ے پی ایک روزہ سوگ

نگران وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہیگا

پولیس لائن پشاور میں ہونے والے دھماکے کے پیش نظر نگران وزیراعلیٰ اعظم خان نے صوبے میں ایک روزہ سوگ اعلان کیا ہے، آج خیبرپختونخوا میں پرچم سرنگوں رہے گا۔ ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے صوبے میں مزید پڑھیں

پختونخوا کی سکیورٹی

پختونخوا کی سکیورٹی پولیس کے سپرد،تجارتی راستے کھولے جائیں

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت کے کنونشن سینٹر میں جاری دو روزہ باچا خان کانفرنس اختتام پذیرہوگئی، جس کے اختتام پر قراردادبھی منظور کی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی پولیس کے حوالے کی جائے، پاک مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں کی فنڈز کی عدم فراہمی

فنڈز معطل،19سرکاری ہسپتالوں کی تالا بندی پر غورشروع

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع میں نجی اشتراک کے ساتھ چلنے والے19سرکاری ہسپتالوں کی فنڈز کی عدم فراہمی کے نتیجے میں تالابندی کی منصوبہ بندی کردی گئی ہے اس بارے میں محکمہ خزانہ کو بھیجے گئے مراسلہ پر مزید پڑھیں

وزیرستان میں گیس ذخائر

شمالی وزیرستان میں گیس ذخائر،قبائل اورحکومت میں تنازعہ

ویب ڈیسک : شمالی وزیر ستان میں دریافت گیس پر بنو چی ، اتمانزئی اور احمد زئی قبیلوں کا حکومت کے ساتھ تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ضلع بنوں کی سیاسی جماعتوں ، بلدیاتی نمائندوں ، سابقہ ارکان اسمبلی مزید پڑھیں

بجلی گھرکی بحالی کیلئے تعمیراتی کام

سیلاب میں تباہ درال خوڑبجلی گھرکی بحالی کیلئے تعمیراتی کام کاآغاز

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوامیں گزشتہ سال ماہ اگست میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے ضلع سوات میں توانائی کے منصوبے 36.6میگاواٹ درال خوڑپن بجلی گھر کوشدیدنقصان پہنچایاجس کے بعدمحکمہ توانائی وبرقیات اوراسکے ذیلی ادارے پختونخواانرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن (پیڈو) نے ہنگامی مزید پڑھیں

اپرچترال کو بلاتعطل بجلی میسر

یکم فروری سے اپرچترال کو بلاتعطل بجلی میسر ہوگی،معاہدہ پردستخط

ویب ڈیسک:گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی اور وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر کی مشترکہ صدارت میں اپر چترال میں بجلی کی عدم دستیابی سے متعلق اہم اجلاس گورنر ہائوس میں منعقد ہوا جس میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر شہزاد مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرز پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد

ٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا،کرائے بڑھانے کااعلان

ویب ڈیسک :مرکزی تنظیم تاجران پاکستان اور ٹرانسپورٹرز کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں حالیہ اضافے کو مسترد کر تے ہوئے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا بھی اعلان کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو جہاں مزید پڑھیں

آٹا لائیں، سکول فیس دیں یا پٹرول ڈلوائیں؟ عوام پھٹ پڑے

ویب ڈیسک :پٹرولیم مصنوعات پر ایک لٹر پر ایک ساتھ 35 روپے کے اضافے پر عوام پھٹ پڑے۔آٹا لائیں، سکول فیس دیں یا پٹرول ڈلوائیں، پشاور، اسلام آباد،کراچی، لاہور، کوئٹہ، گوجرانوالا، ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور سمیت ملک بھر میں مزید پڑھیں

سانحہ تاندہ ڈیم

کوہاٹ، سانحہ تاندہ ڈیم میں درجن سے زائد بچوں کی ہلاکت کی ایف آئی آر درج

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں تاندہ ڈیم میں کشتی الٹنے کے باعث 12 بچوں کی ہلاکت پر کشتی بان، محکمہ ایریگیشن کے ایکسین، ایس ڈی او اورچیف انجینئر کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ ذمہ داران کے خلاف مزید پڑھیں

