اشتعال انگیز گفتگو

اشتعال انگیز گفتگو کا مقدمہ:مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف بری

ویب ڈیسک : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ میں لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کیس پر محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

عمران

9 مئی واقعات پر نگران حکومت کی تحقیقات کونہیں مانتے‘عمران

ویب ڈیسک :بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر نگراں وفاقی حکومت کی نگرانی میں تحقیقات کو نہیں مانتے، نگراں حکومت ‘اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن ملے ہوئے ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کی فہرست

قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری

ویب ڈیسک :قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے کسی امیدوار کا نام شامل نہیں ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی مخصوص مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

ویب ڈیسک : اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی کوہاٹ کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے شہریار آفریدی کی 6 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے مزید پڑھیں

حکومت کو پانچ سال پورے

آئندہ حکومت کو پانچ سال پورے کرنے چاہئے، جہانگیر ترین

ویب ڈیسک: سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ حکومت کو پانچ سال پورے کرنے چاہئے۔ سربراہ آئی پی پی نے مزید کہا ہے کہ انشاء اللہ عوام کی طاقت مزید پڑھیں

انتخابی گہما گہمی

عام انتخابات میں کچھ ہی دن باقی:انتخابی گہما گہمی نہ ہونے کے برابر

ویب ڈیسک :ملک بھر میں 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کچھ ہی دن باقی ہیں تاہم تاحال انتخابی گہما گہمی نظر نہیں آرہی جس کی مثال گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ سروے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، نگران وزیراعظم

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ چین کے نشریاتی ادارے سی جی ٹی این کو انٹرویو دیتے ہوئے انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مزید پڑھیں

گوہر اعجاز

گوہر اعجاز وفاقی وزیرداخلہ مقرر‘ چارج سنبھال لیا

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے گوہر اعجاز کو وفاقی وزیر داخلہ مقرر کردیا ۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفیکیشن کے اجراءکے بعد نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے وزارت داخلہ پہنچ کر وزارت کا مزید پڑھیں

17 خودکش

17 خودکش بمبار وں کے پاکستان داخلے کا الرٹ جاری

ویب ڈیسک :کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر بڑے شہروں میں دہشت گردی کا خدشہ ، خفیہ اداروں نے 17 خودکش بمبار کے پاکستان داخلے کا الرٹ مزید پڑھیں

نواز شریف

ملک کو ایٹمی قوت بنانے والے کو ہتھکڑیاں لگائی گئیں‘نواز شریف

ویب ڈیسک :مسلم لیگ نے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ایٹمی قوت بنانے والے کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگائی گئیں ‘پوچھنا چاہتا ہوں پاکستان کے لوگوں کو تکلیف میں کیوں ڈال دیا گیا؟۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی کر دی۔ بانی پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ممبر مزید پڑھیں

بھارتی دہشت گردی

بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پر آگئے

ویب ڈیسک :بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی اور شر پسند قوتوں کی مالی معاونت کے ثبوت منظر عام پر آگئے ہیں ۔ گلوبل ٹائمز کے مطابق پاکستانی سرزمین پر بھارت کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی کے شواہد موجود ہیں مزید پڑھیں

بلاول

آزاد امیدواروں کےساتھ مل کرحکومت بنائیں گے‘بلاول

ویب ڈیسک :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا مقابلہ ضیاالحق مرحوم کی مسلم لیگ کے ساتھ ہے، آزاد امیدواروں کے ساتھ مل کرحکومت بنائیں گے، یہ شیر والے اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ سرگودھا کے مزید پڑھیں

افغانستان سے درآمد ہونے والا کوئلہ مہنگا، پابندی کا امکان

ویب ڈیسک: افغانستان سے پاکستان درآمد ہونے والا کوئلہ مہنگا ہونے کی وجہ سے درآمد بند کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ پاکستان انڈسٹری اتھارٹی کے مطابق افغانستان سے درآمد شدہ کوئلے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا مزید پڑھیں

یونیورسٹی بنانے کا عمل

خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک دیا گیا

ویب ڈیسک: خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا عمل روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کا یونیورسٹی کا مزید پڑھیں

اسلام آباد کے 78حساس پولنگ

الیکشن2024، اسلام آباد کے 78حساس پولنگ سٹیشنز کا ڈیٹا مرتب

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں عام انتخابات2024 کے حساس پولنگ سٹیشنز کا ڈیٹا مرتب کر لیا گیا۔ مجموعی طور پر اسلام آباد کے تین حلقوں میں 990 پولنگ سٹیشنز قائم ہوں گے۔ سپیشل برانچ اور سکیورٹی اداروں نے حساس اور مزید پڑھیں