ضم اضلاع، ورلڈ فوڈ پروگرام سمیت دیگر اداروں کا تعاون درکار ہے، علی امین

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے کنٹری ڈائریکٹر کوکویو شیاما کی سربراہی میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد نے ملاقات کی۔ اس دوران ضم اضلاع میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت جاری سرگرمیوں سے متعلق امور مزید پڑھیں

بجلی چوری کی بجائِے وفاقی وزیر کو بقایاجات پر بات کرنی چاہئے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن وفاقی وزیر کو بجلی چوری کی بجائے بقایاجات کی واپسی پر بات کرنی چاہئے۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، 3 اضلاع میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل ، پولنگ کل ہوگی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں ضمنی الیکشن کیلئَے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئِی ہیں۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق صوبہ بھر کے 3 اضلاع مزید پڑھیں

پشاور، صوبہ بھر میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کیخلاف آپریشن اور چھاپوں کا سلسلہ تیز

ویب ڈیسک: صوبہ بھر میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے کی جانب سے چھاپوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: نوتعینات چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق حلف برداری تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور شریک ہوئے۔ یاد رہے کہ گورنر مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی حلف برداری تقریب آج گورنر ہاوس میں منعقد ہوگی

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی حلف برداری تقریب آج گورنر ہاوس میں منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نو منتخب چیف جسٹس پشاور ہائیکورت جسٹس اشتیاق ابراہیم سے حلف لیں گے۔ یاد رہے کہ جسٹس مزید پڑھیں

حلف برداری، حکومت جلد از جلد اسمبلی اجلاس بلائے، ڈاکٹر عباد اللہ

ویب ڈیسک: قائد حزب اختلاف خیبرپختونخوا ڈاکٹر عباد اللہ نے حکومت کو جلد از جلد اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عباد اللہ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزیر اعلی، سپیکر اور سیکرٹری مزید پڑھیں

پشاور، انسداد پولیو مہم، مقرر اہداف کا حصول ٹیم ورک سے ممکن ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام متعلقہ اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

جامعات میں وی سیز کی عدم موجودگی ، مالی بحران بارے گورنر کا وزیراعلیٰ کو خط

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا کی جامعات کے مسائل کے حوالے سے گورنر حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو خط ارسال کر دیا۔ خط میں صوبہ بھر کی جامعات کے مالی بحران اور وی سیز کی عدم موجودگی مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات، امید ہے فارم 45 کو فارم 47 کا رزلٹ نہیں دیا جائیگا، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ الیکشن کمیشن اس دفعہ فارم 45 کو فارم 47 کا رزلٹ نہیں دے گی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمان عوام کی حقیقی ترجمانی کرینگے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر سیف نے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کے نئے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نومنتخب مزید پڑھیں

ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو اجازت لے کر ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے کی ہدایات

ویب ڈیسک: 30 اپریل تک ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کی جانب سے ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے سے قبل ڈی جی ہیلتھ سے اجازت لینے کی ہدایات کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

بجلی چوری اور کنڈا مافیا کیخلاف کھیرا مزید تنگ، 1471 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: صوبہ بھر میں بجلی چوری اور کنڈا مافیا کیخلاف کیپٹل سٹی پولیس نے گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں واپڈا حکام کے ہمراہ پشاور پولیس کی خصوصی مہم مزید تیزی سے جاری مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم جاری کردیا ۔ ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سے حلف نہ لینے کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

گورنر غلام علی

دہشت گردی واقعات حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے،گورنر غلام علی

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے، کسٹم اہلکاروں کی شہادت میں بھی جو بھی ملوث ہے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ کسٹم مزید پڑھیں

بارش جاری

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی

ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ،موسم میں خنکی بڑھ گئی۔ سب سے زیادہ بارش ضلع مہمند غلنئی میں 32ملی میٹر،ایبٹ آباد 28،ڈی آئی خان 23 ملی میٹر ریکارڈ لنڈی کوتل میں 18،پشاور مزید پڑھیں