نیوزی لینڈ کیخلاف

دوسرا ٹی 20، پاکستان کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ

ویب ڈیسک: پاکستان نے ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹی 20 کھیلنے والی پاکستانی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ 9کا آغاز 17فروری کو ہوگا ‘شیڈول جاری

ویب ڈیسک:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 9 کے شیڈول کا اعلان کر دیا‘ایونٹ کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چمپئن لاہور قلندرز اوراسلام آباد یونائیٹڈ ٹکرائیں گے ۔ ایونٹ 4 شہروں مزید پڑھیں

ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

ویب ڈیسک :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ‘تقریب میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور کیوی کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آکلینڈ میں ہونے مزید پڑھیں

خصوصی گرانٹ

پاکستان ہاکی ٹیم کیئے خصوصی گرانٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: قومی ہاکی ٹیم کو کوالیفائر کھیلنے کیلئے چھ کروڑ پچیس لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ ملے گی۔ کوالیفائرز رواں ماہ 15 جنوری سے عمان کے دارالحکومت مسقط میں کھیلا جائیگا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پیرس اولمپکس کی تیاریوں مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکنگ

آئی سی سی رینکنگ، بابراعظم کی 2 درجہ تنزلی

ویب ڈیسک: پاکستان کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنیوالے اسٹیو اسمتھ اور مارنوس لبوشین بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں. اسی طرح ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کیخلاف رنز اُگل کر چھٹی پوزیشن پر آگئے مزید پڑھیں

جونیئرٹینس سمرکیمپ

جونیئرٹینس سمرکیمپ پشاورسپورٹس کمپلیکس میں شروع

ویب ڈیسک :پاکستان ٹینس فیڈریشن اورکے پی ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے پندرہ روزہ جونیئرٹینس سمرکیمپ پشاورسپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگیا۔ کیمپ کاباقاعدہ افتتاح چیئرمین کے پی ٹینس ایسوسی ایشن پروفیسرڈاکٹرمحمدطاہر نے کیا جبکہ اس موقع پرسیکرٹری عمرایازخلیل،کوچزرومان گل،شہریار،جانان مزید پڑھیں

کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس

کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا

ویب ڈیسک: پاکستانی خاتون کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ یاد رہے کشمالہ طلعت نے ایشین رائفل شوٹنگ چمپئن شپ میں سلور میڈل جیت کر پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ کشمالہ مزید پڑھیں

دسمبر کیلئے بہترین کھلاڑیوں

آئی سی سی کا دسمبر کیلئے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان

ویب ڈیسک: آئی سی سی نے دسمبر کیلئے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے تین مردوں اور تین خواتین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا جس میں مزید پڑھیں

کوچ گرانٹ بریڈبرن نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے راہیں جدا کرلیں

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونےلگا، ورلڈ کپ 2023ء میں گرین شرٹس کی بحیثیت کوچ خدمات انجام دینے والے گرانٹ بریڈبرن نے پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا کرلیں۔ سوشل میڈیا لپیٹ فارم ایکس پر اپنی مزید پڑھیں

پاک آرمی انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی

ویب ڈیسک: پاک آرمی اور ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون سے منعقدہ انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی۔ ایونٹ کے فائنل میچ میں بنوں کو سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد 2-3 سے مزید پڑھیں

رافیل نڈال

رافیل نڈال انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے باہرہوگئے

ویب ڈیسک :دنیائے ٹینس کے سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔ اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال کی برسبین انٹرنیشنل ایونٹ سے ایک سال بعد انٹرنیشنیل ٹینس میں واپسی ہوئی لیکن کوارٹر فائنل میں نڈال مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا

ویب ڈیسک: آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری سڈنی ٹیسٹ میں ہرا کر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا. پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف نئے لڑکوں کو کھلا کر جو تجربہ کیا وہ بری طرح ناکام ثابت ہوگیا۔ کینگروز مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ، عامر جمال 6 وکٹیں اڑا کر منفرد اعزاز اپنے نام کر گئے

ویب ڈیسک: آسٹریلیا کیخلاف جاری سڈنی ٹیسٹ میچ میں پاکستانی کرکٹر عامر جمال نے 6 وکٹیں اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ 50 سے زائد رنز بھی بنائے۔ یہ کارنامہ انجام دے کر انہوں نے منفرد اعزاز اپنے نام کر مزید پڑھیں

آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر ، کرکٹرز کے چناو میں‌پاکستانی کرکٹرز نظر انداز

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پلیئر آف دی ایئر کیلئَے کھلاڑیوں کی نامزدگی کر دی گئی۔ اس حوالے سے شکوک و شبہات ظاہر کئے جا رہے ہیں کیونکہ ان نامزدگیوں میں گزشتہ 2 سال پلیئر آف دی مزید پڑھیں