یوٹیلیٹی سٹورز کے بغیر رمضان پیکج

وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز کے بغیر رمضان پیکج لانے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہبازشریف نے اس بار رمضان المبارک کے دوران یوٹیلیٹی سٹورز کے بغیر ہی رمضان پیکج لانے کا اعلان کردیا ہے ۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف جمرود میں پولیو ٹیم مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کے اختیارات کیا

آرمی ایکٹ کےمطابق فوجی عدالتوں کے اختیارات کیا ہیں؟جسٹس جمال مندوخیل

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھایا کہ کہ آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے اختیارات کیا ہیں؟ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ انتظامی تبدیلیاں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑی انتظامی تبدیلیاں

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3نئے ججز آنے کے بعد بڑی انتظامی تبدیلیاں کردی گئیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی منظوری سے جاری آفس آرڈر کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کو ہٹا کر جسٹس سرفراز مزید پڑھیں

پی آئی اے نجکاری کا عمل

پی آئی اے نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنے کی تیاری

ویب ڈیسک: قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنے کی تیاری مکمل ،متعدد واپس آنے والے بولی دہندگان اور فریقین حصہ لیں گے ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس فاروق ستار مزید پڑھیں

عمران خان کو منتقل کرنے

عمران خان کوبنی گالہ،نتھیاگلی اوروزیراعلیٰ ہاؤس منتقل کرنےکی تجویزتھی،وزیراعلیٰ گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بنی گالہ، نتھیاگلی اور وزیراعلیٰ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز تھی لیکن اس پر پیشرفت اب تک نہیں ہوسکی ۔ پشاور مزید پڑھیں

آرمی چیف نے یقین دہانی

آرمی چیف نےاین ایف سی ایوارڈکی یقین دہانی کرائی ہے،وزیراعلیٰ گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے این ایف سی ایوارڈ کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ موخر کیا۔ پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں

تیل موخر ادائیگی پر دے گا

سعودی عرب پاکستان کو1ارب20کروڑڈالرکاتیل موخر ادائیگی پر دے گا

ویب ڈیسک: سعودی عرب پاکستان کو 1ارب 20کروڑ ڈالر کا تیل موخر ادائیگی پر دے گا اس سلسلے میں آئل امپورٹ فنانسنگ فیسلٹی پر ایم او یو(مفاہمتی یادداشت) پردستخط ہو گئے ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

عمران خان کا آرمی چیف کو خط

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست کردی ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران مزید پڑھیں

کرم امن جرگے کا اتفاق

کرم امن جرگے کا شاہراہ کھولنے،بنکرز مسماری اور اسلحہ جمع کرنےپر اتفاق

ویب ڈیسک: کرم امن جرگے میں دونوں فریقین نے مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسماری اور اسلحہ جمع کرنے پر اتفاق کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کے قیام سے متعلق پشاور میں امن جرگہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ سنیارٹی لسٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ تبدیل،جسٹس سرفراز ڈوگرسینئر جج بن گئے

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوسرے صوبوں سے آنے والے تین ججز کے بعد سینیارٹی لسٹ تبدیل کردی گئی ، جسٹس سرفراز ڈوگر سینئر پیونی جج اسلام آباد ہائی کورٹ بن گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیارٹی لسٹ مزید پڑھیں

فوجی جوان اپنا خون دے کر

فوجی جوان اپنا خون دے کر ماضی کی غلطیوں کاازالہ کررہےہیں،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ فوجی جوان اپنا خون دے کر ماضی کی فاش اور بڑی غلطیوں کا ازالہ کررہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و مزید پڑھیں

شرعی نظام عدل ریگولیشن ترمیمی بل

خیبرپختونخوا اسمبلی میں شرعی نظام عدل ریگولیشن ترمیمی بل 2025 منظور

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں خیبرپختونخوا شرعی نظام عدل ریگولیشن ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت اسمبلی اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں شرعی نظام عدل ریگولیشن ترمیمی بل 2025 مزید پڑھیں

کرم امن معاہدہ قائم رکھنے کیلئے

کرم امن معاہدہ قائم رکھنے کیلئے فریقین کوششیں تیز کرنے پر متفق

ویب ڈیسک: پشاور میں ہونے والے ضلع کرم میں امن معاہدے کے حوالے سے جرگہ اختتام پذیر ہو گیا، اس دوران جہاں کرم امن معاہدہ قائم رکھنے کیلئے فریقین کوششیں تیز کرنے پر متفق ہوئے وہیں فرقہ واریت کے خاتمے مزید پڑھیں

کیا دھماکہ کرنے والے اور عام

کیا دھماکہ کرنے والے اور عام شہری میں کوئی فرق نہیں؟سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں‌ملٹری ٹرایل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ 15 دن میں فیصلہ ہوجائے تو ضمانت ہونے نہ ہونے سے کیا ہوگا؟ کیا ملک دشمن جاسوس کیساتھ ساز باز کرنے مزید پڑھیں

بجلی صارفین کو 52 ارب 12کروڑ

بجلی صارفین کو 52 ارب 12کروڑ روپےریلیف کیلئَےدرخواستیں نیپرامیں جمع

ویب ڈیسک: بجلی صارفین کو 52 ارب 12کروڑ روپے ریلیف کیلئَے درخواستیں نیپرا میں جمع، درخواستوں میں کیپیسٹی چارجزکی مد میں 50 ارب 66 کروڑ روپےکی کمی مانگی گئی ہے، 5 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز کی بندش کے اثرات شروع ہونے مزید پڑھیں