چترال میں بجلی کی فراہمی

48 گھنٹے میں اپر چترال میں بجلی کی فراہمی شروع ہو گی، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے میں اپر چترال میں بجلی کی فراہمی شروع ہو گی۔ ویب ڈیسک: خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر مزید پڑھیں

سوات:عبیدقتل کیس :ایس ایچ اوبنڑ سمیت پانچ اہلکار معطل

ویب ڈیسک :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور نے عبید خان قتل کیس میں اپنی ڈیوٹی میں عدم دلچسپی اور کوتاہی برتنے پر امتیاز خان انچارج ڈی ایس بی، ایاز خان ایس ایچ او تھانہ بنڑ، صبا خان مزید پڑھیں

ایل سیز نہ کھلنے کے باعث سینکڑوں کارخانے بند ہونے کاخدشہ

ویب ڈیسک :صوبے کے سب سے بڑے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے صنعتکار حکومتی پالیسیوں کے خلاف پھٹ پڑے ایل سیز ( LCs)نہ کھلنے پرسینکڑوں کارخانے بندہونے سے لاکھوں مزدوربیروزگارہونے کا خدشہ خام مال نہ ملنے کی وجہ سے پروڈکشن کم مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن تیسرے روزبھی جاری

ویب ڈیسک:لکی مروت میں دریائے کرم کے کنارے واقع علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ تیسرے روز بھی سیکورٹی فورسز اور پولیس نے دریائے کرم کے کنارے درگہ جنگل میں مشتبہ ٹھکانوں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم بائیکاٹ سے ضمنی الیکشن کا میدان پی ٹی آئی کیلئے خالی

ویب ڈیسک :پی ڈی ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کے مجوزہ ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کے اعلان پر حکومتی اتحادسے باہر سیاسی جماعتوں ،پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں کیلئے میدان خالی رہ گیاہے اس وقت پی مزید پڑھیں

نگران حکومت نے بازاررات8 بجے،شادی ہال،ریسٹورنٹس10بجے بندکرنے کاحکم دیدیا

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت کے فیصلے کی روشنی میں خیبر پختونخوا میں بھی رات ساڑھے 8بجے تمام مارکیٹیں بند کرنے اور رات 10بجے شادل ہالز اور ریسٹورنٹس بند کرنے کافیصلہ کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد شروع کردیا ہے اس مزید پڑھیں

کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹ گئی،10 طلبہ جاں بحق

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں سیرکیلئے آئے مدرسے کے طلبہ کی کشتی الٹ گئی، واقعے میں 10 طلبہ جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں 20 سے زائد افراد سوار تھے زیادہ افراد کے سوار ہونے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول کی مصنوعی قلت،شہریوں کو مشکلات

ویب ڈیسک: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہیں ہیں ، پٹرول پمپس پر پٹرول کی سپلائی متاثر ہونے لگی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول کی مصنوعی قلت کے باعث شہریوں کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑ مزید پڑھیں

میر علی میں خفیہ

سیکیورٹی فورسز کا میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 1 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر۔ ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کارروائی

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، ملک کو بڑی تباہی سے بچا لیا

ویب ڈیسک: انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کے بڑے نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائیاں کر کے ملک کو بڑی تباہی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا قتل واقعات

مردان، مانسہرہ، پبی،باڑہ اور رستم میں6 افراد قتل،3 زخمی

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں مختلف واقعات کے دوران 6افراد قتل اور3 زخمی ہوگئے، مردان میں 2 نوجوان ،مانسہرہ میں تاجر ، پبی ، باڑہ بازار اوررستم میں 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیاگیا۔ مردان میں کاروان روڈ شیر مزید پڑھیں