جاں بحق افراد کی تعداد

خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی جبکہ 46افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

فکس ٹیکس

خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فیکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا فکس سیلز ٹیکس آن سروسز سے وصول کیا جائے گا ۔ ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں پر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پیمنٹ کرنے والوں مزید پڑھیں

وزیر دفاع

پی ٹی آئی دوست ممالک کیساتھ تعلقات خراب کرناچاہتی ہےوزیردفاع

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پراپیگنڈا کرکے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنا چاہتی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، اپوزیشن جماعتوں کا شور شرابہ

ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی یزر صدارت شروع ہو گیا۔ اجلاس میں شرکاء کو دعوت نامے ارسال کئے گئے تھے. ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم کودکھانےسےپہلےتحریکِ لبیک سےمعاہدہ طےہوا، احسن اقبال

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دکھانے سے پہلے ہی تحریک لبیک سے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس آج طلب، دعوت نامے ارسال

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا پہلا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ سہ پہر 4 بجے ہونے والے مشترکہ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کرینگے جبکہ اجلاس سے صدر مملکت آصف زرداری بھی خطاب کریں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی رکنیت پر آج ووٹنگ ہوگی

ویب ڈیسک: فلسطین کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مکمل رکنیت دینے کی درخواست پر آج ووٹنگ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل میں آج ووٹنگ کا عمل دوپہر 3 بجے ہوگا۔ اس حوالے سے بتایا گیا مزید پڑھیں

بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو وعدے پورے کرنا ہوں گے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو وعدے پورے کرنا ہوں گے۔ طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو۔ ان مزید پڑھیں

فیض حمید

فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع

ویب ڈیسک: پاک فوج میں خود احتسابی کا عمل ،آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک مزید پڑھیں

7دہشت گرد ہلاک

افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، 7دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 7دہشت گرد ہلاک کردیئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 اپریل 2024 کو شمالی وزیرستان کے ضلع غلام خان مزید پڑھیں

وزیراعظم

چینی شہریوں کی سیکورٹی پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے پرکسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع

سعودی وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات ہوگی

ویب ڈیسک: سعودی وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے، آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے ۔ پاکستانی حکام کی جانب سے سعودی معاون وزیردفاع کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال مزید پڑھیں