سرکاری سکولوں کے طلبہ

سرکاری سکولوں کے طلبہ کے اعداد و شمار میں تضاد

ویب ڈیسک:خیبرپختونخواکے سرکاری سکولز میں زیرتعلیم بچوں کی تعدادکے حوالے سے انٹی گریٹڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم اور محکمہ تعلیم کے اعداد وشمارمیں فرق کی نشاندہی پر متعلقہ ایجوکیشن افسران کو فوری طورپراندراج کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ آئندہ مزید پڑھیں

پختونخوا ضمنی الیکشن ملتوی

پختونخواکے24 حلقوں میں ضمنی الیکشن ملتوی

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے24حلقوں میں16اور19 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات روک دیئے اور متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت میں تحریک انصاف مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا شمالی

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشت گرد ہلاک

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ

الیکشن کمیشن کا صوبے میں انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرکے پی کو خط

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے لیے گورنر کے پی کو خط لکھ دیا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی الیکشن کی تاریخ مانگی گئی ہے۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس جدید آلات

امریکہ کی خیبر پختونخوا پولیس کو جدید آلات دینے کی پیشکش

ویب ڈیسک:امریکی سفیر ڈونلڈ اے بلوم کی قیادت میں وفد نے خیبرپختونخوا پولیس کیلئے مختلف عمارتوں کی تعمیراور پولیس کو جدید آلات وسازوسامان سے لیس کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ گزشتہ روز یو ایس مشن اور انٹرنیشنل مزید پڑھیں

باپ کو قتل کرنے والا ٹک ٹاکر

باپ کو قتل کرنے والا ٹک ٹاکر پولیس کاساتھی نکلا

ویب ڈیسک:اپنے والد کو قتل کرنے اور ماں کو زخمی کرنے والے گھمبیر جندول دیرلوئر کے مشہور ومعروف ٹک ٹاکر حسنین خان پولیس کادیرینہ ساتھی نکلا جبکہ ٹک ٹاکر حسنین پولیس تھانوںکے سامنے ٹک ٹاک بنانے کی ویڈیوزسوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

مردم شماری قومی فریضہ ہ

مردم شماری میں درست کوائف کااندراج قومی فریضہ ہے، اعظم خان

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے ملک بھر میں ساتویں مردم شماری کے سلسلے میں خیبرپختونخوا میں بھی ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا باضابطہ اجراء کر دیا ہے۔اس سلسلے میں بدھ کے روز وزیراعلی مزید پڑھیں

من وعن عملدرآمد

عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کو یقینی بنایا جائیگا، گورنر پختونخوا

خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس میں مزید پڑھیں

سرمائی زون میں تعطیلات ختم

سرمائی زون میں تعطیلات ختم، آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال

ویب ڈیسک :خیبرپختونخواکے بالائی اضلاع میں برف باری کی وجہ سے سکولزکی چھٹیوںمیں کی گئی توسیع کی مدت مکمل ہوگئی ہے جس کے تحت آج یکم مارچ سے تمام مڈل،ہائی اورہائر سیکنڈری سکولز میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوجائیں گی تاہم مزید پڑھیں

ڈیرہ یارک ٹول پلازہ

ڈیرہ، مسلح دہشتگردوں نے یارک ٹول پلازہ کو لوٹ لیا

ویب ڈیسک: کلاشنکوفوں اور راکٹ لانچروں سے مسلح دہشتگردوں نے ڈکیتی کی دیدہ دلیرانہ واردات میں یارک ٹول پلازہ کے پرچی بوتھوں اور پلازہ کے کمرہ سے 7لاکھ 30ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی تفصیلات کے مطابق تھانہ یارک میں مزید پڑھیں

باڑہ آکاخیل میں حملہ

باڑہ آکاخیل میں گھر پر حملہ، خاتون جاں بحق،دو زخمی، حملہ آورمارا گیا

��ویب ڈیسک: باڑہ آکاخیل میں پولیس اہلکار کے گھر پر حملے کے نتیجے حملہ آور اور خاتون جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار اور خاتون زخمی ہو گئیں واقعات کے مطابق باڑہ کے نواحی اکاخیل کے علاقہ میلورڈ میر ولی پولے مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ

صدرکاانتخابات کی تاریخ کی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔صدر مملکت کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ صدرمملکت نے فیصلہ کیاہے کے پی مزید پڑھیں

باڑہ میں جیولرکی دکان میں ڈکیتی

باڑہ میں جیولرکی دکان میں ڈکیتی،ڈاکو لاکھوں کی نقدی ،زیورات لے اڑے

ویب ڈیسک: باڑہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار پولیس کی موجودگی میں دن دیہاڑے جیولری کی دکان سے گن پوائنٹ پر 33 لاکھ روپے اور 25 تولہ سونا لوٹ کر فرار ہوگئے ڈکیتی کے خلاف انجمن تاجران باڑہ اور باڑہ مزید پڑھیں

طورخم بارڈر اسکینر خراب

طورخم بارڈر، اسکینر خراب ہونے سے مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں

ویب ڈیسک:پاک افغان بارڈر کھولنے کے باوجودامپورٹ روٹ پراسکینر خراب ہونے کے باعث سینکڑوں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جبکہ عملے اور تاجروں بھی کو مشکلات درپیش ہیں۔ کلیئرنگ ایجنٹس کا کہنا ہے کہ این ایل سی اسکینر خراب ہونے کے مزید پڑھیں

صوبہ کا انتظامی سربراہ گورنر یا وزیراعلیٰ؟ ملازمین بے چین

صوبہ کا انتظامی سربراہ گورنر یا وزیراعلیٰ؟ ملازمین بے چین

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں گورنر اور وزیراعلیٰ کے اختیارات پر نئی بحث چھڑ گئی ہے، صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہونے کے باوجود احکامات وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی بجائے گورنر سیکرٹریٹ سے جاری ہونے سے ملازمین میں بے چینی پیدا مزید پڑھیں