Corona kills 16 more patients in kp

چارسدہ:کورونا کے وار جاری مزید 3افراد دم توڑ گئے

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے تین مریض جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایچ او نے کہا کہ ایک ہی روز میں 84 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،مثبت کیسزکی تعداد 352 ہوگئی۔ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

corona 1

کورونا وائرس:ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں دودن میں مزید 8 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)کورونا وائرس کی تیسری لہر کے وار تھم نہ سکے،ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں دو دن میں 8 افراد جان کی بازی ہارگئے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ مزید پڑھیں

Untitled 1 212

لوئردیر:ضلعی انتظامیہ کامختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگانےکافیصلہ

ویب ڈیسک(لوئردیر)کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے سبب آج سے ضلعی انتظامیہ نے پانچ مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق سمارٹ لاک ڈاؤن میان بانڈہ,تازہ گرام،کنڈروبلامبٹ،بازارک،مانیال،قمبرکےعلاقوں میں نافذ کیاجارہاہےہیں۔ ڈی ایچ اوڈاکٹرارشادعلی کےمطابق ضلع مزید پڑھیں

National assembly 2

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے باعت قومی اسمبلی کی تمام تر سرگرمیاں جزوی طور پر معطل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا وائرس تیسری لہر کی وجہ کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے باعت قومی اسمبلی کی تمام تر سرگرمیاں جزوی طور پر معطل، کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 04 23 at 3.28.26 PM

کرونا کی ابتر صورت حال: ایدھی فاؤنڈیشن کی بھارت کو مدد کی پیشکش

تفصیلات کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا گیا ہے، خط میں فیصل ایدھی نے کہا کہ بھارت میں کرونا کے بڑھتے کیسز اور اموات پر دکھ ہے، ہم کرونا وائرس کے ان مزید پڑھیں

654885 2973263 corona death2a akhbar 2

صوبہ میں کورونا وائرس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ روز 39 افراد کورونا کے باعث جاں بحق جبکہ1ہزار 171نئے کیسز رپورٹ ہوئے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبہ میں کورونا کی پھیلاو کی شرح 15.2 فیصد رہی۔ صوبائی مزید پڑھیں

.jpg

صوبہ بھرمیں ہیلتھ ورکرزاوربزرگ شہریوں کی رمضان المبارک میں کوروناویکسینیشن جاری

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ میں 24 گھنٹوں میں9 ہزار سے749 ہیلتھ ورکرز اور بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کی گئی ہے۔ محکمہ صحت مزید پڑھیں

covid 19 coronavirus photo illustration dark background

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 29 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

images 93

بنوں :خلیفہ گل نواز ہسپتال میں ایک ہی روز کورونا کے 9 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (بنوں)خلیفہ گل نواز ہسپتال میں ایک ہی روز کورونا کے 9 مریضوں کی موت واقعہ ہو گئیں۔ بنوں میں ابتک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق خلیفہ گل نواز ہسپتال صرف کورونا کیلئے مزید پڑھیں

5fc8997f0150f 1

خیبرپختونخوا میں کورونا کی پھیلاو کی شرح 15 فیصد سے متجاوز

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا میں کورونا کی پھیلاو کی شرح بڑھ کر 15.5 فیصد تک پہنچ گئی ،محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کے پھیلاو کی موجودہ شرح اب تک سب سے زیادہ ہے ۔گزشتہ 7روز میں مزید پڑھیں

.jpg

پشاور: ایل آر ایچ میں کورونا کے35 مریض آئی سی یومیں داخل

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا کے بڑھتے ہوئے قدم ،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناکے مریضوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی۔ ترجمان محمد عاصم کے مطابق ایل آر ایچ میں کوروناکے 409 مریض داخل ہیں جن میں سے 35 مریض آئی سی مزید پڑھیں

download 3 17

ایبٹ آباد:ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا کے باعث مزید6 افرادجاں بحق

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)کورونا وائرس کی تیسری لہر کے وار،ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے۔ ترجمان کے مطابق ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت کورونا مزید پڑھیں

47 new corona positive cases in Assam raised COVID 19 tally 1877 1

مردان:کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر ڈسٹرک سیشن جج سول اور ریونیو کورٹس تا حکم ثانی بند

ویب ڈیسک (مردان): کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر ڈسٹرک سیشن جج سول اور ریونیو کورٹس تا حکم ثانی بند، ڈی سی حبیب عارف نے بتایا کہ ڈسٹرک بار روم بھی بند کردیا گیا، کاروائی وکلاء اورعدالتی عملےمیں کرونا کیسیز سامنے مزید پڑھیں

corona burial 696x392 2

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس مزید 33 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس مزید 33 افراد انتقال کرگئے، محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2953 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 1153 مزید پڑھیں