ضلع خیبر میں بارش

ضلع خیبر میں بارش و برفباری جاری،چھتیں گرنے سے 3افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تینوں تحصیلوں میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری ، چھتیں و دیواریں گرنے کے واقعات میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔ میدانی علاقوں میں شدید بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری جاری رہنے سے مزید پڑھیں

ندی میں طغیانی

تالاش کی ندی میں طغیانی سے رہائشی مکانات کو خطرات لاحق

ویب ڈیسک:لوئردیر کے علاقہ تالاش کی ندی میں طغیانی کے باعث رہائشی مکانات کو خطرات لاحق ہو گئے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق حفاظتی اقدامات نہ اٹھائے گئے تو مسجد اورمدرسہ کی بلڈنگ کسی بھی وقت گر سکتی ہے۔ ضلع مزید پڑھیں

نومنتخب وزیراعلیٰ

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین آج حلف اٹھائیں گے

ویب ڈیسک:نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج وزارت اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،نئی کابینہ میں شامل ہونے والے ارکان کی فہرست بھی تیار ہوگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کیلئے اراکین کے مزید پڑھیں

نگران کابینہ تحلیل

خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ تحلیل کردی گئی

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ تحلیل کردی گئی ہے ،گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے نگران وزیر اعلیٰ کی ایڈوائس پر کابینہ تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر مزید پڑھیں

محصور سیاح ریسکیو

مالم جبہ میں برفباری کے باعث محصور سیاح ریسکیو

ویب ڈیسک: مالم جبہ میں شدید برفباری کے باعث گزشتہ 10 گھنٹوں سے محصور6 سیاحوں کو ریسکیوکرلیا گیا۔ ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتطامیہ،ریسکیو1122 نے سیاحوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر مزید پڑھیں

تفصیلات طلب

خیبرپختونخوا: تین سالوں میں بھرتی کے بعد مستعفی ٹیچرز کی تفصیلات طلب

ویب ڈیسک: محکمہ ابتدائی تعلیم خیبرپختونخوا نے تمام اضلاع سے یکم جنوری 2021 سے اب تک اپوائنمنٹ کے بعدمستعفی ہونے والے اساتذہ کی فہرستیں مرتب کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ اس ضمن میں ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

21ملازمین مستقل

خیبر پختونخوا: ایڈز کنٹرول پروگرام کے21ملازمین مستقل

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کی جانب سے ریگولائزیشن ایکٹ کے تحت مستقل ہونے والے ملازمین کی فہرست میں محکمہ صحت نے ایڈزکنٹرول پروگرام برائے قبائلی اضلاع کے21ملازمین کی مستقلی کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمت پر مستقل مزید پڑھیں

بھرتیاں

بنوں :الیکشن کیلئے عائد پابندی کے باوجود محکمہ تعلیم میں بھرتیاں

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی کے باوجود ضلع بنوںمیں پرائمری سکول ٹیچرز اور کلاس فور ملازمین کی بھرتی کیخلاف شکایات پر محکمہ ابتدائی تعلیم نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ تعلیم بنوں کیخلاف انکوائری مزید پڑھیں

نومنتخب وزیراعلیٰ

نومنتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کل حلف اٹھائیں گے

ویب ڈیسک:نومنتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے ۔ حلف برداری کی تقریب کل تین بجے گورنرہاؤس میں ہوگی ؟تقریب میں سیاسی شخصیات مزید پڑھیں

اکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں

خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی دور میں اہم عہدوں پر براجمان بیوروکریٹ اب دوبارہ سے پرکشش عہدوں کیلئے پر تول رہے ہیں مزید پڑھیں

مارچ کے اخراجات

خیبرپختونخوا حکومت کا مارچ کے اخراجات کی منظوری ایوان سے لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے مارچ کے اخراجات کی منظوری ایوان سے لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ صوبائی حکومت ماہ مارچ کے اخراجات کی منظوری آئندہ ہفتے صوبائی اسمبلی سے لے گی جبکہ مالی سال کے آخری تین مزید پڑھیں

بائیکاٹ

خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب: جمعیت نے بائیکاٹ کردیا

ویب ڈیسک: جمعیت علماء اسلام نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخابی عمل سے بائیکاٹ کیا۔ گزشتہ روز خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد ایوان کیلئے علی امین گنڈاپور اور ڈاکٹر عباد اللہ کے درمیان مقابلہ تھا تاہم جمعیت علماء اسلام مزید پڑھیں

ڈاکٹر عباد اللہ

ڈاکٹر عباد اللہ کی علی امین گنڈاپور کو تعاون کی یقین دہانی

ویب ڈیسک: ڈاکٹر عباد اللہ نے صوبے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے علی امین گنڈاپور کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ایوان میں جو کچھ ایک خاتون کیساتھ ہوا انتہائی مایوس کن ہے ہماری روایات ہیں مزید پڑھیں

علی امین

علی امین 22ویں قائد ایوان اور 30ویں وزیر اعلیٰ بن گئے

ویب ڈیسک:علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا اسمبلی کے 22ویں قائد ایوان منتخب ہوگئے جبکہ کل وہ خیبر پختونخوا کے 30ویں وزیر اعلیٰ کا منصب سنبھالیں گے انکی حلف برداری کی تقریب کل سہ پہر 3بجے گورنر ہاﺅس پشاور میں ہوگی۔ مزید پڑھیں