ویب ڈیسک: وزیراعلی کے سیکیورٹی آفیسر سپیشل برانچ کے اہلکار کا قاتل گرفتار کر کے تفتیش کیلئے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 17 فروری کو ضلع مالاکنڈ تحصیل درگئی میں سپیشل برانچ اہلکار مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جانے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع مردان کی تحصیل رستم اور گرد و نواح میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: لوئر کوہستان کی تحصیل پٹن تور کمر کے مقام پر گلگت سے اسلام آباد جانے والی موٹر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی نمبر اے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع دیر لوئر میں رات گئے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بارش اور برفباری سے ضلع بھر میں ندی نالے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع دیربالا میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے۔ دوماہ تعطیلات کے بعد پرائمری، مڈل، ہائی سکولز اور کالجز میں تدریسی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہِیں لیکن شدید بارش و برفباری کے باعث مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: چترال سے منتخب ثریا بی بی خیبر پختونخوا اسمبلی کی 17ویں ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئیں وہ اس عہدے پر منتخب ہونے والی دوسری خاتون رکن اسمبلی ہیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں قیام پاکستان کے بعد سب سے پہلے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سولہویں سپیکر کے طور پر حلف اٹھا لیا پی ٹی آئی حمایتی یافتہ وہ تیسرے سپیکر صوبائی اسمبلی ہیں ۔ پیپلز پارٹی کے سب سے زیادہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:تھانہ غازی پولیس نے گمشدہ معصوم عبدالمعید کی نعش کنویں سے برآمدکرکے قتل میں ملوث مرکزی ملزمہ سگی چچی کو گرفتار کر لیا۔ مقتول عبدالمعیدوالدین کا اکلوتا بیٹا تھاجس کو جائیداد کی لالچ میں اپنے دیگر 2 ساتھیوں کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پولیس کے ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کو منشیات فروشوں کے ساتھ روابط پر نوکری سے برخاست کردیا گیا ۔ ڈی پی او خیبر کے مطابق منشیات فروشوں کے ساتھ روابط،مال مقدمہ میں تبدیلی و خرد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی نے پارلیمانی الیکشن کا حصہ نہ بننے کا اعلان کیا ہے ۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ہمارے اراکین کسی اسمبلی، سینیٹ میں انتخابی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی کی تاریخ میں ثریا بی بی دوسری خاتون ڈپٹی سپیکر بن گئی ہیں ۔ اس سے قبل مخصوص نشستوں پر2013 کے الیکشن میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والی پروفیسر ڈاکٹر مہر تاج روغانی اڑھائی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا اسمبلی میں مزید2ایم پی ایزنے جمعرات کے روزاپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ہے مذکورہ دونوں ایم پی ایز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے کے بعد نئے ممبران سے حلف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے دوران بھی خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہلڑ بازی ،اسمبلی پاس منسوخ کرنے کے باوجود بھی مہمانوں کی گیلریاں ایم پی ایز کے رشتہ داروں اور کارکنوں سے بھری ہوئی تھیں ۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی میں سپیکرکے مقابلے میں ڈپٹی سپیکر کو کم ووٹ پڑنے سے کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں ۔ مذکورہ دونوں ممبران کو ن تھے اور کیونکر انہوںنے اپناووٹ پارٹی امیدوارکے حق میں کاسٹ نہیں کیاہے اس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوبائی حکومت نے اگلے چار ماہ کے صوبائی بجٹ میں صحت کی چار نئی سکیمیں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ،پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہیلتھ سیکرٹریٹ سے تخمینہ لاگت وغیرہ سے متعلق رپورٹ طلب مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوابی میں موٹرسائیکل چھینے کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی 2 چور گروہ کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے 6 عدد موٹر سائیکلز سمیت 6 عدد سولر شیشے، بیٹریاں اور اوزار بھی برآمدکیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ،سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔ بارش اور برفباری کے باعث مواصلاتی نظام متاثر ہوکے ساتھ ساتھ مقامی رابطہ سڑکوں پر آمدو رفت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بنوں میں شہید پولیس کانسٹیبل میر سالی خان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں ڈی آئی جی ، ڈی پی او ، فوجی ، سول حکام و دیگر پولیس افسران کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے دورافتادہ علاقہ تناول تربیلہ جھیل کے پار گاؤں مرادپور میں گورنمنٹ پرائمری سکول مرادپور عرصہ دراز سٹاف کی کمی کا شکار ‘حکومت سٹاف کی تعیناتی عمل میں نہ لا سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاراچنار کے کوہ سفید کے دامن میں سنو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں مشاعرہ اور علاقائی اتنڑ بھی ڈالے گئے ۔ سنو فیسٹیول میں تینوں تحصیلوں سے جوانوں اور شاعروں نے شرکت کی۔