بنوں گیس پر کام بند

بنوں ڈویژن کے 3قبائل کا دریافت شدہ گیس پر کام بند رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک:بنوں ڈویژن کے تین قبائل احمد زئی،اْتمائزئی اور بنوچی مشران نے شمالی وزیرستان عمائدین کے جرگہ میں شرکت کی اور دریافت شدہ گیس پر کام بند رکھنے کا اعلان کردیا ، آئندہ کالائحہ عمل طے کرنے کیلئے تمام اقوام مزید پڑھیں

لکی مروت دہشتگردوں کے خلاف آپریشن

لکی مروت،دہشتگردوں کے خلاف فضائی اورزمینی آپریشن شروع

ویب ڈیسک: لکی مروت میں سیکورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ طور پر ضلع لکی مروت کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف فضائی اور زمینی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ آپریشن میں کوبرا ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس

خیبر پختونخوا پولیس کا آئوٹ آف ٹرن پرومشنز واپس لینے کافیصلہ

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا پولیس نے آئوٹ آف ٹرن پروموشنز واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا، سپریم کورٹ میں پولیس کی آئوٹ آف ٹرن پروموشنز عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواسپریم کورٹ کے احکامات کی مزید پڑھیں

5رکنی نگران صوبائی کابینہ

5رکنی نگران صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا،ایک خاتون شامل

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ میں 15ارکان کو شامل کرلیا گیا جن میں 14ارکان نے گزشتہ روز گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے حلف لے لیا ہے ارکان کو قلمدان اگلے مرحلے میں سونپے جائیں گے نگران مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بقایاجات کیلئے متحرک

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلی وفاق کے ذمے صوبے کے بقایا جات کیلئے متحرک ہوگئے۔ خیبرپختونخوا نگران حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو نیٹ ہائیڈل پرافٹ کی ادائیگی کیلئے رابطہ کرلیا۔ محکمہ انرجی اینڈ پاور مزید پڑھیں

حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر غلام علی نے 15 رکنی نگران صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔ ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر کے پی غلام علی نے گورنر ہاؤس مزید پڑھیں

سی این جی بندش

سی این جی بندش، پیٹرول نایاب، کرایوں میں من مانا اضافہ

ویب ڈیسک : سی این جی بندش اور پیٹرولیم مصنوعات کے حصول میں مشکلات نے شہریوں کیلئے مسائل کھڑے کر دیئے ٹرانسپورٹرز نے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دیئے جبکہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ میں شدید رش اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکی نگران کابینہ

خیبرپختونخواکی نگران کابینہ کیلئے 15نام زیرگردش

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے نگران کابینہ کی تشکیل کے حوالہ سے مشاورت کا عمل تیز کردیا ہے اوررات گئے کابینہ میں ایک خاتون سمیت 12 وزراء اورتین مشیروں کے نام گردش کرتے رہے ۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا مالی مشکلات

وفاق سے فنڈز کی عدم ادائیگی پر صوبے کو مالی مشکلات کاسامنا

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت کی طرف سے خیبرپختونخوا کو مختلف فیڈرل ٹرانسفرزکے تحت فنڈز کی منتقلی میں تاخیر اور صوبے کے بقایا جات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے صوبائی حکومت کو مالی مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری

خیبرپختونخوا میں بھی پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاریوں کاامکان

ویب ڈیسک :فواد چوہدری کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے دیگر ارکان کی گرفتاری کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے اور بتایا یہ جا رہا ہے کہ پنجاب سمیت خیبر پختونخوا میں بھی کئی قائدین کی گرفتاری کیلئے راہ مزید پڑھیں

پختونخوا میں پولنگ کی تاریخ

انتخابات کیلئے 14ارب روپے اضافی طلب،پختونخوامیں پولنگ کی تاریخ 15،16اور17اپریل تجویز

ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے 15،16اور 17اپریل کی تاریخ تجویز کرتے ہوئے گورنر سے پولنگ کی تاریخ مانگ لی جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات اور قومی اسمبلی کے 93حلقوں پر مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی بحران

گومل یونیورسٹی بحران، اساتذہ وی سی کے ساتھ کھڑے ہوگئے

ویب ڈیسک :گومل یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے گومل یونیورسٹی میں رونما ہونیوالے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جامعہ کے حالات خراب کرنیوالے شر پسند عناصر کیخلاف کارروائی عمل میں لاکر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پیٹرول پمپ بند

ایندھن فراہمی رک گئی،خیبرپختونخوا میں بیشتر پیٹرول پمپ بند

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں پیٹرول پمپس کو درکار ایندھن کی عدم فراہمی کے باعث 60فیصد سے زائد پیٹرول پمپس خشک ہوگئے ہیں جبکہ صرف تین کمپنیوں کے پمپ اس وقت صوبہ بھر میں مکمل طور پر فعال ہیں پمپس مزید پڑھیں