پشاور کے تمام تاجر تنظیموں، مزدور یونین، سرکاری ملازمین کی تنظیموں، سیاسی اور سماجی تنظیموں نے ایکا

خیبر روڈ اور دیگر اہم مقامات پر احتجاج سے اجتناب کرتے ہوئے آئندہ کے لئے روڈوں پر احتجاج نہ کرنے اور عوام کو تکلیف نہ دینے کا فیصلہ

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، 24 سالہ نوجوان ساجد بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

احتجاج کے لیے انتظامیہ کی جانب سے جناح پارک مختص

ڈپٹی کمشنر اور پولیس کو احتجاج کی کال دینے والوں سے رابطہ اور متعلقہ محکموں کے مابین ان مسائل کے حل کے لیے احتجاج سے قبل رابطہ کرنے کی ہدایات جاری

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گر گئی، دو خواتین شدید زخمی

کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