پولیس اہلکار افسروں سے دلبرداشتہ،صوبائی سطح پرگروپ قائم

ویب ڈیسک :اعلیٰ پولیس افسروں کے رویہ سے دلبرداشتہ پولیس اہلکار اپنے حقوق کیلئے صوبہ کی سطح پر گروپ تشکیل دینے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں۔ کانسٹیبل سے انسپکٹر رینک تک کے افسر اور اہلکار فریاد کر نے لگے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

وانا میں دھرنا

وانا میں بدامنی اوراغواء واقعات کے خلاف دھرنا چھٹے روز میں داخل

ویب ڈیسک :وانامیں بدامنی اوراغواء کی وارداتوں کے خلاف دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ جمیعت علمائے اسلام کے رہنماو تحصیل چیئرمین مولانا محمد صالح نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا انضمام کے بعد مزید پڑھیں

آٹا بحران کے خلاف مظاہرے

پختونخوا میں مہنگائی اور آٹا بحران کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیاسی جماعتوں اور تاجروں نے ہوش ربا مہنگائی اور آٹا بحران کے خلاف مظاہرے کئے اور وفاقی و خیبرپختونخوا حکومتوں کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیا گیا، کرک میں عوامی مزید پڑھیں

سی این جی سٹیشنز کی بندش

پشاورہائیکورٹ نےسی این جی سٹیشنزکی بندش کیخلاف درخواست مستردکردی

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ نے صوبے کے پیشتر اضلاع میں 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل مزید پڑھیں

پشاور میں بارش

پشاور سمیت صوبے کے بیشتر شہروں میں بارش، موسم مزید سرد ہوگیا

پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور، نوشہرہ، مردان ،صوابی، چارسدہ، کوہاٹ، مالاکنڈ، باجوڑ، دیر ،سوات اور دیگر شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم سرما مزید پڑھیں

مہنگائی

گیس قلت اور مہنگائی ، شہریوں کا بازاری کھانوں پر انحصار

ویب ڈیسک :گھی،گوشت، سبزیوں اور آٹا کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ او رایندھن یعنی گیس اور بجلی کے بحران نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے دیگر شہروں میں لوگوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کردئیے ہیں ہزاروں کی تعداد میں مزید پڑھیں

آٹا بحران عمر زئی میں مظاہرے

مہنگائی ،آٹا بحران اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف چارسدہ اور عمر زئی میں مظاہرے

ویب ڈیسک : مہنگائی ،آٹے کی عدم دستیابی ،گیس اور بجلی کے لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجر اتحاد چارسدہ اور پختونخوا قومی مومنٹ کے زیر اہتمام فاروق اعظم چوک چارسدہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جبکہ عمر زئی بازار میں مزید پڑھیں

آٹےکی قیمتوں میں اضافے

آٹےکی قیمتوں میں اضافے پرہائیکورٹ کانوٹس، محکمہ خوراک کےاعلیٰ حکام طلب

ویب ڈیسک: پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصررشید نے صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر محکمہ خوراک کے اعلیٰ افسران کو کل عدالت طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ نے صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نوٹس لے مزید پڑھیں

بدامنی کے باعث افغان تاجرپاکستان کوچھوڑ کر وسطی ایشیاء کی طرف متوجہ

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں بدامنی کی نئی لہر کی وجہ سے پاک افغان تجارت تنزلی سے دوچار ہے۔ دہشت گردی اور آئے روز کراس بارڈر فائرنگ کے باعث بارڈر بند کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے افغانستان کے تاجر مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس مقابلہ کے دوران 2 ملزم بھائی ہلاک ہوگئے

ویب ڈیسک : بنوں ڈوگر عمر زئی میں ڈومیل پولیس پر حملہ میں ملوث مبینہ 2 ملزم بھائی پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ملزم پولیس اہلکار کو شہید کرنے اور دوسرے کو زخمی کرنے سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ مزید پڑھیں