شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ طے

ویب ڈیسک: کرکٹ کے فروغ کے لئے شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان 10 سالہ معاہدہ طے پا گیا جس پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صفیہ احمد اور ہیڈ آف ویمن کرکٹ پی سی مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر

ویب ڈیسک: جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا میلہ ملائیشیا میں سج گیا، رنگا رنگ تقریب کے بعد میچز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کا ٹاکرا ہوا مزید پڑھیں

سڈنی، یونائیٹڈ کپ کا دوسرا ایڈیشن 29 دسمبر سے شروع ہوگا

ویب ڈیسک: آسٹریلیا یونائیٹڈ کپ کے دوسرے ایڈیشن کی میزبانی کیلئَے تیار، ایونٹ 29 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔ ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یونائیٹڈ کپ کا دوسرا ایڈیشن 29 دسمبر مزید پڑھیں

شان مسعود ڈٹ گئے، ٹور میچ میں 156 رنز کیساتھ کریز پر موجود

ویب ڈیسک: پاکستانی ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ہے۔ ذرائع کے مطابق ریگولر میچز سے قبل پاکستانی ٹیم کا پرائم منسٹر الیون کے ساتھ 4 روزہ پریکٹس میچ جاری ہے۔ پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 6 مزید پڑھیں

سابق کینگرو سٹار شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ 9 میں نہ صرف انٹرنیشنل کرکٹرز نے بطور کھلاڑی جوائننگ کی بلکہ کوچ کی حیثیت سے بھی ایونٹ میں حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو پاکستان سپر لیگ 9 مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، غیر ملکی کھلاڑیوں کی دھماکے دار انٹَری

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 9 میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی دھماکے دار انٹری، انٹرنیشنل پلیئرز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے 9ویں ایڈیشن کیلئَے تیاریوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست

ویب ڈیسک: نیوزی لینڈ کے شہر ڈونیڈن کے یونیورسٹی اوول سٹیڈیم میں ہونے والے سیریز کے پہلے ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو ہرا کر تاریخ رقم کر دی۔ مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا، شدید بارش کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ

ویب ڈیسک: پی سی بی کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن شدید بارش اور ژالہ باری کے باعث منسوخ کیا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے کینبرا پہنچ گئی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا

ویب ڈیسک :پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق قومی کرکٹر سلمان بٹ کو تعیناتی کے ایک روز بعد ہی کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھاکہ سلمان بٹ کے مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی‘فتح فلسطینیوں کے نام

ویب ڈیسک : پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت کر فتح فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے نام کر دی۔ عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے حریف کو اس کے ہوم گراو¿نڈ پر شکست دے کر تاریخ رقم مزید پڑھیں

شان مسعود کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی

ویب ڈیسک :پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کی قیادت میں قومی سکواڈ آسٹریلیا کے دورے پر سڈنی پہنچ گئی، جہاںسے قومی ٹیم کینبرا جائے گی۔ قومی ٹیم 3 دسمبر سے اپنے ٹریننگ سیشن کا باقاعدہ آغاز کرے مزید پڑھیں

3 ٹیسٹ میچز کی سیریز، گرین شرٹس دورہ آسٹریلیا پر روانہ

ویب ڈیسک: آسٹریلیا کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم عازم سفر ہو گئی ہے۔ کینگروز کے دیس پہنچنے کیلئے شاہینوں نے براستہ متحدہ عرب امارات پرواز بھری۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار معطل

ویب ڈیسک: آئی جی سندھ کا قومی کرکٹرز سے پیسے لینے والوں کیخلاف بھرپور ایکشن، 4 اہلکاروں کو معطل کر کے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹرز صہیب مقصود اور عامر یامین سے سندھ پولیس کے مزید پڑھیں

اعظم خان پر جرمانہ پی سی بی کو مہنگا پڑ گیا،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

ویب ڈیسک: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پاکتانی کرکٹر اعظم خان نے اپنے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا ڈیزائن کیا جس پر پی سی بی نے انہیں جرمانہ کیا، پی سی بی کو اس اقدام پر سوشل میڈیا صارفین مزید پڑھیں