ویب ڈیسک:صوابی میں بھتیجوں کے ہاتھوں سگے چچا اور چچا زاد قتل ہو گئے ۔ واقعہ تھانہ یار حسین کی حدود دوبیان میں پیش آیا جہاں اراضی کے تنازعہ پر مجیب الرحمن اور عطاء الرحمن نے فائرنگ کرکے اپنے سگے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سوات کے علاقہ مٹہ چارتیکل میں منہدم ہونے والے گھر کے ملبے سے مزید3نعشیں نکالی لی گئیں ۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد7ہو گئی ،ریسکیو آپریشن کے مطابق تمام دبے افراد کو نکال لیاگیا ہے ۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر منتخب ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے الیکشن کمشنر قاضی انور ایڈووکیٹ نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا اعلان کیا۔ قاضی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: گزشتہ چار دنوں کے دوران صوبہ بھرمیں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ کے حادثات میں ہونے والی اموات کی تعداد 27تک پہنچ گئی جبکہ 38افراد زخمی ہو گئے ہیں پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:پاراچنار سمیت ضلع کرم کے پیشتر علاقوں پر شدید برفباری ،تین فٹ تک برف پڑنے سے رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ سڑکوں کی بندش کے باعث چمکنی علاقے کے شہری اپنے گھروں میں محصو ہوکر رہ گئے ۔ برفباری مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ہری پور میں طالب علم کے ساتھ بدفعلی کرنے والے استاد سہیل خان کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا ۔ تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1کے طالبعلمی محمد عامر خان نے 17/3/2023کو والد کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:لنڈی کوتل کے دور افتادہ علاقہ بازار زخہ خیل میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے خواتین سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے ۔ واقعہ بازار زخہ خیل میں بارش اور برفباری کے نتیجے میں پیش آیا جہاں گھر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: شدید برفباری کی وجہ سے ضلع مانسہرہ کے شوگران روڈ کو بند کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ سیاح اور مسافر سفر میں احتیاط کریں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگران مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام ایبٹ آباد کے علاقے گلیات شانگلہ گلی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس گئیں۔ اس حوالے سے ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ 2 گاڑیوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: گزشتہ روز سے جاری بارش کے باعغ ندی نالے ابل پڑے اور طغیانی کی وجہ سے شاہراہ قراقرم اپرکوہستان میں 4 مقامات سے بند ہو گئی۔ پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شاہرہ قراقرم پٹن، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ اس دوران 4 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: گذشتہ 48 گھنٹے سے جاری موسلادھار بارش نے صوبے کے 10 اضلاع میں تباہی مچانے کے ساتھ ساتھ ندیاں بہا دیں۔ کئی اضلاع میں نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور آمدورفت کے ذرائع منقطع ہوگئے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کے ستار کالونی میں بھائی کے ہاتھوں بھائی اور بھتیجا قتل، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزم ناصر کو رنج تھا کہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک ضلع مردان میں کچی کوپر میں کمرے کی چھت گرنے سے 9 سالہ بچی جاں بحق جبکہ 3 بچے زخمی ہو گئے۔ اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیمیں فوری جائے وقوعہ پہنچ گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے موجودہ انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ اب کی بار الیکشن کی بجائے سلیکشن پر 50 ارب روپے خرچ کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک میں ٹھیکہ داری نظام مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوبائی محکمہ تعلیم میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم کا ضلع بنوں میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے مرتکب افسران کے خلاف تحقیقات شروع کرنے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے مٹہ فضل بانڈہ میں چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں ٹریفک حادثے میں انڈر19 ٹیم کے سابق فٹبالر فرحان خان جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ فرحان خان کو گزشتہ رات صوابی سٹی میں نامعلوم گاڑی نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس پشاور میں ہوئی جہاں گورنر حاجی غلام علی نے علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ، گزشتہ روز سے جاری بارش کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں 17افراد جاں بحق ،متعدد زخمی ہو گئے ۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق بارش اور مزید پڑھیں