سوات اے ایس آئی گرفتاری

سوات،طالب علم کے قتل میں ملوث اے ایس آئی فیض اللہ نے گرفتاری دیدی

ویب ڈیسک : مینگورہ کے پولیس تھانہ بنڑ کے اندر طالب علم عبید خان کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار اے ایس آئی فیض اللہ نے گرفتاری دے دی ہے۔ ملزم فیض اللہ نے اپنے آپ کو مینگورہ پولیس سٹیشن مزید پڑھیں

16مارچ کوضمنی انتخابات

33حلقوں پر16مارچ کوضمنی انتخابات

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے8حلقوں سمیت قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر16مارچ 2023کو ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا۔ان حلقوں میں این اے4سوات ، این اے17ہری پور، این اے18صوابی، این اے 25 اور این اے 26 نوشہرہ، مزید پڑھیں

الیکشن کافیصلہ غلام علی

الیکشن کافیصلہ اسٹیبلشمنٹ اورادارے کریں گے،غلام علی

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کرانے سے متعلق گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے حقیقت بیان کردی ۔ غلام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں انتخابات تب ہونگے جب ادارے ، اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن فیصلہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں

محکمہ موسمیات کی ملک میں بارشوں سے متعلق پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے 28 سے 30 جنوری تک خیبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

بنوں گیس پر کام بند

بنوں ڈویژن کے 3قبائل کا دریافت شدہ گیس پر کام بند رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک:بنوں ڈویژن کے تین قبائل احمد زئی،اْتمائزئی اور بنوچی مشران نے شمالی وزیرستان عمائدین کے جرگہ میں شرکت کی اور دریافت شدہ گیس پر کام بند رکھنے کا اعلان کردیا ، آئندہ کالائحہ عمل طے کرنے کیلئے تمام اقوام مزید پڑھیں

لکی مروت دہشتگردوں کے خلاف آپریشن

لکی مروت،دہشتگردوں کے خلاف فضائی اورزمینی آپریشن شروع

ویب ڈیسک: لکی مروت میں سیکورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ طور پر ضلع لکی مروت کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف فضائی اور زمینی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ آپریشن میں کوبرا ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس

خیبر پختونخوا پولیس کا آئوٹ آف ٹرن پرومشنز واپس لینے کافیصلہ

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا پولیس نے آئوٹ آف ٹرن پروموشنز واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا، سپریم کورٹ میں پولیس کی آئوٹ آف ٹرن پروموشنز عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواسپریم کورٹ کے احکامات کی مزید پڑھیں

5رکنی نگران صوبائی کابینہ

5رکنی نگران صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا،ایک خاتون شامل

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ میں 15ارکان کو شامل کرلیا گیا جن میں 14ارکان نے گزشتہ روز گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے حلف لے لیا ہے ارکان کو قلمدان اگلے مرحلے میں سونپے جائیں گے نگران مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بقایاجات کیلئے متحرک

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلی وفاق کے ذمے صوبے کے بقایا جات کیلئے متحرک ہوگئے۔ خیبرپختونخوا نگران حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو نیٹ ہائیڈل پرافٹ کی ادائیگی کیلئے رابطہ کرلیا۔ محکمہ انرجی اینڈ پاور مزید پڑھیں

حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر غلام علی نے 15 رکنی نگران صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔ ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر کے پی غلام علی نے گورنر ہاؤس مزید پڑھیں

سی این جی بندش

سی این جی بندش، پیٹرول نایاب، کرایوں میں من مانا اضافہ

ویب ڈیسک : سی این جی بندش اور پیٹرولیم مصنوعات کے حصول میں مشکلات نے شہریوں کیلئے مسائل کھڑے کر دیئے ٹرانسپورٹرز نے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دیئے جبکہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ میں شدید رش اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکی نگران کابینہ

خیبرپختونخواکی نگران کابینہ کیلئے 15نام زیرگردش

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے نگران کابینہ کی تشکیل کے حوالہ سے مشاورت کا عمل تیز کردیا ہے اوررات گئے کابینہ میں ایک خاتون سمیت 12 وزراء اورتین مشیروں کے نام گردش کرتے رہے ۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا مالی مشکلات

وفاق سے فنڈز کی عدم ادائیگی پر صوبے کو مالی مشکلات کاسامنا

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت کی طرف سے خیبرپختونخوا کو مختلف فیڈرل ٹرانسفرزکے تحت فنڈز کی منتقلی میں تاخیر اور صوبے کے بقایا جات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے صوبائی حکومت کو مالی مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں