خیبرپختونخواخسارہ کاشکار

خیبرپختونخواخسارہ کاشکار،ترقیاتی فنڈزکی گنجائش ختم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کو مسلسل 8ماہ سے مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جس کے باعث اب ترقیاتی منصوبوں کیلئے رقم فراہمی کی گنجائش ختم ہوگئی ہے محکمہ خزانہ نے جاری اخراجات کی مد میں فنڈز کے مزید پڑھیں

صحت کارڈ سہولت بند

صحت کارڈ کے تحت علاج معالجہ کی سہولت بند ہونے کاخدشہ

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر عابد جمیل کو صحت کارڈ پر پالیسی بورڈ کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سیکرٹری ہیلتھ عطاء الرحمان، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ریاض تنولی اور ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندے بحال

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندے بحال ہوگئے،معطلی کااقدام کالعدم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کی معطلی کااقدام کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بحال کرنے کا حکم جاری کردیا ،عدالت نے قراردیا ہے کہ عوامی نمائندوں کو کس طرح معطل کیاجاسکتا ہے ؟ جسٹس روح مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں ضمنی انتخابات

خیبرپختونخوامیں ضمنی انتخابات کے خلاف حکم امتناع برقرار

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں میں 16 اور 19 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے خلاف حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اور الیکشن کمیشن سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مزید پڑھیں

معاشی مسائل

صوبے کے مسائل تحریری طورپر وفاقی حکومت کیساتھ اٹھانے کافیصلہ

ویب ڈیسک:نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت منگل کو صوبے کے معاشی مسائل سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شرکاء کو وفاق سے جڑے صوبے کے معاشی مسائل بشمول نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ مزید پڑھیں

شادی میں خواجہ سرا

شبقدر،شادی میں خواجہ سراکی وجہ سے ایک شخص قتل

ویب ڈیسک :نحقی شبقدر میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعات کے مطابق موضع نحقی خرکی میں شادی کی تقریب میں مشہور خواجہ سرا ڈولفن کی محفل موسیقی کا پروگرام تھا۔پروگرام کے بعد فضل مولا مزید پڑھیں

لنڈی کوتل لشمینیا وبائی

لنڈی کوتل میں لشمینیا وبائی شکل اختیار کرگیا،360مریض رپورٹ

ویب ڈیسک:ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں لشمینیا مرض نے وبائی شکل اختیار کرلی ۔گزشتہ دو ماہ کے دوران لشمینیا سے متاثرہ 360مریض رپورٹ ہوئے ہسپتال ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان متاثرہ مریضوں میں زیادہ مزید پڑھیں

زراعت درپیش مسائل

زراعت اور لائیوسٹاک کو درپیش مسائل حل کریں گے،وزیر اعلیٰ

ویب ڈیسک:نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت محکمہ ہائے زراعت اور لائیو سٹاک کا اجلاس پیر کے روز وزیراعلیٰ ہائوس پشاور میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو متعلقہ حکام کی جانب سے مذکورہ محکموں مزید پڑھیں

انتخابات تاریخ

انتخابات تاریخ،گورنر نے الیکشن کمیشن کومشاورت کے لئے بلا لیا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات سے متعلق گورنر خیبر پختونخوا نے الیکشن کمیشن کو مشاورت کیلئے7 یا 8مارچ کو مدعو کرلیا۔ الیکشن کمیشن کسی بھی روز گورنر خیبر پختونخوا سے مشاورت کیلئے گورنر ہائوس آسکتی ہے۔ صوبائی اسمبلی انتخابات مزید پڑھیں

ایم این اے کے خلاف گھیرا تنگ

سوات،پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کے خلاف گھیرا تنگ،نیب ٹیم پہنچ گئی

ویب ڈیسک: نیب خیبر پختون خوا نے سوات میں تحریکِ انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تحقیقات کے لئے نیب کی ٹیم سوات پہنچ گئی۔ نیب خیبر پختون خوا نے لیٹر نمبر 1/49/06 NAB مزید پڑھیں

دہشتگردی واقعات

دہشتگردی واقعات میں دو تہائی خیبرپختونخوا میں رونما ہوتے ہیں،آئی جی

ویب ڈیسک: امن و امان کے قیام کے حوالے سے ڈیرہ اسماعیل خان ایک مشکل ریجن ہے جہاں دہشت گردی و فرقہ واریت کے شدید چیلنجز اور خطرات درپیش ہیں تاہم قابل و مستعدافسروں پر مشتمل ٹیم دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

باڑہ بجلی گرڈ سٹیشن

باڑہ، مظاہرین نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہوکر کمرشل بجلی کاٹ دی

ویب ڈیسک: باڑہ میں بجلی دورانیہ میںکمی کے خلاف باڑہ ایکشن کمیٹی اور باڑہ سیاسی اتحاد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا، مظاہرین نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہوکر کمرشل بجلی کاٹ دی، ٹیسکو کے ساتھ ہونے والے مزید پڑھیں