید پڑھیں

پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج

کرپشن کے الزامات پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبقدر برطرف

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے مبینہ کرپشن اور قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہونے پر چارسدہ شبقدر کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ اس ضمن میں پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب مزید پڑھیں

آٹا ڈیلر گرفتار

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف صوبہ بھرمیں کریک ڈائون،کئی آٹا ڈیلر گرفتار،قیمتوں میں کمی

ویب ڈیسک : پشاور سمیت صوبہ بھر میں ذخیرہ اندوزوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا مارکیٹ میں عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے آٹے کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی گئی ہے جبکہ سرکاری آٹا بھی مارکیٹ سے غائب کر دیا جاتا مزید پڑھیں

ملک میں شدید سردی

ملک میں آئندہ 10 روز تک شدید سردی کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے آئندہ 10 روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلائی خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد رہے مزید پڑھیں

اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری

اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجیں گے، وزیراعلیٰ محمودخان

وزیراعلیٰ محمودخان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری منگل کے روز گورنر کو ارسال کرنے کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ محمودخان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

غلام خان بارڈر

غلام خان بارڈر پر تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے جرگہ

ویب ڈیسک : ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے دفتر میں جرگہ ہوا جس میں وزیر قبیلے کے چیدہ چیدہ مشران ملک نصراللہ،ملک شہزادہ، ملک ریمال، ملک روح اللہ، ملک حاجی عبداللہ خان، تاجر برادری اور کلیئرنگ ایجنٹس نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

صوابی نیشنل بینک

صوابی،نیشنل بینک سے1کروڑ17لاکھ روپے غائب،چوکیدارقتل

ویب ڈیسک :نیشنل بینک آف پاکستان زیدہ برانچ ضلع صوابی کا چوکیدار ہفتے کے روز بینک کے اندر پراسرار طور پر باتھ روم میں مردہ حالت میں پایا گیااور نامعلوم افراد ایک کروڑ سترہ لاکھ روپے رات کی تاریکی میں مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ نامزدگی

نگران وزیراعلیٰ نامزدگی کامعاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جانے کاامکان

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کی صورت میں نگران وزیراعلیٰ کے تقررکیلئے حزب اقتدار اور حزب اختلاف کو ایک نئے معرکہ کا سامنا ہوگا۔گذشتہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی اورجے یو آئی کے درمیان نگران وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سکیورٹی ہائی الرٹ

پولیس تنصیبات پر حملوں کے خدشہ پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

ویب ڈیسک :ٹی ٹی پی کی جانب سے مبینہ دھمکیوں کے بعدخیبرپختونخوامیں پولیس کی تنصیبات کی سکیورٹی سخت کرنے اور اہلکاروں کو ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ کا استعمال لازمی کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے اس سلسلے میں پشاور مزید پڑھیں