احتجاجی مظاہرہ

نوشہرہ میں بجلی لوڈشیڈنگ کےخلاف تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک :نوشہرہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف انجمن تاجران کے زیر اہتمام شوبرا چوک کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک تاجروں اور دیگر لوگوں نے واپڈا کے خلاف شدید مزید پڑھیں

جمرود، چادر و چار دیواری پامالی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں گھر پر چھاپہ کے دوران چادر و چار دیواری پامالی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران باڑہ بازار خیبر چوک میں ہزاروں افراد احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کا مزید پڑھیں

دیر بالا، ڈرائیوروں کو سنو چین کے استعمال کی ہدایات

ویب ڈیسک: شدید برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ نے ڈرائیورز کو ہدایات جاری کر دیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈرائیوروں کو سنو چین کے استعمال کی ہدایات کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

گلیات برفباری

گلیات میں برفباری جاری، چھانگلہ گلی میں سیاح پھنس گئے

فوری ریسکیو آپریشن کے دوران 10 سے زائد گاڑیوں میں پھنسے مسافروں کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ترجمان جی ڈی اے ویب ڈیسک: ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام گلیات میں برفباری کا سلسلہ جاری، چھانگلہ مزید پڑھیں

ایمل ولی خان

الیکشن کنٹرول کرکے ہمیں دیوار سے لگا دیاگیا ہے،ایمل ولی خان

ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ الیکشن کنٹرول کرکے ہمیں دیوار سے لگایا گیا ہے ‘8فروری کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف صوابی کے لوگوں نے اعلان جنگ کردیا ہے ۔ مزید پڑھیں

صوابی، بجلی لوڈشیڈنگ اور بھاری بھرکم بلوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں بجلی لوڈشیڈنگ اور بھاری بھرکم بلوں کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے اصلاح احوال کا مطالبہ کر دیا۔ وپڈا ہاؤس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ سو مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں بارش و برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ، سڑکیں بند

ویب ڈیسک: سیاحتی مقام ایبٹ آباد میں بارش و برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔ تواتر کے ساتھ بارش و برفباری کی وجہ سے سردی کی شدت میِں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ایبٹ آباد کے علاقے ٹھنڈیانی میں مزید پڑھیں

ٹرانسفارمر کی چوری

ٹانک، طویل لوڈشیڈنگ کے باعث ٹرانسفارمر سے قیمتی پُرزوں کی چوری معمول

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں طویل لوڈشیڈنگ کے باعث ٹرانسفارمر سے قیمتی پُرزوں کی چوری معمول بن گئی۔ ذرائع کے مطابق رواں ہفتے چور 3 ٹرانسفارمرز سے قیمتی سامان نکال کر لے گئے۔ اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ چوروں مزید پڑھیں

حلف نامے جمع

خیبر پختونخوا:سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کیلئے پی ٹی آئی ارکان کے حلف نامے جمع

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کیلئے حلف نامے جمع کرا دیئے ہیں جس کی منظوری کے بعد صوبے میں سنی اتحاد کونسل سب سے بڑی جماعت مزید پڑھیں