لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آلات کی خریداری اور بھرتیوں پر پابندی

ویب ڈیسک:ایل آر ایچ کے بورڈ آف گورنرز کا 41واں اجلاس گزشتہ روزمنعقدہوا ۔ ہسپتال ترجمان محمد عاصم کے مطابق 41 ویں بی او جی اجلاس کی صدارت چیئرمین بی او جی پروفیسر محمد زبیر خان نے کی جبکہ ممبرز مزید پڑھیں

ویکسی نیشن سے محروم بچوں کی تعداد

پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم بچوں کی تعداد زیادہ ہے، ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک: عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم زیرو ڈوز بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم زیرو ڈوز مزید پڑھیں

سزایافتہ ملزموں کا علاج

ایل آر ایچ کا سزایافتہ ملزموں کا علاج کرنے سے انکار، عدالت برہم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ ملزموں کو صحت سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایسے قیدیوں کو علاج معالجے کی سہولیات دے۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس مزید پڑھیں

مون سون میں بیماریوں

مون سون میں بیماریوں کے پھیلائو پر کنٹرول کیلئے صوبہ بھر میں اہداف مقرر

ویب ڈیسک: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مون سون کے دوران پھیلنے والی موسمی بیماریوں کیلئے ویکسین اور ادویات کا سٹاک تیار رکھنے کی ہدایت کردی ہے، اس حوالے سے گزشتہ روز ہیلتھ سیکرٹریٹ سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ مزید پڑھیں

پولیو کیخلاف مزاحمت

خیبرپختونخوا، پولیو کے قطرے پلانے کیخلاف مزاحمت میں نمایاں کمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں پولیو کے قطرے پلانے کیخلاف مزاحمت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیخلاف لوگوں کی مزید پڑھیں

بھارتی ادویات

امریکہ نے بھارتی ادویات میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کر دی

ویب ڈیسک: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بھارتی دواساز کمپنی میں سنگین بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دواساز کمپنی کے پلانٹ میں صفائی اور اسٹوریج کنٹرول میں کوتاہیوں کی نشاندہی کی مزید پڑھیں

پاکستان ماربرگ وائرس

پاکستان میں کورونا سے خطرناک وائرس "ماربرگ” پھیلنے کا خدشہ

ویب ڈیسک: پھل کھانے والے چمگادڑ سے پھیلنے والے ماربرگ وائرس کے آئوٹ بریک اور پاکستان تک اس وائرس کے پہنچنے کے خدشہ پر نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ نے چاروں صوبوں کے محکمہ صحت کو خبرداری کا مراسلہ جاری کر مزید پڑھیں

ایچ ایم سی بجلی بحران

ایچ ایم سی میں ایک ہفتہ سے جاری بجلی کا بحران شدید

ویب ڈیسک: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ایچ ایم سی پشاورمیں بجلی کا بحران شدید ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وارڈز میں داخل مریضوں اور تشویشناک حالت کے مریضوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا صحت کارڈ پریمیم

خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ میں اپنا پریمیم خود جمع کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے صحت کارڈ کیلئے فی کس پریمیم کی مد میں اپنی ادائیگی خود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے میں صاحب استطاعت افراد سے بھی اپنا پریمیم خود جمع کرانے کی درخواست کی گئی ہے مزید پڑھیں

شوگر کی ادویات

شوگر کی ادویات کی قیمتوں میں حالیہ مہینوں کے دوران کئی گنا اضافہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں شوگر کے مریضوں کے علاج کیلئے انسولین اور بعض ادویات کی قیمتوں میں حالیہ مہینوں کے دوران کئی گنا تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے صوبے میں لاکھوں افراد پر اضافی مالی مزید پڑھیں

ہسپتالوں کو بجلی کی ایکسپریس لائن

ہسپتالوں کو بجلی کی ایکسپریس لائن دینے کا منصوبہ سردخانہ کا شکار

ویب ڈیسک: سرکاری ہسپتالوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے مستقل چھٹکارہ کیلئے بجلی کا الگ سپلائی نظام لانے کا منصوبہ بھی آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حصہ نہیں رہا ہے۔ اس سلسلے میں ابتدائی بنیادوں پر صوبے کے مزید پڑھیں

انسداد ڈینگی ایم ڈی ایم کی جانب سے سامان کی فراہمی

ویب ڈیسک :محکمہ ریلیف،بحالی و آبادکاری،خیبرپختونخوا رواں سال صوبائی ڈینگی کنٹرول ایکشن پلان کے تحت ڈینگی سے نمٹنے کیلئے مقامی اور بین الاقوامی تنظیموں کیساتھ مل کر اقدامات کر رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں بین الااقوامی تنظیم میڈیکنز ڈو مونڈے مزید پڑھیں

گمشدہ شناختی کارڈ

گمشدہ شناختی کارڈ پر افغان نومولود بچے کا ایل آر ایچ میں داخلہ مسئلہ بن گیا

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پاکستانی شہری کے گمشدہ شناختی کارڈ پر گائنی وارڈ میں داخل کرائے گئے افغان بچے کی موت کے بعد کی صورتحال نے انتظامیہ کو چکرا کر رکھ دیا، بتایا جاتا ہے کہ ایک مزید پڑھیں

37 کروڑ

اے آئی پی کے 550 ملازمین کی تنخواہ کیلئے 37 کروڑ ڈیمانڈ

ویب ڈیسک: محکمہ صحت نے ایکسلریٹڈ امپلی منٹیشن پلان کے 550 ملازمین کی تنخواہوں کیلئے صوبائی حکومت کو 37 کروڑ روپے جاری کرنے کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق حکومت نے قبائلی اضلاع کے مختلف ہسپتالوں میں نرسز، مزید پڑھیں