ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 2دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ضلع خیبر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری ،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے یکم رمضان سے صحت کارڈ کے تحت 100فیصد آبادی کے لئے مفت علاج بحال کردیا۔ یہ اہم فیصلہ وزیر اعلی کی زیرصدارت اجلاس میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:لکی مروت کے تھانہ پیزو کے علاقہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید ہو گئے ۔ واقعہ پیزو بازار میں ٹانک موڑ کے قریب پیش آیا جہاں ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں سرکاری سطح پر اقدامات کے باوجود 46 لاکھ 77ہزار بچوں کوسکولوں میں داخل نہ کرایا جاسکا۔ محکمہ تعلیم کی دستاویز کے مطابق بندوبستی اضلاع میں 36 لاکھ 71ہزارسے زائد بچے سکولوں سے اب بھی باہر ہیں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقہ چکر کوٹ کی خواتین کی بجلی بندش کے خلاف سڑکوں پر آگئیں ،احتجاجاً یونیورسٹی روڈ کو بند کردیا ۔ مظاہرین کے مطابق گزشتہ چار دنوں سے ٹرانسفارمر خراب ،کوئی پرسان حال نہیں گھروں میں پانی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اپر چترال اور اپر دیر کو ریلیف ہیڈ سے مزید 3، 3 کروڑ روپے جاری کر دیئَے گئے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کے مطابق فنڈ کا اجراء وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کی 3 ٹی ایم ایز کے ملازمین نے تنخواہوں اور پینشن کی عدم ادائیگی اور پی ایل اے بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یاد رہے کہ مظاہرے میں تحصیل ناظم عبدالروف شاکر اور چارسدہ ، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں اراضی تنازعہ پر فریقین کے مابین جمرود بائی پاس پر گزشتہ رات سے شدید فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے نزدیک بارگن میں گولی لگنے سے گاڑی میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان میں ہونے والی دوسری بین الاقوامی بدھسٹ کانفرنس میں شریک مختلف ممالک کے بدھسٹ مذہبی پیشواؤں نے عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل جولیاں اور بھامالہ اسٹوپہ کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق جولیاں سٹوپہ آمد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے علاقے شہباز خیل سرکل میں میں پولیس نے اشتہاری مجرموں، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں سنگین مقدمات میں 4 مطلوب اشتہاری، ایک منشیات فروش سمیت 6 مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ابراہیم خان نے ضلع مالاکنڈ کادورہ کیا اور اس موقع پر بار کونسل کی نئِ تعمیر ہونیوالی عمارت سمیت ڈسپنسری اور پوسٹ افس کا بھی افتتاح کیا جبکہ اس موقع پر انہوں نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ میِں یوٹیلٹی سٹور ملازمین کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا گیا۔ اس دوران ملازمین نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں۔ احتجاج کرتے ہوئے ملازمین کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں 100 سالہ قدیم ہندو مذہبی عمارت مسمار کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق علاقہ ڈاگئی میں ہندووں کی 100 سالہ قدیم عبادت گاہ تھی جس کی مسماری کی منظوری محکمہ اوقاف نے دیدی۔ مقامی لوگوں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع مردان کے طورو رنگ روڈ پل کے قریب موٹر کار اور ٹرک میں تصادم ہوا جس میں چارسدہ کا رہائشی میر افضل جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق شخص کو ریسکیو 1122 مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع مردان میں ایم این اے محمد عاطف خان انسداد دہشت گردی اور سیشین عدالتوں میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر دونوں کورٹس میں محمد عاطف خان کی 9 مئی واقعات کے حالے سے درج مقدمات میں بی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ روخانہ چارسدہ سپرنگ فیسٹیول کا آغازہو گیا۔ فیسٹیول کا افتتاح ڈپٹی کمشنر عدنان فرید نے کیا۔ یاد رہے کہ سپرنگ فیسٹیول تین دن جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق سپرنگ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں قبائیلی رہنما ملک سلطان زیب پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا تاہم اس دوراہ دھماکے میں وہ محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل ماموند کے علاقہ لرخلوزو میں قبائلی رہنماء ملک مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے عوام کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں تربیلہ پاور ہاوس کے گیٹ کے سامنے احتجاج جاری ہے۔ تربیلہ پاور ہاوس کے باہر احتجاج کرتے مظاہرین کا کہنا ہے کہ تربیلہ ڈیم سے صوابی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع سوات کے سیدو شریف ہسپتال میں بغرض علاج لائَے گئے دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان 302 کے کیس میں جیل میں تھے جنہیں علاج کیلئے سیدو شریف ہسپتال مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مہنگی ہونے کے باوجود بجلی غائب ، اس سے جہاں عوام متاثر ہو رہے ہیں وہیں تمام کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔ ضلع نوشہرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کوئی مزید پڑھیں