گورنر کے خلاف درخواست دائر

گورنرکے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکرنے کافیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے لئے تاریخ نہ دینے پر گورنرخیبر پختونخوا کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توہین عدالت کی درخواست تحریک انصاف کی جانب سے مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے رہنما جاں بحق

تاروجبہ میں تحریک لبیک کے مرکزی رہنماقاتلانہ حملہ میں جاں بحق

ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقے تارو جبہ میں تحریک لبیک کے مرکزی رہنما میاں عزیز الحق کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ میاں ذاکر اللہ ایڈوکیٹ نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے مزید پڑھیں

درسی کتب کابحران

درسی کتب کابحران،امسال بھی پوری کتابیں نہیں ملیں گی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں نئے تعلیمی سال کیلئے سکولوں میں نرسری کے تخلیقی آرٹس کی66فیصد کتابیں، کے جی کلاس کے تخلیقی آرٹس کی68فیصد اور آٹھویں کلاسز کیلئے عربی کی50فیصد درسی کتابیں دستیاب نہیں ہوں گی۔ نویں کلاس کیلئے پشتو کی مزید پڑھیں

مردم شماری ٹیموں پر حملے

ٹانک اور لکی مروت میں مردم شماری ٹیموں پر حملے دو پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: لکی مروت میں مردم شماری عملہ کے ساتھ سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کو نامعلوم دہشت گردوں نے گولیاں مار دیں جس سے اہلکار موقع پر دم توڑ گیا۔ حکام کے مطابق شہید پولیس کانسٹیبل دل جان مزید پڑھیں

بنوں پولیس بم وبلٹ پروف گاڑیاں

دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے ڈیرہ،بنوں پولیس کو بم وبلٹ پروف گاڑیاں فراہم

ویب ڈیسک:ضم اضلاع سمیت ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں ریجنزمیں پولیس کو محفوظ کرنے اوردہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے جدید ہتھیاروں اور بکتربند گاڑیوں کی فراہمی کا سلسلہ شروع کردیا گیاہے ،اس ضمن میں جدید اسلحہ کے بعد بم اور بلٹ مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات ملتوی

قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا، بلوچستان اور اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے گئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد اور کے پی دیگر صوبوں میں مزید پڑھیں

صوبے کی11فیصد آبادی کامنشیات میں مبتلا ہوناتشویشنا ک ہے، اعظم خان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا میں منشیات کے استعمال کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنا ہم سب کی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا پختونخوا میں ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کافیصلہ

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم میں مزید پڑھیں

الیکشن پر مشاورت

صدر و الیکشن کمیشن کو بٹھا کر الیکشن پر مشاورت چاہتا تھا، گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہےکہ صدر اور الیکشن کمیشن کوبٹھا کر الیکشن پرمشاورت کرناچاہتا تھا لیکن کامیاب نہیں ہوا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی غلام علی نے کہا مزید پڑھیں

نوشہرہ بہن بھائی قتل

نوشہرہ میں جواں سال بہن بھائی کا بہیمانہ قتل، راہگیر شدید زخمی

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں جواں سال بہن بھائی پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے، جہانگیرہ جی ٹی روڈ نودیہہ نڑی کے قریب کار اور موٹر سائیکل پر سوار آٹھ ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر کے بہن بھائی کو قتل مزید پڑھیں

وزیرستان میں پانچ دہشت گرد

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پانچ دہشت گرد مارے گئے

ویب ڈیسک:سکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 مارچ کو شمالی اور مزید پڑھیں

صوابی کارپرفائرنگ

صوابی،چلتی کارپرفائرنگ،باپ بیٹا سمیت 3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: صوابی کے علاقہ شیوہ مین قبرستان کے قریب تاریخ پیشی بھگتنے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس شاہ منصور آنے والوں پر مخالفین نے فائرنگ کردی جس سے باپ بیٹا سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ محمد زاہد سکنہ شیوہ مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنیوں

گورنرنے سینی ٹیشن کمپنیوں کوبوجھ قراردے دیا،ختم کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا نے ہسپتالوں میں نافذ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ کے بعد صوبے کی سینی ٹیشن کمپنیوں کو بھی بوجھ قرار دیدیا اور انہیں ختم کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ گزشتہ روز پشاور میں احتجاجی بلدیاتی ملازمین مزید پڑھیں

بجٹ

بجٹ کا 20 فیصد معاشی ترقی کیلئے مختص کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ کی جانب سے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا پری بجٹ مشاورتی اجلاس زیر صدارت سیکرٹری محکمہ خزانہ محمد ایاز منعقد ہوا جس میں نگران صوبائی وزیر صنعت محمد عدنان جلیل، محکمہ خزانہ کے افسران کے مزید پڑھیں

رمضان سستا آٹا پیکیج

خیبرپختونخوا میں رمضان پرسستا آٹا پیکیج دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوامیں رمضان کے مہینے میںسستاآٹاکی فراہمی کا فیصلہ کر لیاہے۔ اس حوالے سے محکمہ خوراک کی جانب سے پیکیج تیار کر لیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد اس کااعلان کیاجائے مزید پڑھیں