نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخوا سے کامیاب اراکین قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخوا سے کامیاب 45اراکین قومی اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں ۔ 43 آزاد ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے جن میں سے پی ٹی مزید پڑھیں

نوشہرہ میں فائرنگ

نوشہرہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا گیا

ویب ڈیسک :نوشہرہ کینٹ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ نوشہرہ کینٹ گل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم جوہات کی بناءپر فائرنگ کے نتیجے میں 25سالہ زبیر سکنہ آفریدوں کلی مہمند مزید پڑھیں

نعش کنویں سے برآمد

بٹگرام کے رہائشی مصطفی کی نعش کنویں سے برآمد: ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک :بٹگرام کے رہائشی 41سالہ مصطفی کی گمشدگی کا ڈراپ سین ‘تھانہ مانگل پولیس نے مانسہرہ دکھنی کے علاقہ کنوے سے قتل شدہ لاش برآمد کر لی ۔ پولیس نے 2 خواتین سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

بارش و فباری

پشاور سمیت مختلف اضلاع میں بارش و فباری کا سلسلہ شروع

ویب ڈیسک :صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں طویل خشک سالی کا خاتمہ جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں حکومت سازی

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے نو منتخب ممبران کا اجلاس آج طلب

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے نو منتخب ممبران اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے ۔ سپیکر ہاﺅس میں منعقدہ اجلاس کی صدارت نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کرینگے جس میں صوبے میں پی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن فری اینڈ فیئر انتخابات کے انعقاد میں ناکام رہا، اسد قیصر

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے ضلع صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ملک میں عدم استحکام کسی صورت نہیں چاہتے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ اور الیکشن مزید پڑھیں

فارم 45 کے تحت نتائج

سوات، فارم 45 کے تحت نتائج کا اعلان کیا جائے، شیر شاہ خان

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں بھی انتخابی نتائج کی تبدیلی کے حوالے سے احتجاج جاری ہے۔ انتخابات کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق ممبر قومی اسمبلی شیر شاہ خان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے فارم 45 میں مزید پڑھیں

انتخابی نتائج کے خلاف خیبرپختونخوا بھر میں پی ٹی آئی کا احتجاج

ویب ڈیسک: انتخابی نتائج کے خلاف خیبرپختونخوا بھر میں پی ٹی آئی کا احتجاج، ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ ضلع مانسہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی جانب آر او آفس کے باہر اجتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقع مزید پڑھیں

ایبٹ آباد، گلیات میں‌ دو روز سنو فیسٹیول دیکھنے سیاحوں کا رش امڈ آیا

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام گلیات کی حسین وادیوں میں دو روز سنو فیسٹیول دیکھنے اور اس سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد نتھیاگلی پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق جی ڈی اے مزید پڑھیں

مخلوط حکومت

خیبر پختونخوا:پی ٹی آئی کا جے یو آئی کیساتھ حکومت بنانے پر غور

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا میں جے یو آئی کے ساتھ ملکر حکومت بنانے پر غور شروع کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں حکومت سازی، نئَےچہرے بھی ایوان کا حصہ بنیں گے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کا مرحلہ مرحلہ وار جاری ہے، اب کی بار پرانے ممبران کے علاوہ نئے چہرے بھی ایوان کا حصہ بنیں گے۔ اس حوالے سے صوبائی کابینہ کا حصہ بننے والے امیداروں کے نام سامنے مزید پڑھیں

ٹانک ، نامعلوم چور ٹرانسفارمر کے قیمتی پرزہ جات لے اڑے

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں نامعلوم چور ٹرانسفارمر کے قیمتی پرزہ جات لے اڑے، ذرائع کے مطابق چور فریدائی کورونہ کے بجلی کے ٹرانسفارمر سے کوائل نکال کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ٹانک میں نامعلوم چور دندناتے پھرنے مزید پڑھیں